اگر میں ایسی ٹویٹ کروں کیا گورنمنٹ جاب مل جائے گی😬
وزیراعلی مریم کے آنے کے بعد
مندرجہ ذیل تبدیلیاں میں نے witness کی ہیں ان کا میں بتا دیتی ہوں
1- میرے تین بچے جس سکول میں پڑھتے اگر میں ان کو اس کے مقابل پرائیوٹ سکول پڑھاؤں تو فیس کم از کم ایک بچے کی فیس 30 ہزار دینی پڑے۔ یہ کم سے کم لکھی ہے میں نے۔ میرے بچے فری پڑھ رہے۔
2- میرے والد کے نام تھوڑی سی زمین تھی قابل کاشت ان کو پچھلے ہفتے کسان کارڈ موصول ہوا
3- میرے گھر کے باہر ایک پراجیکٹ بن رہا گندے پانی کے نکاس کا تقریبا چھ ارب کا یہ تقریبا وہاں کی پانچ لاکھ کے قریب ابادی کو سہولت فراہم کرے گا۔ تیزی سے کام جاری ہے ساتھ نواحی آبادیاں سب کا سیوریج اور نشیبی پانی نکل جائے گا ۔
4- میرے گھر کے پاس گرین بس اور سپیڈو بس گزرتی ۔ البتہ بس سٹاپ نہیں بنا لوگ کھڑے ہو کر انتظار کرتے۔
5- ستھرا پنجاب کے ورکر صفائی کرتے ہیں ہمارے علاقے میں
6- دستک ایپ سے استفادہ کیا ہے۔ سارا پراسس آن لائن آدھ گھنٹے میں مکمل ہوگیا۔
1
24
1,250
جانم ۔۔ شاعری نہیں چلی ۔۔ اچھا پریشان نہ ہو۔۔ اپنے جیسے پانچ چھ دیگر کے ساتھ ادبی تنظیم بناو اور ایک دوسرے کی سالگرہ مناو وہاں اشعار سناو
4
203
مرد کی بیویاں بیک وقت تقریباً چار ہونی چاہئیں۔ ایک گاؤں میں ، دوسری شہر میں اور تیسری کسی خوبصورت اور ٹھنڈے علاقے میں۔
صرف پہلی سے بچے ہونے چاہئیں باقیوں سے نہیں۔
آپ بار بار پوچھ رہے ہیں کہ آپ کے مائنڈ میں کیا چل رہا ہے۔
بھائی اس وقت تو یہ چل رہا ہے 😏
5
18
535
Rizwan retweeted
اپنے جذبات پر کنٹرول رکھیں
اور ایسا ویسا کچھ مت لکھیں جس سے آپ زندگی میں مسائل بڑھ جائیں
تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں
اس لیے میں سیاسی ٹویٹ نہیں کرتا۔
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
2
18
574
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ دائیاں کروڑوں بچوں کی نارمل پیدائش کرواتی آرہی تھیں، پھر میڈیکل سائنس نے ترقی کی اور عورتوں کے پیٹ کاٹ کر بچے پیدا کرنا شروع کر دیے گئے
میرے اکاؤنٹ کو دیکھیں ریچ دوگنی ہوگئی
مجھے لگتا ہے جو بلاوجہ کی ریچ ملی ہوئی تھی وہ ختم ہو گئی ہے۔ اب ٹویٹ پر کوئی انگیجمنٹ نہیں آ رہی۔ پھر بڑے اکائونٹ کو دیکھا ان کی ریچ بھی پہلے سے کم ہو گئی ہے۔ جب ڈالر دینے بند کر دیے ہیں تو ریچ کیوں کم کر دی ہے اس بیوقوف نے۔ اس طرح تو لوگ بور ہو جائے گے۔ جب انگیجمنت نہیں رہے گی
1
8
289











