Saud (@sauddev22) header
Saud (@sauddev22) profile picture

CS Major. Here for crypto, NFTs, web3.0 and memes :) Discord: saudalikhan | Voyager#2926

NFT
Joined January 2022
Photo by Saud (@sauddev22)Photo by Saud (@sauddev22)Photo by Saud (@sauddev22)Photo by Saud (@sauddev22)
نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملے کی مذمت۔ نگراں وزیراعلیٰ کی حملے میں ہونے والی شہادتوں پر اظہار تعزیت۔ #KarachiPoliceOffice #KarachiAttack
15
225
34
347
6,185
Chief Minister Relief Fund established for earthquake victims of Turkiye and Syria. Care-taker CM KP urged ppl across the country to generously donate for the victims. Donations can be deposited in the BoK Account# 2008992129. #DonateForTurkiyeSyria
128
553
114
688
12,975
مصیبت کی اس گھڑی میں خیبر پختونخوا کی حکومت اور عوام ترکیہ اور شام کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں مخیر حضرات دل کھول کر چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرائیں!!! بینک آف خیبر کے اکاؤنٹ نمبر 2008992129 میں عطیات جمع کرائے جاسکتے ہیں #DonateForTurkiyeSyria
245
690
178
780
17,923
حکومت خیبر پختونخوا وفاق اور پنجاب حکومت کا تہہ دل سے شکر گُزار ہے کہ جنہوں نے مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ تاہم تاحال حکومت خیبر پختونخوا کے پاس موجودہ وسائل کافی ہیں جنہیں بروئے کار لایا جارہا ہے۔ #KP360Updates
112
375
66
514
8,509
خیبرپختونخوا انٹیگریٹڈ ٹوارزم زونز /سرمایہ کاری کانفرنس کانفرنس کا مقصد سیاحتی انڈسٹری میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کاروباری طبقہ کو شعبہ سیاحت کی ترقی کے لئے راغب کرنا ہے۔ ڈی جی ٹورزم اتھارٹی
96
391
54
511
13,640
KP Govt approves policy on #urban forestry for urban & peri-urban areas 2023 link >>> https://nitter.cf/t.co/cGYJNwnlzz Includes -stakeholders -action & implementation plan -peri-urban forests & woodlands -city parks, gardens -green spaces with trees -road/canal side plantation etc
334
651
108
765
26,660
حسب وعدہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کرکے گورنر کو ارسال کردی گئی ہے ۔ انشاء اللہ دو تہائی اکثریت حاصل کرکے قائد عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائے گئے ۔
654
3,833
193
20,187
457,386
The notified Steering Committee of Federal Govt for merged areas is unconstitutional and baseless having no legal ground after 25th constitutional amendment. it is tantamount to usurping the rights of the province: CM KP @IMMahmoodKhan
67
411
114
532
13,221
تحریک انصاف کا ادنی ورکر ہوں۔عمران خان کا سپاہی ہوں۔اسمبلی تحلیل کیلئے قائد عمران خان کا ایک اشارہ کافی ہے۔جس دن اسمبلی تحلیل کرنی ہو میں سب کو خود بتادونگا۔ #PTI
111
1,060
40
5,768
135,336
۱۔ اللہ ان سب کو سلامت رکھےجنہوں نےجانیں قربان کیں۔ لیکن ابھرتےہوئے قومی سلامتی کےمسائل کےلیے KP حکومت پرالزام لگانا اشتعال انگیزی ہے! اصلی سوال یہ کہ کیا رانا ثناء اللہ بتاسکتے ہیں کہ آپریشن رجیم چینج کے بعد ہی اچانک سیکیورٹی چیلنجز کیوں سامنے آگۓ؟
اللّٰہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین KPK میں امن وامان کی مسلسل بگڑتی صورتحال انتہائی باعث تشویش ہے، CM امن وامان کی صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیں، اپنے صوبے میں زیادہ اور زمان پارک میں کم وقت گزاریں۔
9
117
5
279
10,592
1. The fed govt wants to help KP??? Since June, they have turned down every request, every letter, every plea, that has warned that the country may pay a price for your withholding financial transfers at a time when the security situation is volatile. Who is responsible for this?
Replying to @RanaSanaullahPK
فتنہ کا آلہ کار بننے کےبجائے عوام کے جان ومال کے تحفظ کی ذمہ داریاں پوری کریں۔ حملوں میں اضافہ نیک شگون نہیں، پولیس پر حملے ہو رہے ہیں تو عوام کے تحفظ کا کیا حال ہوگا؟عوام کی حفاظت، پولیس کی استعداد میں اضافے کے لئے وفاق، KPK حکومت کو ہر ممکن مدد-تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
45
451
34
754
25,396
ایک خاص سوچ کے تحت سی ٹی ڈی کے خلاف غلط بیانیہ پروموٹ کیا گیا،وفاقی وزراء خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کو غلط رنگ دے رہے ہیں، @Jhagra
53
382
59
478
12,391
Dr. Peer Gatter is presenting book on 70 years of Pak-German cooperation to Secretary Information & PRs KP Arshad Khan. You can download/view the book via link https://nitter.cf/t.co/I7I4syxF2R
104
463
84
522
13,447
وزیر اعلی خیبرپختونخوا @IMMahmoodKhan کا دورہ کوہاٹ، ترقیاتی منصوبوں کی سنگ بنیاد رکھ دی جن میں پانی کی فراہمی کے نظام میں بہتری،پانی کے ذخائر کی بحالی اور موجودہ ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی جیسے منصوبوں کی سنگ بنیاد رکھ دی گئی۔ #CMKP_IN_KOHAT
10
150
13
240
وزیراعلیٰ @IMMahmoodKhan کا دورہ کوہاٹ وزیراعلیٰ نے کوہاٹ میں تین ترقیاتی منصوبوں کی سنگ بنیاد رکھ دی۔ #CMKP_IN_KOHAT
10
163
17
257
وزیر اعلیٰ @IMMahmoodKhan کا دورہ کوہاٹ ،ترقیاتی منصوبوں کی سنگ بنیاد منصوبے سےگندے پانی کی نکاسی، زیرزمین پانی کی آلودگی میں کمی اور گھروں میں نئے کنیکشن کی فراہمی ممکن ہو گی۔ #CMKP_IN_KOHAT
10
158
10
242
بیرسٹر سیف / ٹویٹ جنید جمشید اور ڈپٹی کمشنر چترال کو ہم سے بچھڑے 6 برس گزر گئے عوام کے دلوں میں وہ آج بھی زندہ ہیں اللہ تعالی سانحہ میں وفات پانے والے تمام افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین معاون خصوصی @BaristerDrSaif #KP360Upadtes
11
152
7
208
Details of development schemes inaugurated by CM KP @IMMahmoodKhan iduring his visit to Hangu today. #CMKP_IN_HANGU
13
253
45
356
وزیراعلیٰ محمود خان کا ضلع ہنگو میں افتتاح کئے جانے والے منصوبوں کی تفصیل 1۔ضلع ہنگو میں سول ہسپتال دو آبہ کا افتتاح 2۔تحصیل ٹل ضلع ہنگو میں ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 کا افتتاح 3۔ضلع ہنگو میں ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 کا افتتاح 4۔ڈسٹرکٹ جیل ہنگو کا افتتاح #CMKP_IN_HANGU
12
225
24
318
وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا دورہ ہنگو ضلع ہنگو میں سول ہسپتال دو آب کا افتتاح منصوبے کی لاگت 15 کروڑ 44 لاکھ روپے ہے #CMKP_IN_HANGU
10
242
29
337