Ali Raza (@raza7412) header
Ali Raza (@raza7412) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined February 2020
AB+urgent Blood General Hospital Lahore
یہ چھوٹا حسیب احمد ہے اسکی بلڈ انفیکشن کی آخری اسٹیج ہے ڈاکٹر کے مطابق اگر ابھی علاج نا ہوا تو 1 ماہ میں بچہ تھیلیسمیا میں مبتلا ہو جائے گا۔۔۔اس کے علاج کیلئے تقریبا 4 لاکھ روپے درکار ہیں، اسکا والد بہت سفید پوش ہے علاج افورڈ نہیں کر سکتا جو مدد کرنا چاہیں ڈی ایم رابطہ کر لیں
123
1,368
36
1,663
دنیا میں سب سے مشکل جاب اس بی بی کی ہے۔ سارا دن ٹھگوں کی وکالت کرنا۔
مانتے ہیں کہ مہنگائی ہے لیکن ہم نے اکھٹے بیٹھ کر ان چیلنجز کا مقابلہ کریں گے
ایک پورا جہاز پٹواریوں کا بھر کے گیا۔ لاکھوں روپے خرچ کیے۔ دنیا حکومتوں کی کارکردگی کو کو معاشی و سفارتی تعلقات اور ڈومیسٹک پالیسیوں سے ماپتی ہے۔ لیکن یہاں ؟ شہباز شریف نے ایک چھوہارہ کیا اٹھایا پٹواریوں نے آسمان سر پے اٹھا لیا۔ بلے ووئی جوانو۔۔۔۔۔۔🏃
السلام علیکم میرا نام عدنان جاوید ہے ضلع گجرات سے تعلق رکھتا ہوں یہ میرا تین سال کا بیٹا محمد صلاح ہے جو پیدائشی طور پر آنتوں کے مرض میں مبتلا ہےاس کا علاج چلڈرن ہسپتال لاہور سے کروارہا ہوں دو سال ہو گئے ہیں وہاں کے چکر لگاتے ہوئے لیکن آپ کو پتا ہم اس ملک میں رہتے @mooniselahi
10
92
7
100
اور سناؤ 😋
تحریکیوں نے تو جلسہ کینسل کر دیا ، اب اس فقیدالمثال شیطان کا کیا کرنا ؟🤣😂🖐🏽🖐🏽
Rise and Shine Pakistan , Arshad Nadeem won Gold medal in Commonwealth games with a record breaking throw of 90.18 M.
وطن عزیز میں ہر طرف مایوسی اور بے یقینی کی اس کیفیت میں پہلے نوح بٹ اور اب ارشد ندیم نے ہمیں جشن آزادی اور بھی جوش سے منانے کی ایک وجہ دی ہے۔ #ArshadNadeem #CommonwealthGames2022 #PakistanZindabad
Arshad Nadeem👑, From losing final at Olympic tokyo 2020 to winning commonwealth games gold medal 🥺 With highest throw of 90.18m( by any South asian Athlete) ,what a moment surely it is 🙏❤
What a superb performance from Arshad Nadeem! He earns Pakistan their first track and field Gold after 60 years 🥇🥇, setting precedence with a new Games record. Congratulations @NOCPakistan 👏🏾 #CommonwealthGames2022 | #B2022
نون لیگ لیڈرشپ کی پریس کانفرنس بدتمیزی سے بھری ھوتی ھے جب جواب دیا جاتا ہے رونے لگ جاتے ھے۔
یقین کرو نون لیگیوں کو پتہ ھے کہ نون لیگ کے ساری لیڈرشپ چور ھے ۔ بس بیغرتی پر قایم ھے۔
آو سناؤں غداری کی ایک کہانی ۔۔۔ ایک تھا ملا ایک تھا گنجا مالشی ۔۔۔
عمران خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، رات 3 بجے تنظیم سازی کے لیے جانے والے طلال چوہدری کا بیان😜😂
"رانا ثنااللّه اتنے بہادر ہیں کہ جب سے پنجاب حکومت تبدیل ہوئی ہے، تب سے (ڈر کے مارے) فیصل آباد ہی نہیں گئے" - فواد چوہدری 😂😂😂😂
PTI کا رانا ثناءاللہ پر پنجاب کی زمین گرم کرنے کا فیصلہ.
تنظیم سازی والا😜 @SdqJaan
اگر کوئی صدارت کی کرسی کا خواھشمند ھو تو سری لنکا کے صدر کی کرسی خالی ھے۔ ایپلایٸ کر سکتے ھیں۔😁
The man who fight for our selfrespect....for our islam....for our country.... @ImranRiazKhan #لیڈر_صرف_عمران_خان
1
PMLN & PPP is not even in top hundred, PTI is at 6th with 16.9 Million membps:3 @iihtishamm @ImranKhanPTI #لیڈر_صرف_عمران_خان
1