Syed Raza jillani retweeted
ضمنی انتخابات بھاولپور این اے 168 ن لیگ امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے سابق مئیر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی خطاب کر رہے ہیں ان کے ساتھ ضلعی ھیڈ سوشل میڈیا ٹیم بھاولپور چوہدری محمد آصف سہمی اور میاں صغیر افضل موجود ہیں
@MaryamNSharif
@AsifSehmi
Syed Raza jillani retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم راولپنڈی پہنچ گئی
معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی آمد
وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے مریضوں اور لواحقین سے ہسپتال میں ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا
مریضوں کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ادویات کی فراہمی اور صفائی کی صورتحال پر اظہار اطمینان
وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا،
ایکسرے مشین کے ٹیکنیشن کو مریضوں کی شکایت اور سست روی کی وجہ سے معطل کرنے کی ہدایت
پارکنگ میں اوورچارجنگ کی شکایات پر کنٹریکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج،فوری گرفتار
وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے ہولی فیملی ہسپتال میں مجموعی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا
@MaryamNSharif
Syed Raza jillani retweeted
عمران خان صاحب کو نہ ماضی میں کوئی ڈیل آفر ہوئی اور نہ ہی آج تک ایسی کوئی پیشکش کی گئی ہے۔ یہ دعویٰ کہ انہیں باہر آ کر خاموش بیٹھنے یا ملک چھوڑنے کی آفر ہوئی ہے، عقل اور منطق سے بالکل عاری ہے۔ وہ ایک مقبول سیاسی رہنما ہیں اور ڈیل کی تمام افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔
@MaryamNSharif
Syed Raza jillani retweeted
وزیراعلٰی مریم نوازشریف کی ہدایت پر بدعنوانی اور عوام کو درپیش مسائل کے خاتمے کےلیے وزیراعلٰی انسپکشن ٹیم صوبے بھر میں متحرک ہے اور بلاامتیاز کارروائی کر رہی ہے۔وزیراعلٰی پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں انسپکشن ٹیم نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعلٰی انسپکشن ٹیم نے ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو فراہم کی جانے والی سہولیات ، درپیش مسائل اور مختلف شعبوں میں طبی مشینری و دیگر امور کا جائزہ لیا۔وزیراعلٰی انسپکشن ٹیم نے ایکسرے لیب میں عوام کے ساتھ عدم تعاون پر ایکسرے مشین ٹیکنیشن کو معطل کرنے اور پارکنگ میں اوورچارجنگ کرنے پر ٹھیکیدار کے خلاف فوری مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے اور قانونی کارروائی کا حکم دیا۔اس موقع پر معاون خصوصی شعیب مرزا نے ہسپتال کی مجموعی صورتحال کو بہتر قرار دیتے ہوئے مذید بہتری لانے کی ہدایت کی۔وزیراعلٰی انسپکشن ٹیم کے یہ دورے وزیراعلٰی مریم نوازشریف کی جانب سے سرکاری محکموں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال ، عوامی شکایات کے ازالے اور سہولیات کی فراہمی میں بہتری لانے کا باعث بن رہے ہیں۔
Replying to @factcheckkpgovt
جھوٹا بیانیہ ایک بار پھر بے نقاب! تصاویر حادثے کی ہیں، ڈرون حملے کا کوئی ثبوت نہیں۔ تیرہ خیبر ڈسٹرکٹ میں ہے، اورکزئی الگ ضلع ہے۔ حقائق مسخ کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ناکام۔
Syed Raza jillani retweeted
سینٹرز کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہوگا
Syed Raza jillani retweeted
پنجاب میں بزرگ بھی ای وی بس کی ٹرانسپوز سے بہت خوش نظر ائے اس ویڈیو میں دیکھیں
Syed Raza jillani retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت فیصل آباد میں کشمیر انڈر پاس کی تعمیر سے شہریوں کو بہتر سفری سہولت اور ٹریفک کی روانی میں بہتری مل رہی ہے۔
ترقی یافتہ پنجاب کی جانب ایک اور اہم قدم
Syed Raza jillani retweeted
پاکستان میں عالمی معیار کے پہلے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام پنجاب کی تاریخ ساز پیش رفت ہے۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ جیسے مہنگے اور پیچیدہ علاج کے اخراجات مستحق مریضوں کے لیے حکومتِ پنجاب برداشت کرے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یہ اقدام صحت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کی روشن مثال ہے۔
Syed Raza jillani retweeted
"The Diamond Award is not merely a certificate for the Punjab Stroke Programme but an acknowledgement of the thousands of lives saved through timely treatment and modern medical facilities."
Maryam Nawaz Sharif
Syed Raza jillani retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب سمیت پورے ملک اور آزاد کشمیر کی مقبول ترین عوامی جماعت ہے
وزیر اعلی مریم نواز
Syed Raza jillani retweeted
انتخابی دھاندلی کے الزامات لگانے والی جماعت خود بدترین دھاندلی میں ملوث نظر آ رہی ہے۔ ایل اے 10 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے گھر سے مبینہ طور پر پولنگ بیگز برآمد ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتخابی عمل کی شفافیت پر سنجیدہ سوالات اٹھ گئے ہیں۔
Syed Raza jillani retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کے 78ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے اس عظیم سپوت کی بے مثال جرات، شجاعت اور دفاعِ وطن کے لیے دی گئی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
Syed Raza jillani retweeted
میرپور مسلم لیگ ن کے شیروں کا جشن۔۔۔
کشمیر میں شیر دھاڑ رہا ہے
#MirpurSherKa
Syed Raza jillani retweeted
آزادکشمیر انتخابات کے نتائج ثابت کر رہے ہیں کہ شیر ہر طرف دھاڑ رہا ہے۔میرپور میں اس وقت جشن کا سماں ہے اور مسلم لیگ ن کے متوالے پارٹی ترانوں پر جھوم رہے ہیں۔عوامی فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آ رہا ہے۔ہر طرف پرجوش نعرے گونج رہے ہیں۔اک واری فیر ، شیر
#MirpurSherKa
Syed Raza jillani retweeted
Chalo, Chalo Muzaffarabad Chalo!
Historic Public Rally
📍University Ground | 21 July 2026
#SherInKashmir






















