مبشراحمدرضوی (@Rizwi955) header
مبشراحمدرضوی (@Rizwi955) profile picture

مبشررضوی نامہ نگارڈیلی جدت بندکمروں کی صحافت میرامنشورنہیں جوبات کہوں گاسربازارکہوں گا۔

Punjab, Pakistan
Joined November 2017
Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)Photo by مبشراحمدرضوی (@Rizwi955)
تحصیل پتوکی کے درجنوں دیہات میں قائم میڈیکل سٹوروں پر 2 نمبر،،، نشیلی اور جنسی میڈیسن کی منتھلی کے بدلے سرعام فروخت کروانے والا ڈرگ انسپکٹر بلال یاسین عیش و عشرت کی زندگی گزارنے لگا...ذرائع رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔ #Dckasur #ministerhealth @dckasurofficial @nhsrcofficial @MaryamNSharif
8
پھول نگر نشٸی جہازوں کی آمجگاہ رپورٹ کے مطابق آج ایک اور نشٸی جہاز اٸرپورٹ سے ڈرگ فیول حاصل کرنے کے بعد توازن قاٸم نہ رکھنے کی وجہ سے بیرون اڈاہ پھول نگر میں کریش کرگیا رپورٹ عوامی پریس کلب پھول نگر @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
تھانہ سٹی پھولنگرچوری موٹرسائیکلوں کاسراغ لگانےمیں ناکام *مبشررضوی ترجمان عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @DIGOpsLahore @inamkhan24 @CMPunjabPK @GovtofPunjabPK
تھانہ سٹی پھولنگرایس ایچ اوملک جبارکی کاروائی تین ڈاکو سرغنہ سمیت گرفتارملزمان کےقبضہ سےایک لاکھ روپےاورناجائزاسلحہ برآمدملزمان سرغنہ شہبازولدعباس ساکن موڑکھنڈا،کاشف ولدفیروزساکن ساہیوال اورعاصم ولداشرف ساکن ساہیوال گرفتار*
*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگرسےگفتگو* *مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
پھولنگرڈی پی اوقصورمحمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پرتھانہ سٹی پھولنگرپولیس کی کاروائی پھولنگرراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ علی رضا ساتھی شہزاد سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی، 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد @police_kasur *عوامی پریس کلب پھولنگر*
*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار* *مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @ig_prp @OfficialDPRPP
1
*مبشررضوی ترجمان عوامی پریس کلب پھولنگر* @RANASOH95451937 @police_kasur @OfficialDPRPP @inamkhan24 @NewarkNJPolice @PublicHealthW
1
ڈی پی اوقصورعمران کشورسےشہریوں کا سوال تھانہ سٹی پھول نگرکےدوکانسٹیبل آصف اور راشد اگر منشیات فروشوں قحبہ خانوں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے کی دیہاڑیاں لگا رھے ہیں @OfficialDPRPP @police_kasur @InvPoliceLahore @inamkhan24
مبشراحمدرضوی retweeted
🌴 #صوفی_ازم_لورز 🌴 💚@GrwTahir @25PST 💚@4Mohib @d_n_b14 💚@Its_Razvi 🇵🇰🇧🇩 🖤@H_A_25 @15M_R 🖤@G_Ali5 @Cute_455 🖤@UM_AR_D @Rizwi955 🖤@fa_w85 @pstfiaz 🖤@LK4472 @PSTBALLOki 🖤@LAZBA_K @B_K_B14 🖤@PST_A1 @Iqra_Kaho 🖤@Raza4810 @NaeemJellani 🖤@PTI_IFB @Rashid9222 🖤@Saleempst
11
12
ڈی پی او قصور 3 ماہ کے اندر ایس ایچ او تو تبدیل کردیتے ہیں مگر پھول نگر شہر سے منشیات فروشی اور چوری و ڈکیتی کے متعلق کوٸی ٹھوس اقدامات کیوں نہیں اٹھاتے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔۔ @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24 @OfficialDPRPP @CcpoLahore @InvPoliceLahore
تھانہ سٹی پھول نگر میں مقدمات درج ھونے کے باوجود تفتیشی آفیسر موقع چیک کرنے اور مثل مکمل کرنے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت کا مطالبہ کیوں کرتا ھے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔ @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
پھول نگرکےلُٹےپُٹےشہریوں کاڈی پی اوقصورسے سوال تھانہ سٹی پھول نگرمیں کٸی کٸی ماہ قبل چوری و ڈکیتی کےمقدمات درج ھونےکےباوجود نہ توکبھی کسی چورسےاورنہ ہی کسی ڈکیت سے برآمدگی کی گٸی اور اگر کسی سے برآمدگی کر بھی لی جاۓ تو مدعی مقدمہ کوکچھ ملنےکی بجاۓ صرف دھکےہی ملنامقدربنادیاجاتاھے
1
1