Roy Jahangir Badar (@roy_pti) header
Roy Jahangir Badar (@roy_pti) profile picture

Be Happy Always 😊

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2017
Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)Photo by Roy Jahangir Badar (@roy_pti)
پاس الفت نہ سہی بھرم ہی رکھ لو🥺 میں نے لوگوں کو تمہیں "اپنا" بتا رکھا ہے💔
1
8
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔ "اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔ مطالعہ پاکستان🤔🤔🤔🤔
1
1
31
فیفا 🇵🇰فیفا ورلڈ کپ 2034 کے میزبان سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے لیے بنائے جانے والے اسٹیڈیمز کے نقشے جاری کر دیئے یہ اسٹیڈیم چالیس ارب ڈالر کی لاگت سے نو سال میں بن کر مکمل ہو جائیں گے ۔ 💵
31
Roy Jahangir Badar retweeted
ڈاکٹر صاحب کے مطابق پولیس نے وقوعہ کے بعد ان کا میڈیکل کرانے میں تاخیر کی، مخالف پارٹی نے فرضی میڈیکل بنوایا اور ان کی ایف آئی آر بھی درج ہوگئی ہے لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ہماری ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی،اعلی حکام سے مدد کی اپیل ہے۔ @OfficialDPRPP
11
23
1,830
Roy Jahangir Badar retweeted
گزشتہ 48 گھنٹے سے ڈاکٹر فضل پولیس کسٹڈی میں تھے،پولیس کسٹڈی میں انہیں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا،کچھ دیر پہلے پولیس اہلکار ہسپتال سے چلے گئے ہیں اور پھر یہ ٹوئیٹ کردیا گیا ،ہمیں خدشہ ہےکہ ڈاکٹر صاحب اور ان کے والد کو نقصان پہنچانے کیلئے کوئی گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے
1
1
4
2,719
Roy Jahangir Badar retweeted
کہروڑپکا میں ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے عبد الرحمن کانجو کے خاندان کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالے ڈاکٹر فضل کا بیان سامنے آگیا، ڈاکٹر فضل کے مطابق انہیں عبد الرحمن کانجو کے ڈیرے پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور میری ملکیتی 36ایکڑ زمین ہتھیانے کی کوشش کی جارہی
20
621
8
1,189
70,417
Roy Jahangir Badar retweeted
اب کانجو خاندان زمین واپس ہتھیانہ چاہتا ہے ،لودھراں پولیس مکمل طور پر کانجو خاندان کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے ،ڈاکٹر فضل اور ان کا خاندان اپنی زمین بچانے کیلئے آئی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کی مدد کے طلب گار ہیں۔ مقامی پولیس تو اُلٹا صلح کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے @OfficialDPRPP
2
5
325
Roy Jahangir Badar retweeted
ن لیگ کے سابق وزیر عبد الرحمن کانجو کے سامنے پنجاب پولیس بے بس کہروڑ پکا میں عبد الرحمن کانجو کے بھائیوں کے ہرکاروں کا سابق MS,DHQلودھراں ڈاکٹر فضل پر تشدد، تھانہ صدر پولیس نے ڈاکٹر فضل کو ہی حالات میں بند کردیا،صلح کا دباؤ ،میڈیکل بھی نہیں کرانے دیا جارہا۔ @OfficialDPRPP
57
737
23
1,162
96,279
MEET THE AGENT - ROY JAHANGIR BADAR We Will help you find your dream home in dubai. For Inquiries : Call : +971 50 109 9963 Website: a2zproperties.ae #Trending #TrendingNow #properties #Dubai
27
بیوی ناراض ہو تو میکے چلی جاتی ہے ۔۔۔ شوہر کہاں جائے۔ اہل علم سے رہنمائی درکار ہے☺️☺️😄😁
May Allah bless us all with the best in this Holy month or Ramzan. Ameen.
6
اگر ریحام خان اور عامر لیاقت کی شادی کردی جائے تو بچے حامد میر اور سلیم صافی جیسے ہونگے۔۔۔😛😛😛
تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟؟
2
محبت تم سے کرکے محبت ضائع کردی میں نے🥀
1
یہ میرا پہلا رمضان تھا اُس کے بغیر مت پوچھو کِس مُنہ سے روزے کھولے ہیں 💔
2
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ اس ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کے صغیرہ کبیرہ گُناہ مُعاف فرما آمین ثُمہ آمین 🤲🏻🕌
1
آو مدینے چلیں 🥰❤️
2