Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ (@riuj2026) header
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ (@riuj2026) profile picture

Official X account of RIUJ. Dedicated to upholding the rights of media workers, defending press freedom. Member of PFUJ.

Islamabad, Pakistan
Joined May 2026
آر آئی یو جے ممبران کے پرزور اصرار پر سالانہ ممبرشپ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں تین دن کا اضافہ کر دیا گیا آخری تاریخ 26 نومبر مقرر کردی گئی۔
1
2
74
سینیئر کیمرہ مین جیو نیوز شہزاد رفیق RIUJ کی سالانہ فیس جمع کروا کر رسید وصول کرتے ہوئے
1
3
85
جیو نیوز اسلام آباد کے ایگزیکٹو پروڈیوسر مدثر سعید RIUJ کی سالانہ فیس صدر آصف بشیر چودھری کو جمع کروا کر رسید وصول کر رہے ہیں
3
4
162
جیو نیوز کے سینیئر رپورٹر حیدر شیرازی آر آئی یو جے کی ممبر شپ فیس صدر RIUJ آصف بشیر چودھری کو جمع کروا رہے ہیں۔
1
2
90
صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے پر آر آئی یو جے کا شدید اظہارِ تشویش! حکومتِ آزادکشمیر سے اس فیصلے پر فوری نظرثانی کا مطالبہ۔ صحافیوں کو دبانے اور آزادیٔ اظہار کو متاثر کرنے والے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں۔
10
1
15
1,064
آر آئی یو جے کی سالانہ فیس جمع کرانے کی حتمی تاریخ کو صرف دو دن باقی۔ تمام ارکان جلد از جلد فیس جمع کرائیں تاکہ وہ یونین کے ایکٹو ممبر رہ سکیں۔
2
3
149
سینیئر صحافی عقیل احمد ترین آر آئی یو جے کے جزل سیکرٹری راجہ بشیر عثمانی کو آر آئی یو جے کی سالانہ فیس جمع کرواتے ہوئے!
1
2
52
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سینیئر صحافی روشان دین (سچ ٹی وی ) آر آئی یو جے کے جزل سیکرٹری راجہ بشیر عثمانی کو آر ائی یو جے کی سالانہ فیس جمع کرواتے ہوئے۔ نیشنل پریس کلب کے فنانس سیکرٹری عابد عباسی بھی موجود ہیں۔
45
جیو نیوز کے سینیئر صحافی اعزاز سید، سینیئر رپورٹر ارفاء زکی، سینیئر ایگزیکٹو پروڈیوسر جیو ڈیجیٹل محمد شہباز زاہد، سینیئر پروڈیوسر جیو نیوز عینی اور سینیئر رپورٹر زرمین زہرہ صدر آر آئی یو جے آصف بشیر چودھری کو تنظیم کی سالانہ فیس جمع کروا کر رسید لیتے ہوئے۔
32
جی این این نیوز سے 20 سے زائد ملازمین کی برطرفی کی شدید مذمت، آر آئی یو جے کا فوری بحالی کا مطالبہ
1
2
58
جیو نیوز کے ڈائریکٹر نیوز رانا جواد اور سینیئر کورٹ رپورٹر اویس یوسفزئی اپنی آر آئی یو جے کی سالانہ فیس صدر آر آئی یو جے آصف بشیر چودھری کو جمع کروا کر رسید وصول کر رہے ہیں۔
40
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ retweeted
آر آئی یو جے کی ایگزیکٹو باڈی کی اجلاس میں اہم فیصلے!
2
4
73
آر آئی یو جے کی ایگزیکٹو باڈی کی اجلاس میں اہم فیصلے!
2
4
73
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ retweeted
کراچی: پی ایف یو جے کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں سینیئر صحافی ڈاکٹر اویس توحید کی گفتگو! پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر کراچی پریس کلب کے باہر کے یو جے کے زیر اہتمام صحافیوں کے معاشی قتل عام، پیکا ایکٹ، جبری برطرفیوں اور سنسرشپ کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے۔
1
1
38
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ retweeted
کراچی: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر کراچی پریس کلب کے باہر کے یو جے کے زیر اہتمام صحافیوں کے معاشی قتل عام، پیکا ایکٹ، جبری برطرفیوں اور سنسرشپ کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے۔
1
1
37
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ retweeted
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کی سالانہ فیس وصولی جاری ہے۔ آر آئی یو جے کے ارکان نیشنل پریس کلب اسلام آباد ، راولپنڈی پریس کلب میں روزانہ تین سے پانچ بجے کے درمیان فیس جمع کرا سکتے ہیں۔ ۔ اظہار خان نیازی فنانس سیکریٹری ، آر آئی یو جے 03335499786
3
2
72

سلام اویس توحید! سالگرہ بھی آزادیٔ صحافت کی جدوجہد کے نام! ❤️✊ کچھ لوگ سالگرہ مناتے ہیں، کچھ اپنی سالگرہ کو یادگار بنا دیتے ہیں! کراچی پریس کلب کے باہر کراچی یونین آف جرنلسٹس (KUJ) کے زیرِ اہتمام 10 نومبر سے شروع ہونے والے دو روزہ تاریخی احتجاجی دھرنے میں سینئر صحافی اویس توحید نے آزادیٔ اظہار سے اپنی بے مثال وابستگی کا عملی ثبوت دیا۔ وہ دونوں روز آغاز سے اختتام رات گئے تک اپنے صحافی ساتھیوں کے شانہ بشانہ احتجاجی کیمپ میں موجود رہے۔ خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ آج ان کی سالگرہ تھی، جسے انہوں نے آزادیٔ صحافت کی جدوجہد کے نام کر دیا! اس موقع پر ان کی اہلیہ اور بیٹی بھی احتجاجی کیمپ میں ان کے ہمراہ موجود رہیں اور یوں پورے خاندان نے خوشیوں کا یہ خاص دن ایک عظیم مقصد کے لیے وقف کر دیا۔ یہ محض سالگرہ نہیں، اصولوں سے وفاداری، عزم اور صحافتی جدوجہد سے محبت کی خوبصورت مثال تھی! ویل ڈن اویس توحید! سالگرہ مبارک! 🎂❤️ آپ کے جذبے کو سلام، آپ کے اہلِ خانہ کی رفاقت کو سلام! ✊ #AwaisTohid #PressFreedom #KUJ #KarachiPressClub
1
2
12
432