کہتے ھے وقت گزرنے کے ساتھ سب ٹھیک ھو جاتا ھے پر ایسا کچھ نہیں ھوتا وقت کے ساتھ ھم۔برادشت کرتے کرتے ڈھیٹ ھوجاتے ھے پھر کچھ اچھا برا گزرے محسوس ھی نہی ھوتا بس وقت ھمیں گزارتا ھوا گزرتا جاتا ھے اور ھم وقت کی دھول میں مٹی ھوجاتے ھیں
س ح ر✍️✍️
،،،،🖤
کبھی کبھی تمام عمر سفر میں رہ کر بھی آپ ایک انچ اگےنہی بڑھ پاتے محض سفر منزلوں کی ضمانت کہاں ھوتا ھے
،،،،🖤
شخصیت پرستی بت پرستی سے ذیادہ خطرناک ھے۔
کیونکہ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے،
لیکن انسان کا دماغ اسے فرعون، نمرود وشداد بنادیتا ھے
،،،،🖤










