Malik Saeed Awan (@saeeedawan) header
Malik Saeed Awan (@saeeedawan) profile picture

Islamabad Based Journalist @BOLNETWORK Ex @92newschannel @ExpressNewsPK Power Sector, Politics, Legislation, Foreign Policy, HR, Telecom.

Islamabad
Joined March 2011
Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)Photo by Malik Saeed Awan (@saeeedawan)
فیس بک کا بڑا اقدام ،اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس پرائیویٹ کر دیئے گئے،18 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس ڈیفالٹ طور پر پرائیویٹ رکھے گئے ہیں، میٹا ترجمان فلپ چوا@Meta
1
1
160
عباسی صاحب پنجاب میں یہی مسئلہ ہے کچھ عرصہ سکیم چلائی جاتی ہے مگر پھر بند کر دی جاتی ہے اپنے مریض کو کراچی بھجوا دیں وہاں ادویات بھی ملیں گی اور اعلاج بھی ہوگا
وزیراعلی صاحبہ درد دل رکھنے والی خاتون ہیں اپنے چچا کی طرف سے کی گئی شروعات ہو چلنے دیں
1
2
194
اور پھر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ اپنے سر سے اتارنے کی طرف ایک اور قدم بڑھا دیا ، اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کے بعد اعلان بھی اوگرا کرے گا، البتہ یہ اعلان حکومت کی منظوری سے مشروط ہوگا
187
حکومت نے آخرکار تین بلوں پر حمایت کے لئے پیپلزپارٹی کو منا لیا، سپیکر آفس میں ہونے والی ملاقات میں حکومت نے پی پی کو سیڈ اتھارٹی کے قیام کے بل، کلائیمیٹ لیوی کی ریکوری کے لئے جرمانہ عائد کرنے سے متعلق قانون سازی اور ایف سی کے قانون میں بھی ترمیم پر منا لیا ہے۔ تینوں بلوں پر پی پی سپورٹ کرے گی اور رواں اجلاس میں انکی منظوری ہوگی۔ ملاقات کل دوبارہ ہو گی @BBhuttoZardari @GovtofPakistan #parlaiment
1
2
204
Malik Saeed Awan retweeted
Health card services have been suspended across Punjab due to delays in fund disbursement, raising concerns about disruptions to patients’ treatment at hospitals across the province. Despite Rs 29 billion allocated for the programme in the current fiscal year, hospitals have been directed to suspend services in Lahore and other areas. The programme’s spokesperson says it has not been discontinued, adding that dialysis, cancer treatment and cardiac care programmes remain exempt from the suspension.
4
1
3
193
ارکان پارلیمنٹ فنڈز اور مفادات لینے میں تو آگے آگے ہوتے ہیں مگر کورم پورا کرنے کے لئے ارکان ایوان میں موجود نہیں ہوتے، سینیٹ اجلاسمیں ارکان کی غیر موجودگی،محسن عزیز نے معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایوان میں کوئی منسٹر موجود نہیں، جواب کون دے گا،کورم مکمل نہ ہونے پر اجلاس میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا گیا
2
2
234
اس ملک میں ایسی درندگی بھی ہے کہ تصور نہیں کیا جا سکتا، این سی ای آئی اے نے ایک ایسا کیس بھی پکڑا ہے جس میں پیسوں کے لالچ میں باپ نے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ @NCCIAOFFICIAL کا کہنا ہے کہ آپ شکایت کریں ہم فوری کاروائی کریں گے
204
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کے معاملے پر پی پی کھل کر سامنے آ گئی، پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی نے دہشتگردی کی لہر کے باوجود اپنے صوبے پر توجہ دینے کی بجائے دوسرے صوبوں کے دورے کئے
1
156
خیبر پختونخواہ میں ایمبر جنسی کے نفاذ کی قرار داد متفقہ منظور کر لی، پی ٹی آئی کے ارکان نے بعد میں مخالفت کی تو چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آپ لیٹ ہو گئے پی ٹی آئی ارکان ایوان سے واک آوٹ کر گئے
1
181
ہم @GovtofPakistan کے بہت زیادہ مشکور ہیں کہ ڈیزل کی قیمت میں تین پیسے کی کمی کر کے عوام کو بہت بڑا ریلیف دیا گیا ہے
3
209
کے پی میں گورنر راج اور ایمبر جنسی سے متعلق قرارداد کل منظور کرائے جانے کا امکان، قومی اسمبلی کا اجلاس کل دو بجے اور سینٹ کا اجلاس چار بجے بلایا جائے گا۔ زرائع #parliament
1
196
پی پی کا اہم اجلاس ، گورنر کے پی ایوان صدر میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کو صوبے کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ زرائع
2
228
Russian Interior Minister arrived in Pakistan @RusEmbPakistan
1
162
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس انتہائی اہم اجلاس کل شام 6 بج کر 15 منٹ پر طلب کر لیے۔اجلاس میں خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج راج کی منظوری لی جائے گی جو قرارداد کی صورت میں ہوگی -#pti #kp
1
307
اور بلآخر حکومت نے پی پی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، حکومت نے پی پی کا آزاد کشمیر اور جی بی میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ مان لیا۔زرائع کے مطابق کمیٹی کی صدارت پیپلزپارٹی کے پاس ہوگی۔ یہ پی پی کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ آزاد کشمیر الیکشن کی دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے کے تسلیم ہونے کے بعد ہی پی پی نے قانون سازی پر حمایت کی یقین دھانی کروائی.۔اس سارے عمل میں چیئرمین @BBhuttoZardari کی ہدایت پر @sherryrehman نے کلیدی کردار ادا کیا #ppp #pmln
1
1
3
750