ڈش انٹینا بھی حضرت علی کی ایجاد ہے وائی فائی بھی حضرت علی کی وائی فائی پہلے وائف ہی تھا اس لیے حضرت کی بہت ساری وائف تھیں
ایک ذاکر سے فدک کے موضوع پر مناظرہ چل رہا تھا اور دوران گفتگو کہنے لگا کہ اب ابوبکر کا علم اس علی سے بڑھ کر ہے جو ایک مرتبہ نماز کے لئے جا رہے تھے کہ ایک یہودی عالم نے سیدنا علی ؓ کو لاجواب کرنے کی غرض سے یہ سوال کیا کہ آپ ان جانوروں کے نام بتائیں جو انڈے دیتے اور ان جانوروں کے بھی نام بتائیں جو بچے دیتے ہیں۔ یہودی کی کوشش تھی کہ علی کو نماز سے روکے رکھے اور ایسا سوال کرے جس سے علی لاجواب ہو جائیں۔ علی نے کہا: جن جانوروں کے کان اندر ہوتے وہ انڈے دیتے اور جن ہے باہر ہوتے وہ بچے دیتے ہیں۔ یہ سننا تھا کہ یہودی عالم لاجواب ہو گیا مگر سلفی توں ہے جو علی کے علم سے بڑھ کر ابوبکر کا علم ثابت کر رہا۔ میں اسی وقت ذاکر صاحب کے حوالے درست کرتے ہوئے طنزیہ مسکراہٹ سے کہا: ذاکر صاحب وہیل مچھلی اور رسل وائپرز سانپ دونوں کے کان اندر ہی ہوتےہیں مگر وہ بچے دیتے ہیں اور یہ بات سائنسی علوم سے ثابت ہے۔ 😂
بجائے اس کے کہ یہ جاہل سیدنا علی ؓ کے نام پر اپنی گھڑی ہوئی کہانی پر معافی مانگتا الٹا سائنس دانوں کو برا بھلا کہنے لگا اور کہا یہ سائنس ہے ہی جاہل، جس علی کا علم پوری کائنات پر محیط ہو اسے بندے چند علوم میں قید کرنے کی کوشش کر رہے۔ میں کہا ذاکر صاحب آپ کے بغیر حوالہ و دلیل کے بیان کی روایت پر اگر نتیجہ اخذ کرنے کی کوشش کی جائے تو منظر کچھ یوں ہو گا کہ یا پھر پوری دنیا کی سائنسی تحقیق غلط ہے علی صحیح ہیں یا پھر۔۔۔۔
کہنے لگا علی حق علی حق علی حق، میں کہا بالکل سیدنا علی ؓ برحق ان کا علم بھی برحق مگر ذاکر صاحب آپ باطل پر ہیں جو اپنا دھندہ چلانے کی خاطر ان کے نام کہانیاں منسوب کر دیتے ہیں۔ آپ جیسے ذاکروں نے جب دھندہ مشکل کشائی پر کرنا ہو تو کہتے ہیں سیدنا علی ؓ نے خیبر کا دروازہ اکھاڑ دیا تھا اور جب مصائب کے نام پر عوام کے جذبات ابھار کر فرقہ واریت پھیلا کر عوام کی جیبوں سے پیسے ہتھیانے ہوں تب انہی سیدنا علی ؓ کو آپ بے بس اور مجبور باور کرواتے ہوئے یہ کہانیاں سناتے ہو کہ وہ ( معاذ اللہ ) اپنے گھر کی چوکھٹ کی حفاظت نہ کر سکے؟ حاصل یہ کہ دونوں صورتوں میں سیدنا علی ؓ کے گستاخ بھی آپ ثابت ہوتے ہو اور ناصبی بھی اہلسنّت ہو گئے؟ واہ تالیاں ۔۔۔
آپ یقین مانیں آپ کو ایسے شگوفے چوکوں چوراہوں میں جابجا ملیں گے کہ جن کا کردار سو فیصد امیر المؤمنین سیدنا علی ؓ کے کردار سے متضاد نظر آئے گا مگر پھر بھی ان کے نزدیک یہ علی والے ہیں اور اہلسنت ناصبی ہیں۔۔۔
1
60
بالوں والا چمن چوتیا گیت ایک ٹکلے کے سامنے
46
حجتہ الودع سے زرا پہلے حضرت علی کو یمن بھیجا گیا زکات صدقات اور مال غنیمت لینے وہاں مولا علی نے جاتے ہی لونڈی گھیر لی اور باقی مال ساتھ جانے والوں نے اُٹھا لیا مولا ناراض ہو گئے
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے صرف پانچ دن بعد دوسری شادی کرنا ایک قابلِ غور بات ہے۔ اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کی شادی نو خواتین سے ہوئی اور ان کے پاس سترہ کنیزیں بھی تھیں۔
2
1
78
🤣🤣
لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی، پولیس نے کاہنہ میں واقع فارم ہاؤس کے مالک اور ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے شیرنی کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر دیا۔
#Lahore #tigress #Police #independenturdu
56
Replying to @rananast1
اس افسوسناک حقیقت کے پیچھے پوری ایک تاریخ ہے لیکن جنرلی میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی جین زی کو دوسروں سے پہلےاس بات کا پتہ چل گیا ہے کہ کشتی نوح، قوم لوط اور امام پوشیدہ سےلےکر اقبالکےشاہین اور خانکےشعور تک سب جھوٹ تھا۔
ایسی تھکی ترین ہیر لکھنے اور گانے والے کا فٹے مونہہ
He sings of Heer under Norwegian skies
Proof that love needs no passport
#WillamGamborg
#PakistaniMusic
1
47
جاوید اقبال لکھتے ہیں کہ علامہ اقبال ہال روڈ پر دھوتی کُرتا پہنے کاندھے تولیہ رکھے گھوما کرتے تھے جو بھی اُن سے الگ نئے وطن کا نقشہ پوچھا کرتا اُسے آپ پیچھے سے دھوتی اُٹھا کر دکھا دیا کرتے
علامہ اقبالؒ ابھی جوانی کے دنوں میں لاہور میں سائیکل چلانا سیکھ رہے تھے کہ قریب سے سکھ برادری کے چند دوستوں کا گزر ہوا۔ ان میں سے ایک نے ازراہِ مذاق پنجابی میں آواز دی:
"علامہ صاحب، سِکھدے او؟"
اقبالؒ نے بھی برجستہ پنجابی میں مسکراتے ہوئے جواب دیا:
"ہاں یار، سِکھنی چاہیدی اے!"
54
زلفیں ہیں میرے حضور کی یا رحمتوں کی سرمئی گھٹائیں
گیسوؤں کے پیچ کہہ رہے ہیں ہم ہی مجرموں کی ہیں پناہیں
میں نے پوچھا رات سے کہ دیکھی ہیں کہیں ایسی زلف عنبریں
رات نے کہا زلف ہی کی قسم نہیں نہیں نہیں
92
لا مکاں کے مکین ہیں جو اک چٹائی ان کا ہے بچھونا
دو جہاں کے تاجدار ہو کر پھر بھی فرش خاک پر ہے سونا
میں نے پوچھا فقر سے کہ دیکھا ایسا شہہ دیں جو ہو بوریا نشیں
فقر نے کہا سادگی کی قسم نہیں نہیں نہیں
اردو ادب کے شعری/نثری مبالغوں سے حضرت محمد کائنات کی عظیم ترین ہستی بنے ایسی ہستی جسکے بدن کے ایک ایک جُز پر ہزاروں اشعار کہے گئے حتی کہ وہ جس زمین پر بیٹھے وہ فرشِ مبارکہ کہلایا ایسے میں عرب کے محمد بن عبداللہ حضور کے آگے چنے بیچتے نظر آتے ہیں
یہ میں پہلی بار کسی کو بتا رہا ہوں
1
51
اردو ادب کے شعری/نثری مبالغوں سے حضرت محمد کائنات کی عظیم ترین ہستی بنے ایسی ہستی جسکے بدن کے ایک ایک جُز پر ہزاروں اشعار کہے گئے حتی کہ وہ جس زمین پر بیٹھے وہ فرشِ مبارکہ کہلایا ایسے میں عرب کے محمد بن عبداللہ حضور کے آگے چنے بیچتے نظر آتے ہیں
یہ میں پہلی بار کسی کو بتا رہا ہوں
جیسے یہ نعتِ مبارکہ سُنیں اس میں شبیر ساجد مہروی نے حضرت محمد کے لیے وہ اشعار کہے جن کا تصور دنیا کی کسی بھی دوسری شخصیت سمیت عرب کے محمد بن عبداللہ کے مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے اس مبالغے میں ساڑھے چودہ صدیوں میں سب سے بڑا حصہ اردو زبان کا ہے
سلامو لیکم
on.soundcloud.com/yeSsL85dnh…
59
دس بندوں میں اگر ایک سیالکوٹی ہو تو ایسے سیالکوٹی کا تعارف کروا کر باقی نو ہنسنے کیوں لگ پڑتے ہیں؟ کبھی آپ نے سوچاہے؟
1
59
دنیا کا سب سے بڑا ڈی جے🤣🤣🤣
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا ڈی جے ، میوزک پروڈیوسر اس وقت دنیا کے سب سے خوبصورت دارالحکومت میں بیٹھا ہے ۔۔ اورباقاعدہ اس کے سحر میں ڈوب چکا ہے ۔۔۔ !
جی ہاں ۔۔ نارویجن نژاد برطانوی میوزک ڈائریکٹر، ڈی جے ایلن واکر پاکستان میں ہے ۔۔ واکر دنیا بھر میں کروڑوں مداح رکھتا ہے ۔۔ 2015 میں واکر کا گانا "فیڈڈ"یو ٹیوب پر اربوں مرتبہ دیکھا گیاجس کے بعد دنیا کی توجہ واکر کی جانب مبذول ہوئی ۔۔ ایلن واکر پاکستان کی محبت میں گرفتار ہو کر حال ہی میں وائرل گیت "باغاں وچ توڑے میں تے تیرے لئے گلاب وے" کا ری میکس ورژن تیار کر رہا ہے جس کا نام اس نے Alfaaz 2.0 رکھا ہے ۔۔ ایلن واکرنے کہا ہے کہ اس نےجب گیت کی مدھر اور لائٹ میوزک کمپوزیشن سنی تو دیوانہ ہو گیا۔۔ اور فوری سوچا کہ اس کا ری مکس ورژن بناؤں گا۔۔ آپ اندازہ لگا لیں کہ واکر جب گیت کو کمپوز کرے گا تو یہ پاکستانی گیت کیسے دنیا میں وائرل ہو گا۔۔
کیا بات ہے یار ۔۔
دل خوش ہو گیا۔۔ ویسے یہ منحوس پاکستان کے بعد بھارت بھی جارہا ہے ۔۔
شکریہ
25












