Yaseen Sani (@sarkarsani) header
Yaseen Sani (@sarkarsani) profile picture

living my life 🇮🇷

occupied Pakistan
Joined June 2011
Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)Photo by Yaseen Sani (@sarkarsani)
یہ قصّہ 2014 سے شروع ہوا جب کراچی کے کور کمانڈر اور ڈی جی رینجر کراچی کے حالات کو قریب سے دیکھ رہے تھے اور تشویش کا اظہار کرتے رہے مگر بند کمروں میں اس وقت نواز شریف نے راحیل شریف کو آرمی چیف منتخب کیا روزانہ کی بنیاد پر کراچی میں 20 کے قریب لوگ اپنی جان سے جاتے تھے 1/n
61
167
31
332
کمال کی بغیرتی ہے فرزند زرداری نے سرعام قبول کیا کہ کراچی کچڑے کا شہر ہے قبول کیا کہ بلاول ایک اسٹیبلشمنٹ ٹاؤٹ کی طرح اسمبلی میں ترامیم پاس کی مگر اس حرام نے بلاول کو چھوڑ کت شاہزیب حرامزادے کو ٹارگٹ کیا مطلب انتہا کا گندا خون ہے
بلاول بھٹو نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کی کیا کلاس لی ہے
2
47
کراچی کو لوٹنے کے اندرون سندھ کے وڈیڑوں نے وفاقی حکومت او پنجاب حکومت سے زیادہ وزیر مشیر رکھے ہوۓ ہیں اور نالائقی کرپشن چوری فصطائیت کا دفاع کرنے کے لئے 14 ترجمان بھی بھرتی کر رکھے ہیں اس کے علاوہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بکاؤ میڈیا کو بطور رشوت اربوں کے اشتہارات الگ سے
1
74
ویسے اچھا ہے عمران خان کو اغوا کر رکھا ہے ورنہ نئے صوبہ کی بحث میں وہ high moral ground اور اصول کے ساتھ کھڑا ہوتا اور کراچی کو سندھ سے الگ ہونے کی بات پر اتفاق نا کرتا
2
67
مافیہ خاندان اپنے پالتو جانوروں کو بھی نہی بخشتا
#بریکنگ #نیوز شہر اقتدار پر سیاہ کالے بادلوں کا سایہ معروف ٹی وی اینکر/صحافی شاہد میتلا کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے شہر اقتدار اسلام آباد سے اُٹھا لیا زرائع مطابق شاہد میتلا خلاف ایکشن سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی درخواست پر لیا گیا زرائع مطابق پاکستانی وقت رات آٹھ بجے شاہد میتلا نے اپنے بھائی سے فون پر آخری بار بات کی اور بتایا کہ وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہیں اس کے بعد شاہد میتلا کا کسی سے رابطہ نہ ہوسکا دوسری جانب صحافتی تنظیموں کا شاہد میتلا کے اغواہ خلاف زبردست احتجاج جاری وزیر اعظم پاکستان، وزیر داخلہ، ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی جی این سی سی آئی اے سے صحافیوں کو ہراساں و گرفتار کرنے سے باز رہنے کی اپیل
2
66
Yaseen Sani retweeted
اللہ تمام خواتین اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے ڈاکٹر یاسمین 1284 دن بشری بی بی 936 دن صنم جاوید 906 دن عالیہ حمزہ 687 دن مہارنگ بلوچ 595 دن بیبو بلوچ 595 دن گلزادی بلوچ 575 دن رائے فردوس 430 دن فلک جاوید 420 دن ایمان مزاری 313 دن علیمہ خان 81 دن
19
354
4
1,060
21,523
کور کمانڈر کی تعداد بڑھانی ہے مجبوری ہے سب کو حصہ دینا پڑتا ہے پاکستان مال غنیمت سمجھ کر بانٹا جائے گا
پنجاب 47 میں دو ٹکرے ہوا یہی بہت ہے۔ پنجاب کی مزید تقسیم نہیں ہونی چاہیے خصوصا اس illegitimate سیٹ اپ کے ہاتھوں تو ہرگز ہرگز نہیں ہونی چاہئے
2
67
حرام کھوتی دا پترا
1
37
Yaseen Sani retweeted
یہ چورن بند کردے بیچنا بھائی کچھ اور لاؤ مارکیٹ میں تاکہ تمہاری روزی روٹی چلتی رہے 2022 سے جس حساب سے اربوں ڈالر لا رہے ہو ناں اس لحاظ سے اس وقت IMF ہم سے قرضہ لے رہا ہوتا
بریکنگ: سعودی کمپنی ڈیلٹا انرجی نے پاکستان میں تیس ارب ڈالرز لی سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کی انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دئے۔ روئٹرز کی رپورٹ
3
132
2
463
6,136
عمران خان اور پاکستانی عوام کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے مولوی ڈیزل کی مردہ سیاسی جماعت کو اینٹی اسٹبلشمنٹ بناکر بیچا پھر ق لیگ اور ن لیگ کا ڈرامہ بنایا اب متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کو قوم پرستی کے نام پر چورن بیچنے پر لگا دیا جبکہ یہ سب فوجی جنرل کے اشارے پر ناچتے ہیں
1
7
95
اصل تکلیف یہی ہے نئے صوبہ بن گئے تو پیپل بالٹی ختم اس کھسرے اور کے خاندان کو کوئی پوچھے گا بھی نہی مگر پنجابی اسٹیبلشمنٹ کا چہیتہ چور خاندان ہے کچھ نا کچھ دے دیں گے
1
45
Thousands of Pakistanis have begun emailing the Supreme Court of Pakistan, expressing grave concern over Imran Khan’s deteriorating health and demanding urgent attention. 📧 [email protected] The judiciary must take immediate notice. Khan’s health and well-being cannot be ignored. Every passing day matters.
24
273
9
513
13,115
عوام سے تو بات ہی نہی کی بلاول زرداری نے بلاول تو لفافہ برادری سے باتیں کر کے نکل گیا وہی لفافہ برادری جو پچھلے 40/50 سالوں سے کراچی کے ٹیکس کے پیسے پر پلتی ہے اور اندرون سندھ کے وڈیڑوں کی دلالی کرتی ہے
بلاول بھٹو صاحب آپ نے ٹھیک کہا۔ عوام چیونٹیاں نہیں ہیں کہ آپ چار سال ہر کالے کام میں شریک ہوں اور اس کے بعد اچانک ہر کام سے لاتعلقی اختیار کریں اور عوام مان جائیں۔ آپ لوگوں کے سیاہ کردار کا خمیازہ اس قوم نے بھیانک طریقے سے بھگتا ہے۔
4
57
Yaseen Sani retweeted
نہ سائیں، نہ! عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے۔ سائیں، آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپ کو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسیٰ جیسے مکروہ کردار کے ساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپ کو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپ کو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کے لیے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار اختر مینگل کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزورِ طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُس وقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور، آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپ کے والد گورنر راج والے Surrender Document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ! وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے۔ امیر عباس #pakistan @ameerabbas84 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
9
28
1,979
Yaseen Sani retweeted
صدر مملکت چیئرمین سینٹ 3 وزرائے اعلی 3 صوبائی گورنرز ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پی ٹی آئی کے حصے کی 15 مخصوص نشستیں لیکن ابھی سچا پیار نہیں ملا۔ #BilawalBhuttoZardari #PPP #PMLN #PTI
6
195
4
427
20,996
رجیم چینج غداری سے اب تک جتنے قتل ظلم زیادتی ہوئے ان سب کا حصہ دار رہا اب اچانک سے یو ٹرن لے کر سمجھتا ہے کہ پورا پاکستان صحافتی بادری کی طرح جاہل اور غلام ہیں
1
46
تم سے بہتر کون جانتا ہے تیسری نسل کرپشن پر پل رہی ہے
"پاکستان میں کرپشن کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ریاست کی رائٹ سائیڈ پر رہیں۔ جتنی بھی چوری کرنی ہے، ڈکیتی کرنی ہے، کرو، بس رائٹ سائیڈ پر رہو۔ ۔ آپ فرشتے بھی ہو، مگر غلطی سے بھی آپ لیفٹ سائیڈ پر چلے گئے، تو فرشتے کو بھی کیا کیا کہتے ہیں"۔ بلاول بھٹو زرداری سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
4
57
فرزند زرداری بلاول بھٹو نے اپنا اصل نسل پرست قوم پرست فاشست چہرہ واضح کر دیا سرعام دھمکیاں لگا دیں کہ اگر سندھ میں نئے صوبہ بنانے کی کوشش کی گئی تو اردو بولنے والوں کے شہروں میں قتل عام ہو گا
3
76
Kasim Khan: They Failed to Silence My Father, Now They Want Him Dead! An assassination attempt failed. Political persecution failed to break him. Now, Kasim warns, prolonged isolation and psychological torture are being used to crush Imran Khan’s resistance. A leader they could not defeat politically is now being subjected to relentless suffering behind bars. Kasim’s message is clear: His father’s life is in danger, and the world must not look away! #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
123
1
188
3,702
غدار نانا کا غدار نواسا زلفقار بھٹو فوجی جنرل کا وزیر بلاول زرداری جنرل باجوہ کا وزیر خود ملک و قوم سے غداری قبول کر رہا ہے
تسلیم کرتا ہوں کہ سسٹم کو کولیپس کروانے میں میرا بھی ہاتھ ہے ، بلاول بھٹو زرداری
1
6
83
قاضی فائز کو لگانے والا کنجر قاضی فائز کی بنائی گئی عدالت پر تنقید کر رہا ہے اور بکاؤ بغیرت لفافہ میڈیا بغیر کسی تنقید طنز کے براہ راست نشر کر رہا ہے پورے پاکستان کو جاہل جیالا سمجھا ہوا ہے
2
6
85