Ihsan Gill (@saani33) header
Ihsan Gill (@saani33) profile picture
Faisalabad
Joined December 2014
Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)
خدانخواستہ ذیشان ٹویٹر پر ہوتا تو اصل والی سپیس میں جانے کی بجائے چوہدری صاحب کے ساتھ ٹویٹری سپیس میں بیٹھا ہوتا۔
2
5
23
556
Ready For The Launch 🇨🇳 🤝 🇵🇰
5
48
2
463
6,323
Ludo ka nasha lag gia hai.
3
7
482
نقوی صاحب کو اصل ساڑ بھی اسی بات کا ہے۔
محسن نقوی اور رانا ثناءاللہ میں رانا ثناء اللہ کو برتری صرف فیصل آبادی ہونے کی وجہ سے ہی ہے۔
2
3
42
617
یہ ایک معمولی سا طنز بھارتیوں کے اندر تک گھس گیا ہے، بھارتی بہت ہی گھٹیا اور نفرت کرنے والے غلیظ لوگ ہیں
One Pakistani Minister Silenced The Entire Indian Media.
4
34
865
Replying to @IrfanPathan
@IrfanPathan warya Ee fair 🔥 #PAKvIND
Padosiyo….. Sunday kesa raha?
2
19
1
114
1,142
Ihsan Gill retweeted
یا اللہ میں سب کے سامنے کہتا ہوں میری تنخواہ حرام ہو گی، اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے پر یہاں بھیجا، اگر مجھے یہاں کسی معدنیات پر قبضے کیلئے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے آخرت بھی، کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی دعا۔۔!!
109
125
34
805
66,609
Name: Rana Sanaullah 🔥 A man who never backs down
2
56
1
236
6,907
منجی دا ترٹ گیا پاوا، شاوا حافظ شاوا🔥 ناظرین حافظ @saani33 صاحب نے کل سے بھارتی سورماؤں کی چیخیں نکلوا رکھی ہیں اور مرہم بھی نہیں لگانے دے رہے😁
2
47
200
2,782
Ihsan Gill retweeted
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
782
1,974
584
7,606
2,842,735
One Pakistani Minister Silenced The Entire Indian Media.
143
98
9
1,117
25,786
جو تجھے بھول گیا تجھ پہ بھی لازم ہے میر خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر
3
1
1
21
936
پنجاب بھر کے تمام ناظرین خاص کر جھنگ کے لوگ مدد کریں۔۔۔ یہ نوجوان بچپن میں گھر سے نکلا تھا اور لاوارث قرار دیکر اسے ایک شیلٹر میں ڈال دیا گیا۔ پھر وہاں کچھ عرصہ رہ کر دوسرے شیلٹر منتقل ہوا۔ وہاں جوان ہوا اور نکال دیا گیا۔ نوجوان کا کہنا ہے گھر میں اسے کلیما کہتے تھے(شاید کلیم نام ہو)۔ والد کا نام سلیم یاد ہے۔ دو بھائی تھے۔۔ بڑے کا نام بلال اور چھوٹے بھائی کا نام حمزہ تھا۔ ایک چھوٹی بہن کا نام یاد ہے جو ساتھ مدرسہ پڑھنے بھی جاتی تھی۔ثناء نام تھا۔ گھر کے قریب قبرستان تھا۔ علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔ بس شہر کا نام جھنگ یاد آرہا ہے۔(یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو لیکن پنجاب کا ہی کوئی شہر ہوگا)۔ آپ تمام سے اپیل ہے اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ یہ بچارا بہت ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ مزدوری کرتا ہے اڈے پر آکر بیٹھتا ہے کبھی کام ملتا ہے اور کبھی نہیں۔ بہت ڈرا ہوا سہما ہوا اور ہوش و حواس باختہ رہتا ہے۔ اس اندھیری زندگی سے نکالنے کے لئے اسکا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 19 nov 2026 #waliullahmaroof #punjab #Jhang #MissingChild
4
304
1
325
3,318
اگر سندھ کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے اور خدانخواستہ تینوں حصوں میں وزیراعلیٰ پھر پیپلز پارٹی کے آ جائیں تو سمجھیں تقسیم صرف نقشے پر ہوگی عوام کی قسمت نہیں بدلے گی، عوام پھر بھی انہی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر دھکے کھائے گی اور چوروں کے ہاتھوں موبائلز سے محروم ہوتی رہے گی۔
4
3
13
611
رابطے ضروری ہیں رشتوں کی بقا کے لیے لگا کر بھول جانے سے شجر بھی سوکھ جاتے ہیں
3
13
609
صوبہ فیصل آباد وزیرِ اعلٰی: سجاد جانی وزیرِ اطلاعات: عباس وزیرِ داخلہ: راحت فتح علی خاں وزیرِ تعلیم: ڈاکٹر معظم خاں نیازی وزیرِ قانون: رانا اعجاز
9
9
34
2,500
فیصل اباد کے صوبائی سینیئر وزیر اطلاعت کا ٹویٹ
چودہ اگست پر صوبائی دارالحکومت فیصل آباد کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
1
1
83
چودہ اگست پر صوبائی دارالحکومت فیصل آباد کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
3
2
1
22
1,154
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔ سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔ اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔ آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔ آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 17 nov 2026 #waliullahmaroof
3
356
1
420
4,197
ھٰذا بدعت 😆
5
2
12
852