🔴 BREAKING: Early warning alert issued for Eastern Province: Saudi Civil Defense arab.news/rbqtg
اریج✨ retweeted
May Allah protect him from all of those evil eyes Ameeen
Replying to @iqrarulhassan
@iqrarulhassan bhai I know you’ll be home soon so maybe you’ll see this tweet..
One thing you did absolutely amazing is the upbringing of your son, the way he is facing the media with so much calm, pride & consent is amazing. Kal ka Chotu sa phelaaj Aaj sb ko smbhal rha hay! ❤️
اریج✨ retweeted
تم إطلاق إنذار من المنصة الوطنية للإنذار المبكر في حالات الطوارئ في المنطقة الشرقية للتحذير من خطر، اتبع الآتي:
A warning has been issued by the National Early Warning Platform in the Eastern Province to alert of a potential danger. Please follow the instructions below:
اریج✨ retweeted
🇸🇦🇾🇪⚡️Air defense engagements are being reported across Khobar and Dhahran in Saudi Arabia’s Eastern Province.
اریج✨ retweeted
🔴🇮🇷🇸🇦BREAKING: Initial reports of explosions in Khobar, Saudi Arabia.
The Houthis are likely targeting King Abdulaziz Air Base.
It appears that the Kingdom of Saudi Arabia is once again under attack.
اریج✨ retweeted
این سی سی آئ کراچی نے اقرار الحسن کو کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کر کے چار روزہ ریمانڈ حاصل کر کیا ہے
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
اریج✨ retweeted
۲۷ ستمبر کے احتجاج کے معاملے میں اب ہم سب بے اختیار ہوگئے ہیں۔
اب اس کو کینسل کرنے کا اختیار صرف عمران خان صاحب کے پاس ہے۔
جنید اکبر
صدر کے پی
تحریک انصاف
#11thHour
اریج✨ retweeted
Knock knock!!🤜🏻🚪 @reejBackup
Wo poochna ye tha k insta pe comeback Whennnnnnnnnnnnnn 🫠???
اریج✨ retweeted
وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر کا کل رات خان صاحب کی صحت کے حوالے سے یہ بیان تھا۔۔
#11thHour
اریج✨ retweeted
عمران خان مجھ سے کیا چاہتے ہیں یہ ان سے مل کر ہی پتہ لگ سکتا ہے اور ملاقاتیں بند ہیں
وزیر اعلی سہیل آفریدی
#11thHour
اریج✨ retweeted
کشتیاں جلا کر آرہا ہوں۔ بیس لاکھ لوگ ساتھ لا رہا ہوں
کنٹینرز ہٹانا تو بائیں ہاتھ کا کام ہے۔
مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے۔
حکومت کیا چیز ہے جان بھی جاتی ہے تو جائے
اب یہ کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی
#11thHour
اریج✨ retweeted
بشری بی بی نے مجھے خود بتایا کہ ان کے سیل میں گٹر کا ڈھکن کھلا ہوتا ہے جہاں سے چوہے نکلتے ہیں۔ جب وہ نماز پڑھ رہئ ہوتی ہیں تو اوپر سے چوہے گرتے ہیں۔
جب بارش آتی ہے تو ان کے سیل میں کرنٹ آجاتا ہے۔
ان کے سیل میں کھڑکیاں تک نہیں ہیں
بہن بشری بی بی
مریم وٹو
#11thHour
اریج✨ retweeted
ہم پیٹرول پمپس بند کر رہے ہیں۔
ہمارے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
وائس چیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپس اونرز ایسوسئ ایشن
انعام الحق
#11thHour
اریج✨ retweeted
ہم کل سے پورے ملک کے تمام پیٹرول اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر رہے ہیں۔
اس نئے پرائس فارمولہ کے تحت کام ہو ہی نہیں سکتا۔
دو مہینے بعد بھی ہم نے کاروبار بند ہی کرنا نقصان کر کے تو اس سے اچھا ہے ابھی بند کردیں
ہمایوں خان
چیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن
#11thHour
اریج✨ retweeted
“مودی جیسے گھٹیا اور بزدل دشمن کی اتنی اوقات ہی نہیں ہے کہ وہ پاکستان کو فکس کر سکے۔ کسی کا باپ بھی پاکستان کو فکس نہیں کر سکتا۔
نورین صاحبہ اپنے بیان کی خود ذمہ دار ہیں”
شیخ وقاص اکرم
مرکزی سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف
#11thHour












