Saima zardari (@saimaazardari) header
Saima zardari (@saimaazardari) profile picture

#PPP-Digital

Joined June 2022
Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)
Saima zardari retweeted
38 سال قبل 16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ #SMBB @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
1
23
40
650
Saima zardari retweeted
آج میرے والد محترم کی پہلی برسی ہے۔ ایک سال گزر گیا، مگر آپ کی یادیں، آپ کی محبت، آپ کی شفقت اور آپ کی نصیحتیں آج بھی میرے دل میں زندہ ہیں۔ آپ کی کمی زندگی کے ہر موڑ پر محسوس ہوتی ہے۔ کچھ رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے، وہ دعاؤں، یادوں اور دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ میرے والد محترم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
55
160
13
273
3,144
2022 کے سیلاب نے سندھ میں جن سوا کروڑ لوگوں سے ان کی چھت چھین لی تھی، آج ان میں سے تقریباً نصف کے لیے اپنے گھر کا انتظار ختم ہوچکا ہے، صرف تین سال نو ماہ میں، 10 لاکھ 7 ہزار 111 گھروں کی تعمیر مکمل ہونے کی خوشی میں ان خاندانوں کے ساتھ شریک ہونا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ سندھ حکومت کے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے میں خواتین کو زمین کے مالکانہ حقوق مل رہے ہیں، لاکھوں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مالی وسائل ان کے اپنے ہاتھوں تک پہنچے ہیں اور لاکھوں افراد کو ان گھروں کی تعمیر سے روزگار ملا ہے، کسی نے اپنا گھر بنتے دیکھا، کسی نے گھر بنانے کی مزدوری سے اپنے بچوں کا پیٹ پالا اور کسی عورت نے پہلی بار اپنی زمین کے کاغذات اپنے ہاتھ میں لیے، جن ماؤں کو پہلے سر پر چھت کی فکر رہتی تھی، وہ اب اپنے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہی ہیں، ہر نئے گھر کے ساتھ کسی ماں کی فکر کم ہورہی ہے اور کسی بچے کے آگے بڑھنے کی راہ کھل رہی ہے۔ ریکارڈ مدت میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سندھ حکومت نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، SPHF کا منصوبہ دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید مثال ہے، آج اپنے گھروں میں آباد خاندانوں کی خوشی ہمارے لیے فخر ہے اور اب منتظر خاندانوں کو ان کی چھت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری! ہم 21 لاکھ گھروں کا ہدف بھی پورا کریں گے-
152
698
54
1,060
19,081
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !​ نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر​ ​ خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو​ سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر​ ​ #IqbalDay
1
19
41
427
Saima zardari retweeted
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !​ نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر​ ​ خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو​ سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر​ ​ #IqbalDay
6
10
227
Saima zardari retweeted
#sisters 🫶🏻
19
21
1
112
2,167
نوجوانوں کے لیے روزگار کی تلاش کو آسان منظم اور مؤثر بنانے کی جانب اہم قدم ایک ہی پلیٹ فارم پر ملازمت کے مواقع رہنمائی اور کیریئر سے متعلق سہولیات دستیاب ہیں مقصد واضح ہے سندھ کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بہتر مواقع فراہم کرنا۔ @BBhuttoZardari @sharjeelinam #IWorkForSindh
6
7
93
سندھ کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا، سندھ کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے. #IWorkForSindh
7
9
109
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !​ نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر​ ​ خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو​ سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر​ ​#IqbalDay2026 #IqbalDay
3
4
84
آج دیوالی پر اپنے ہندو بہن بھائیوں کے گھروں میں روشن دیوں کو دیکھ کر یہی احساس ہوتا ہے کہ اس وطن کی روشنی میں ہم سب کا حصہ ہے، دھرتی کی آزادی کے لئے روپلو کولہی کی مزاحمت، عدلیہ میں جسٹس رانا بھگوان داس کی خدمات، کرکٹ کے میدان میں انیل دلپت کی نمائندگی اور وطن کی حفاظت کرتے ہوئے کوئٹہ میں جان نچھاور کرنے والے سپاہی سچن کمار میگھواڑ کی قربانی کے تذکرے پاکستان کی شان دار تاریخ کا حصہ ہیں، میرے ہندو بہن بھائیوں کے آنگن آباد رہیں، آپ کے بچے خوش اور آپ کے خواب روشن رہیں، پاکستان اور دنیا بھر میں دیوالی منانے والوں کو دل سے مبارک باد
126
590
39
1,160
36,186
♥️🖤💚
Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto established Abbasi Shaheed Hospital in 1974. After 52 years, a new hospital block with a covered area of 200,000 sq ft stands completed under Chairman Bilawal’s leadership. We will start OPD services from the coming week inshallah #KarachiWorks
42
254
4
482
27,524
Saima zardari retweeted
گلگت بلتستان کے عوام کی جرات، قربانیاں اور پاکستان سے الحاق کا فیصلہ ہماری مشترکہ تاریخ کا اہم حصہ ہیں ، عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح رہنی چاہیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کا گلگت بلتستان کے 79ویں یومِ آزادی پر پیغام
1
25
36
485
Saima zardari retweeted
تمام اہلیان گلگت بلتستان کو جشن آزادی مبارک❤️ #GilgitBaltistan #gbindependenceday
1
17
43
590
Saima zardari retweeted
گلگت بلتستان کے جیالا وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ سے ثمینہ زرداری، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ ضلع ملیر و ممبر ٹی ایم سی گڈاپ ٹاؤن کی میں ملاقات سیاسی امور پہ گفتگو @amjadhussainaza
6
28
2
116
1,645
Saima zardari retweeted
Heartiest Congratulations To All Ummat-E-Muslima On The Blessed Occasion Of *Eid Milad Un Nabi (SAW)* 💚 #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
1
7
13
243
Saima zardari retweeted
🤖 Made with AI
4
11
26
430
Saima zardari retweeted
ہر دن ایک نئی کوشش، ہر قدم سندھ کے نام۔ ❤️ ترقی کا سفر جاری ہے۔ #IWorkForSindh
8
8
369
Saima zardari retweeted
A new sporting pathway for Sindh’s youth. With the Sports Policy approved, the focus is on grassroots talent, sports complexes, academies, physical education and support for deserving athletes. @BBhuttoZardari #SindhYouthAndSports
8
10
177