M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid) header
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid) profile picture

My proud | MY PAKISTAN | #PakArmy

Islamabad, Pakistan
Joined December 2011
Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)Photo by M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری (@s__hid)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اپنا جینا  اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کی ہوتے ہوئے
48
18
3
103
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
کراچی محب وطن پاکستانیوں کا شہر ہے یہاں کسی سندھوں دیشی کیلئے کوئی جگہ نہیں، سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰✊
1
21
1
36
472
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
Reports emerge that vehicles damaged during unrest in Lines Area, Karachi. #Karachi #LinesArea #TOKReports
2
48
10
101
3,946
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
کراچی کے محب وطن پاکستانی شہریوں نے کالعدم تنظیم کا بدنما جھنڈا جلا دیا پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
18
3
80
789
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
جب تک کراچی میں پاکستان کے وفادار اور محبِ وطن لوگ موجود ہیں، ان شاء اللہ وہاں نئے انتظامی یونٹس بنیں گے۔ جن لوگوں نے 18 سال سے زائد عرصے تک کرپشن کرکے کراچی اور سندھ کو تباہ کیا، اب ان کے زوال کا آغاز ہو چکا ہے اور ان سب سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ کراچی اور سندھ کو کرپٹ نظام سے جلد آزادی ملے گی۔
8
96
1
306
5,437
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
اس جیالے کو شاید بھیجنے والے بتانا بھول گئے کہ پی پی کا جھنڈا لیکر نہیں جانا ہے یہ غلطی سے پی پی کا جھنڈا لیکر آگیا اور پول کھول دیا کہ اس سب کے پیچھے کون ہے
2
31
1
56
1,498
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
کاش جئے سندھ کی ریلیوں میں سندھ کے غریب عوام کا پیسہ ضائع کرنے کی بجائے، یہ غریب عوام کے پیسے اس پل میں لگا دئے جاتے تو کراچی کے بچے روز سکول جاتے ہوئے گاڑیاں کا نشانہ بننے سے بچ جاتے۔ لیکن وہ پیپلز پارٹی ہی کیا جو عقل استعمال کرے
3
37
3
68
983
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
پیپلزپارٹی سندھ میں تصادم چاہتی تھی لسانی فسادات چاہتی تھی اور وہ شروع ہوچکے ہیں پاکستان مخالف نعروں کے خلاف کراچی کے نوجوان خود ہی میدان میں آگئے ہیں اور اگر نوجوانوں نے اندرون سندھ کا رُخ کیا تو سندھو دیش والوں کو راجھستان میں بھی پناہ نہیں ملے گی وہاں ہمارے راجپوت ان کو بھگائیں گے
1
22
3
84
1,447
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
سندھو دیش مردہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰
4
47
2
247
2,649
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
🚨 عوام کو سادہ اور اسراف سے بچنے کی تلقین کرنا ۔۔ اور ان نام نہاد علماء کی اپنی روزہ مرہ پرتعیش زندگی کا موازنہ انکے درس و تدریس سے کیجئے۔۔ حالانکہ ایسی شخصیات کو تو عملی طور سب سے پہلے یہ ثابت کرنا چاہئیے کہ وہ خود شریعت کے پابند ہیں۔۔ 👈"بم پروف" گھر حلال کمائی کے نہیں ہیں، شیر افضل مروت نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔۔ شیر افضل مروت کی ذبانی سنیں۔۔
2
9
20
366
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
محترم محسن نقوی صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں کیونکہ آپکی پپل پالٹی نے پاکستان کا جھنڈا اتروا کر سندھی قوم پرستوں کا پرچم لہرا دیا ہے
22
126
4
370
7,214
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
جس طرح پیپلز پارٹی نے کھربوں کا فنڈ لیکر اندرون سندھ کو چونا لگایا بالکل ویسے ہی قادر مگسی بلوچ اب پیپلز پارٹی کو چونا لگا رہا ہے۔ پیسے اور فنڈ سندھ میں ملین مارچ کے پکڑے لیکن کراچی جلسے میں کتنے لوگ ہہنچے؟ 490 یہ جدید ترین اے آئی سافٹ وئیر کا تجزیہ ہے۔
15
64
4
168
3,167
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
کراچی کے ان دلیر نوجوانوں کو سلام ہے! ان سندھودیش کے دلالوں کو پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے، کراچی پولیس اسی وجہ سے کچھ نہیں کرتی لیکن یہ نوجوان صوبائی حکومت کی مخالفت کے باوجود پاکستان سے وفاداری کا حق نبھا رہے ہیں۔ یہ بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں
22
204
11
655
11,679
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
گروک @grok ان لوگوں نے پیپلزپارٹی کی سرپرستی میں ہر حد پار کرلی ہے ۔ تم ہی بتاؤ اب ریاست کو کیا اقدام کرنا چاہیے
5
11
4
39
5,413
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
پیپلز پارٹی والے محسوس نہیں کررہے لیکن ہو بہت رہی ہے انکی 😀 شکر کرو کسی نے ڈرون کیمرے سے منظر نہیں دکھایا، ورنہ بے عزتی ہو جاتی، بقول ایاز لطیف پلیجو صاحب کے سندھ میں سات آٹھ کروڑ سندھی ہیں اس بیان کو مد نظر رکھتے ہوئے آج کی تعداد دیکھیں تو یہ حیران کن بات ہے۔۔۔ورف اتنے سے لوگ نئے صوبے کے خلاف ہیں
2
38
99
1,890
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
فوارہ چوک گورنر ہاؤس کراچی کالعدم جئے سندھ تحریک کا جھنڈا اتار کر پاکستان کا جھنڈا ایک بار لہرادیا گیا.
7
40
5
95
11,422
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
آئیے، ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ میں نئے صوبے کے مخالف اجتماع کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے مجمع کے اندازے کے مطابق، سندھ بھر سے تقریباً 400 سے 600 افراد شریک ہوئے۔ اور خود سندھ کے لوگوں نے بھی ان کے صوبہ مخالف نعروں کی مخالفت کر دی۔ خود دیکھیے #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
11
74
5
126
6,176
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
محب وطن پاکستانی کراچی کے شہریوں نے ایک بار پھر فوارہ چوک پر قومی پرچم لہرا دیا اگر پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والے سندھی قوم پرستوں اور قومی پرچم اتارنے والے سندھی قوم پرستوں کے خلاف کاروائی نا ہوئی تو سمجھ لینا یہ سب سندھی قوم پرست پیپلز پارٹی نے پاکستان کے خلاف نعرے بھی لگوائے اور قومی پرچم بھی ہٹوایا
16
59
6
142
3,496
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
🚨 🚨 Maulana Fazlur Rehman suffered a heart attack , he has been shifted to a cardiovascular hospital. May Allah grant him speedy recovery and good health. Differences aside we wish him good health.
14
8
2
49
1,469
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
معذرت میرے پیارے کراچی کے بھائیوں! اگر ایسی ویڈیو بنا کر شکایت کرو گے تو پیپلز پارٹی اپنے دلال لانچ کرکے آپ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے گی اور پھر یہ دلال پاکستان مردہ باد کے نعرے بھی لگائیں گے۔ آپ کو یہ شکایت کرنے کا بھی حق نہیں۔ یہی پیپلز پارٹی کی "جمہوریت" ہے۔
9
235
3
433
4,753
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری retweeted
آزاد کشمیر کے اشتیاق اعوان صاحب کا یہ انٹرویو آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گا۔ کس ظالمانہ طریقے سے آزاد کشمیر میں قوم پرست ایکشن کمیٹی کے جاہلوں نے ایک پولیس کانسٹیبل کے جسمانی اعضاء نکالے اور بے حرمتی کی۔ قوم پرست کینسر ہیں، پاکستان کو ہر طرح کی قوم پرستی پر پابندی عائد کرنا ہوگی۔
3
94
2
241
4,060