𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba) profile picture

*انَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا*

some where in Gola
Joined September 2024
Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)Photo by 𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 (@s4hiba)
گھبراؤ نہیں، پریشان نہ ہو، وہ تمہاری ہر صدا سن رہا ہے، تمہارے آنسو اس کے لیے بہت قیمتی ہیں، یہ دیر فقط تمہارے صبر کا امتحان ہے، وہ بہت جلد تمہاری دعاؤں پر *"کُن"* فرمائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
53
𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 retweeted
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نباہتے ہیں ہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی ✍🏻🍂 احمد فراز #اردو_زبان
3
5
96
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا, اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے 🥀🖤
3
31
یہ سرکتی جوانی اور کٹتی عمر بتاتی ہے زندگی جتنی جی لی جائے تو بہتر ہے، مسئلے ختم ہونے کا انتظار کرنا صرف اک دھوکہ ہے ۔ ۔ ! 🥀🖤
1
17
𝒮𝒶𝒽𝒾𝒷𝒶 retweeted
میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں ✍🏻🍂 #اردو_زبان
1
3
5
119
جو کرو گے اس کا بدلہ ضرور پاؤ گے یہ رات گئی بات گئی، والا قانون اللہ کے ہاں نہیں چلتا.... 🥀🖤
16
"انسان بڑی آسانی سے خطا کر بیٹھتا ہے، جب وہ ماضی کے زخموں کو دوبارہ کھولتا ہے۔"
16
"اگر آپ ایک کاکروچ کو مار دیتے ہیں تو آپ ہیرو سمجھے جاتے ہیں، اگر آپ ایک تتلی کو مار دیتے ہیں تو آپ بُرے کہلاتے ہیں۔ اخلاقیات کے بھی جمالیاتی معیار ہوتے ہیں۔" 🥀🖤
2
22
شاید کسی کا موسیٰ پھر ہو سپرد آب تکتا ہوں کھول کھول کے بہتے ہوئے صندوق... 🥀🖤
15
فقیری یہ ہے کہ آپ زمین کے اوپر کا کردار اور زمین کے اندر جانے کے بعد کا کردار برابر کر دیں ! 🥀🖤
11
منافق انسان سے اتنا احتیاط کیا کریں جتنا باولے کتے سے کیا جاتا ہے کیونکہ باولے کتے کی ویکسئین میسر ہے لیکن منافق کی کوئی ویکسئین نہیں 🥀🖤
1
1
22
ایک ناٹک ہے زندگی جس میں, آہ کی جائے ، واہ کی جائے
2
16
تم ہر چیز کی غلط تشریح کرتے ہو، یہاں تک کہ خاموشی کو بھی۔"
2
28
"خوبصورتی اور خوف، سب کچھ جو زندگی پیش کرے، اسے گلے لگاؤ۔ بس چلتے رہو، کیونکہ کوئی بھی جذبہ ہمیشہ کے لیے نہیں۔" 〰️🤍
2
10
"کیمرہ جعلی ہے لیکن خوشی حقیقی ہے۔"
1
12
"انسانی عظمت دولت یا طاقت میں نہیں بلکہ کردار اور نیکی میں ہے۔" 〰️آن فرانک✨
1
3
36
"میری اب تک کی سب سے بڑی دریافت یہ ہے: دنیا اُن کے لیے ایک المیہ ہے جو محسوس کرتے ہیں، اور اُن کے لیے ایک مزاحیہ کھیل جو سوچتے ہیں۔ مگر زیادہ تر لوگ نہ سوچتے ہیں نہ ہی محسوس کرتے ہیں۔" 〰️پٹریشیا ہائی اسمتھ✨ , (Journal, May 1942)
1
4
31
اگر غریب خوراک مہیا نہ کریں تو امیروں کو پیسے کھانے پڑیں۔ (روسی کہاوت)
2
25
"ہر نسل یہ گمان کرتی ہے کہ وہ پچھلی نسل سے زیادہ عقلمند اور آنے والی نسل سے زیادہ دانا ہے۔" — جارج آرویل،
2
24