khuram shahzad (@s14350) profile picture
Joined October 2023
Photo by khuram shahzad (@s14350)Photo by khuram shahzad (@s14350)Photo by khuram shahzad (@s14350)Photo by khuram shahzad (@s14350)Photo by khuram shahzad (@s14350)Photo by khuram shahzad (@s14350)Photo by khuram shahzad (@s14350)
فیصل مسجد کے احاطے میں رقص۔۔۔
3
5
18
539
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں اب خوش ؟ یہ بات سیاسی ہے جناب #نوائےسحر
2
2
215
جو بچہ موت پر بیعت کر لے تو ابا اسے موت کی بیعت پر ہی رہنے دے گا یا زنگی کی طرف بلائے گا؟ جناب یہ ابا حضور کی لاڈ بری گوشمالی ہے ہم محلے دار آپ کے گھریلو معاملات میں کیا کہیں؟ #نوائےسحر
2
2
219
ٹائیگر دنیا میں سب سے تیز بھاگنے والا جانور ہے سوچا آپ کی سیاسی معلومات میں اضافہ کر دوں #نوائےسحر
3
5
256
سپیشل پرموشن #نوائےسحر @1_rjpt @Ghz97 @2bnt9 @5skj_ @j_rfi_ @Z_749 @1_lhr0 @_sna36 @swl__1 @1Nz27 @Ghz79 @Lub_03 @ksa2es @X4myX @s14350 @ir_0640 @YB_908 @Km__4k @lms__f2 @hussu_1 @Qas7715 @Raja5691 @BinTahir_ @poli_tics1 @ALI64485 @ks__5758 @A____H_m @mwsy89910 @Jannati_313
3
6
6
409
یہ حویلیاں کا بدلہ ہے سعد بھائی نے قتل عام سے بچانے کے لیے کنٹینر چھوڑ کر پیدل سفر کو ترجیع دی تھی چمبہ پل سے شاہ مقصود تک پیدل آئے تھے #نوائےسحر
1
5
16
1,990
تحریک لبیک لاشیں دے کر بھی مارچ کرے تو کلعدم اور لاڈلے سکیورٹی فورسز پر شیل فائر کریں گاڑیوں سے کچلیں اہلکار اغوا کر کے ننگے کریں ان کی وڈیو وائرل کریں تبادلے میں کارکن رہا کروائیں ان کا سرکاری پروٹوکول تک واپس کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیوں؟ ایک نہیں دو پاکستان #نوائےسحر
1
11
1
11
666
فلحال تو اراکین اسمبلی کے پروٹوکول اور صوبائی حکومت کے وسائل سے یہاں پہنچے ہو اکڑو نہیں جنگ جاری ہے عمران خان کو سعد رضوی کے مقابل جب لانا جس دن سندھ پنجاب اور بلوچستان تحریک لبیک جتنے ریاستی تشدد اور قتل عام کے باوجود بند کر سکو آج گورنر راج لگا تو ب۔۔۔۔ بند ہو جانی #نوائےسحر
بغض عمران سے سرشار صحافی تحریک انصاف کا موازنہ ایسے جتھوں اور جماعتوں سے کر رہے ہیں جو آجتک انتخابات میں ایک بھی نشست نہیں جیت سکے۔ جبکہ تحریک انصاف کو عوام نے نہ صرف ریکارڈ ووٹ دیا بلکہ اس وقت بھی وہ بدترین دھاندلی کے باوجود پارلیمان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ یہ موازنہ نہیں ظلم ہے۔
1
2
3
274
لاڈلوں کو سہارا دے دے کر کھینچ کر کنٹینر پر چڑھا کر اس پار اتارا گیا کیا یہ سہولت کبھی کسی مذھبی جماعت کو بھی ملے گی ؟ یا پیکج صرف ففتھیوں کے لیے ہے؟ آپ احتجاج روکنے آئے تھے یا ڈی چوک تک پہنچانے ؟ #نوائےسحر
3
5
4
375
خیبرپختونخوا اسمبلی میں علی امین گنڈا پور کی گمشدگی اور عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج اور نعرے۔۔۔!!! افسوس یہ ہمت ڈی چوک میں جانے کے لیے کر لیتے خیر اے سی اور نرم کرسیاں اور ہیں اور شیلوں کے سامنے کھڑا ہونا اور چیز #نوائےسحر
1
2
10
775