Pinned Tweet
Replying to @S_Mansoor8 @Tahir_agha1
ہم جانتے ہیں...عقابوں کی اُڑانوں کو..!🦅
اور مُنافقوں کی زبانوں کو۔۔!🔥
🇸🇦🇵🇰 پاکستان میں 30 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا امکان
سعودی کمپنی ڈیلٹا انرجی پاکستان کے توانائی شعبے میں 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا جائزہ لے گی۔ اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں۔
⛽ توجہ کا مرکز: گیس پائپ لائنز اور ایل این جی
اسلام آباد میں ایشیا ون کو انٹرویو کے دوران ایرانی مہمان نے پاکستان کا قومی ترانہ پڑھ کر سب کو حیران کر دیا۔ ان کے مطابق دونوں ممالک کا رشتہ تاریخ، ثقافت اور مشترکہ اقدار پر قائم ہے۔
"ایران اور پاکستان بہت کچھ مشترک رکھتے ہیں۔
اپڈیٹ 🚨 لکی مروت، پاکستان: سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج (TTP) سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
سندھ میں بدلتی سوچ: اب شوہر بھی نس بندی کروانے لگے 👨👩👧
پھر لوگ پنجاب بولتے ہیں سندھ والے کچھ نہیں کرتے 😎
خاندانی منصوبہ بندی کو ہمیشہ عورتوں کا کام سمجھا جاتا رہا ہے، مگر سندھ میں یہ سوچ بدل رہی ہے۔
کچھ مرد اب اپنی بیویوں کی صحت، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی بہتر پرورش کی خاطر خود نس بندی کروا رہے ہیں۔
🚨بلاول کا. موقف کلیر ہے
زور زبردستی کیساتھ سندھ کو تقسیم کرینگے تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا، بلاول
مشرقِ وسطیٰ شدید خطرے سے دوچار 🚨
۔ بحرین میں امریکی ریڈار تنصیب پر ایرانی ڈرون حملے کے بعد، امریکہ نے ایران کے جزیرہ قشم پر شدید جوابی حملے شروع کر دیے ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ اب خلیج بھر کے ڈیم، بندرگاہیں اور بجلی گھر پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے جائز نشانے ہوں گے
اور مزید حملوں کی صورت میں انہیں تباہ کر دیا جائے گا۔ جے ڈی وینس کے مطابق یہ جنگ 2028 تک جاری رہ سکتی ہے، جبکہ اگلے 48 گھنٹوں میں ایران کے شدید جوابی حملے کا خدشہ ہے۔
ابتدائی رپورٹ 🇺🇸: سائنسدانوں کی جانب سے تصدیق شدہ رپورٹس کے مطابق، ایک اور تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیفری ایپسٹین کی موت خودکشی نہیں تھی۔
12
267
بریکنگ 🇨🇳🇺🇸 چین نے اس بار ریکارڈ مقدار میں سونا خریدا ہے، جس کی قیمت 84.2 ارب ڈالر ہے
یہ خبر ایسے وقت میں آئی ہے جب جنوری میں سونے کی قیمت اپنی سب سے اونچی سطح 5,608.35 ڈالر فی اونس پر پہنچی تھی۔ اس کے بعد سے دنیا بھر میں سونے کی کل مالیت 12.44 ٹریلین ڈالر گھٹ چکی ہے۔ یہ تقریباً 27 سے 31 فیصد کمی ہے
بریکنگ 🚨 پاکستانی حکومت نے نفٹاک (نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر) کو نیکٹا کے ماتحت سے نکال کر براہِ راست وزارتِ داخلہ کے کنٹرول میں دے دیا ہے۔ یہ مرکز مختلف سکیورٹی اور انٹیلیجنس اداروں سے معلومات اکٹھی کرتا اور ممکنہ خطرات کا تجزیہ کرتا ہے۔ اب اس کے کام کی نگرانی براہِ راست وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی وزارت کرے گی۔
چین میں بھی چاول کی خریداری کا طریقہ بالکل ہمارے جیسا ہی ہے، بس تھوڑا سا فرق لوڈنگ کے طریقہ کار اور ایمانداری کا ہے۔
خبر 🚨 ایران کا یہ ماننا ہے کہ اب جنگ 10 10.سال نہیں چلنے والی یا تو جنگ لڑ کر ایران کو ختم کر دو یا تو یہ بلاکیڈ ہٹا کر گھر واپس چلے جاو
کیونک جب تک یہ امریکی بحریہ بلاکیڈ لگا کر بیٹھیں گے ہم بحرین کی طرح ہر مڈل ایسٹ کے ملکوں کو نشانہ بنایں گے
ایلون مسک نے ایک بہت بڑا راکٹ بنایا، اسے ایک ٹاور سے پکڑ لیا، اور پھر اوپر چڑھ کر اسے یوں چیک کرنے لگے جیسے کوئی لمبے سفر کے بعد اپنی گاڑی چیک کرتا ہے😎
تازہ خبر🚨 پاکستانی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کی نئی تجویز پر امریکہ کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔امید ہے کوی پوزیٹیو نتیجہ نکلے گا
عمران خان ہم کو سیاسی مخالف نہیں دشمن سمجھتے ہیں لیکن ہمارے لیے وہ سیاسی مخالف ہے، ہم. کبھی نہیں چاہیں گے ک کسٹڈی میں اسکو ہم. سیاسی انتقام کا نشانہ بنایں
باقی عمران خان کا یہ خط این آر او کی درخواست سے بڑھ کر کچھ نہیں یہ سارا کھیل این آر او کے لیے رچایا جا رہا ہے
ڈاکٹر فضل
اپنے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
پھر کبھی کپتان نے یہ بھی کہا تھا اور کیوں کہا تھا ک جیل میں مر جاوں گا ظالموں کے اگے نہیں جھکوں گا نا این ار او مانگوں گا؟؟؟ 🤔
غریب عوام مشکلات سے دو چار ہیں قرضوں میں ڈوبے ہوے ہیں لیکن ہمارے نایب وزیراعظم نیشنل ٹی وی پر. لطیفے سنا رہے ہیں 👇
بریکنگ 🚨 چیف اف جنرل سٹاف جنرل فیاض رویلی کو سعودی مشترکہ افواج کا قایم مقام کمانڈر مقرر کیا گیا
سعودی مشترکہ کے افواج کے سربراہ فہد السلمان کو عہدے سے ہٹا دیا، اور انکو عسکری امور کا. مشیر مقرر کر دیا
