Athar Raees retweeted
بی بی امالبنین علیہا السلام کا نوحہ
غازی کو اسی ماں نے سکھائیں تھیں وفائیں
بیٹوں کے لئے بھرتیں بھلا کیسے وہ آہیں
نوحہ تھا یہ بقیع میں ام البنین علیہا السلام کا
زہرا سلام اللہ علیہا قبول کیجئے پرسہ حسین علیہ السلام کا
الأمالی، ابن شَجَری، ج1، ص 175
#شہادت_مادر_علمدار
'Wife Of Imam Ali'
'UmmulBaneen'
Athar Raees retweeted
سب سے بڑا جہاد، کلمۂ حق (سچ بولنے) کا جہاد ہے۔"
شہید شیخ نمر باقر النمر (رحمۃ اللہ علیہ)
Athar Raees retweeted
روضہ منوّرہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے مادر سقائے سکینہ ابو الفضل العباس، زوجۂ خلیفۂ بلا فصل رسول، کنیز زہراء، عاشق حسین، عزادار حسین، ام الشہداء، باب الحوائج، حضرت فاطمه بنت حزام ام البنین سلام اللہ علیہا کی یوم وفات پر مومنین کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔
Athar Raees retweeted
عباسؑ، عبداللہؑ، جعفرؑ و عمرانؑ کو کربلا بھیج کر
ام البنینؑ نے محمدؐ کے دین کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️🩹
#شہادت_مادر_علمدار
Athar Raees retweeted
خدا وندا قبر کی تاریکی میں ہم سب کو مولا
علی علیہ السلام کی زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲🤲
Athar Raees retweeted
السلام وعلیکم 🌹
صبح بخیر ☀️✨
فرمانِ امام علی (علیہ السلام):
"جس کا آج کا دن اس کے گزرے ہوئے کل سے بہتر نہ ہو، وہ شخص خسارے میں ہے۔"
(حوالہ: نہج البلاغہ)
اللہ تعالیٰ آپ کا آج کا دن گزشتہ سے بہتر، پرسکون اور کامران بنائے۔ 🌸🤲
Good Morning
#صباح_الخير
#ImamAli
Athar Raees retweeted
Love, courage, knowledge, and leadership — the person in whom all of these are combined is called Syed Ali Khamenei. 🥺❣️
#khamenai
Athar Raees retweeted
یا زہراؑ! آپ کو سب نے مل کر مارا | نوحہ: حاج مہدی رسولی
علیؑ کی فریاد ہائے میری زہراؑ، ہائے میری جان! وہ ٹوٹا ہوا دروازہ، وہ زخمی پہلو، اور حسنؑ و حسینؑ کے غمگین دل! ہائے زہراؑ! آپ کے غم سے شروع ہونے والی یہ فریاد کربلا میں جا کر بھی ختم نہیں ہوتی۔ حضرت زہراؑ اور امام حسینؑ...
Athar Raees retweeted
امریکہ کے قدم منحوس ہیں۔ کسی بھی قوم کی ترقی کی شرط یہ ہے کہ امریکہ نزدیک نہ آئے۔
شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ای
Athar Raees retweeted
يا فاطِمَةُ الزَّهْراءُ
اے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا!
يَا بِنْتَ مُحَمَّدٍ
اے محمد صلیاللہعلیہوآلہ کی دختر!
يَا قُرَّةَ عَيْنِ الرَّسُولِ
اے رسولِ خدا صلیاللہعلیہوآلہ کی آنکھوں کی ٹھنڈک!
يَا سَيِّدَتَنا وَمَوْلاتَنا
اے ہماری سیدہ اور ہماری مالکہ!
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
Athar Raees retweeted
جس بھارتی نیوی کو آپ پتہ نہیں کتنا طاقتور سمجھتے ہیں اس کی پچھلے پانچ سال میں چار submarines پاکستان نیوی نے پکڑ کر واپس کی ہیں کہ سنبھال کر رکھو ورنہ تباہ کر دیں گے، حیدر حیات خان نے بھارتی کمانڈر کو آئینہ دکھا دیا


















