
Writer of Drama serial #SunoChanda #ChupkeChupke #IshqJalebi #HumTum #Chaudhryandsons #kaalaDoriya #ChandTara #AdhiGawahi #Freelance/Script Writer
Islamabad
Joined January 2014
- Tweets7.8K
- Following134
- Followers4.6K
- Likes7.4K
Pinned Tweet
Thanks for all your love and support for my projects #SunoChanda #ChupkeChupke and #IshqJalebi ♥️♥️♥️ it could not have been accomplished without your kind support. 🙏🙏🙏
Saima Akram Chaudhry retweeted
خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو ایک کھیل بنا رکھا ہے
ہر وہ شخص صاحب شعور ہے جو ہجوم کی سوچی سمجھی نعرے بازی اور شخصیت پرستی سے ہٹ کر اپنے طور پر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
Saima Akram Chaudhry retweeted
مطلبی رشتے بھی کوئلے کی مانند ہوتے ہیں۔
گرم ہوں تو ہاتھ جلاتے ہیں ،
اور ٹھنڈے ہوں تو ہاتھ کالے کر دیتے ہیں ۔
بیس منٹ سوشل میڈیا اسکرول کرنے کے بعد علم ہوا کہ عوام کو اقرار الحسن کی گمشدگی سے زیادہ انکی تینوں بیگمات کے سروں پر لیے گئے دوپٹوں اور آپس میں اچھے حسن سلوک کی زیادہ ٹینشن ہورہی ہے ۔
او کون لوگ ہو تسی ۔۔۔۔۔🧐🧐🧐
تونے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا
کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا __ ہوگا
یونہی کچھ سوچ لیا ہوگا مکرنے کا سبب
پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہوگا
میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں
کبھی دعاؤں، کبھی سازشوں میں رہتا ہوں
میں جس طرح سے کبھی دشمنوں میں رہتا تھا
اُسی طرح سے ابھی دوستوں میں رہتا ہوں

