🇵🇰افنان (@shaaz_72) header
🇵🇰افنان (@shaaz_72) profile picture

✍️📃📚__profession مجھ کو میرے وجود کی حد تک نہ جانیے بے حد ہوں , بے حساب ہوں ، بے انتہا ہوں میں____!!

پاکستان
Joined March 2020
Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)Photo by 🇵🇰افنان (@shaaz_72)
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے میرے رب! جو خیر بھی تُو میری طرف بھیجے، میں اس خیر کیلئے تیرے در کا فقیر ہوں۔ القرآن 28:24 ❤️
3
11
28
732
Happy teacher's day ♥️
4
6
23
361
سالگرہ مبارک ہو سدا خوش و آباد رہیں آمین ❤️❤️ @SamyaShaan
1
2
6
198
صفحہ زیست سے اک ورک ۔۔ ساری رات کھڑکی کے باہر رات کھڑی رہی خواب اور نیند لیے مگر میں نے پردہ نہ ہٹایا جب مجھے نیند کی ضرورت تھی جب میری آنکھ میں خواب تھے رات نے بڑی بے رحمی سے میری آنکھیں نوچ لی تھیں اور اندھی آنکھوں میں بنجر خواب اور نیند کیسے اترتی #شاز
1
12
23
412
بوندیں آسمان سے اترتی بارش کی بوند جیسےکوئی خطِ محبت بادلوں نے بھیجا ہو چھت، صحن، در و دیوار سب بھیگ جاتےاور جھروکے میں بیٹھی آنکھیں دور افق کو تکتی جیسے کسی اپنے کی آہٹ سن رہی پھر دل دھیرے سے کہتا او بوندیں ذرا ٹھہر جاؤ آج اس کے نام کی چاندی چنتے ہیں برکھا رت کی گیلی ہوئی رات
1
11
1
25
624
بوندیں۔۔۔۔۔ آسمان سے برستی بارش کی بوند جیسے۔۔۔۔۔ چاندی برس رہی ہو دل،در ،دیوار ،دروازہ سب بھیگ رہے ہوں جھروکے سے لگے دو نین دور خلاؤں میں تک رہے ہوں جیسے آسمان پر کوئی پیارا بیٹھا تک رہا ہو او ہولے سے کہے او بوندیں چنتے ہیں برکھا رت کی چاندی جیسی #شاز
6
11
1
28
429
خزاں کی آہٹ اکتوبر کی بارش میں ایک سرخ چھتری — بھیگے پتوں پر لیمپ کی روشنی، اور دھند میں اپنی سانس روکے خزاں 🍂🍁 #شاز
2
9
18
301
خود نمائی سے توبہ۔۔۔۔ "جب انسان دانائی کی منزل پر پہنچتا ہے تو سب سے پہلی چیز جو وہ چھوڑ دیتا ہے، وہ ہے خود نمائی کی خواہش." تب وہ فطرت کے قریب ہو جاتا #شاز
2
5
20
221
اعتماد بھروسہ Trust ❤️❤️ #شاز
1
3
1
17
309
انجانی مسافتیں ایک دن میں ریلوئے اسٹیشن گئی تنہا بینچ پر بیٹھی کسی کو الوداع کرنےکسی کو خوش آمدید کہنے پر ناجانے کیا ہوا ریل آ کرچلی گی جو وداع ہوا وہ مجھ میں کہیں اٹک گیا اور جس نے آنا تھا وہ دور کسی اسٹیشن پر اتر گیا میں ناجانے کہاں کھو گئی اب اسٹیشن ویران سنسان #شاز
5
5
20
221
نہ مسافر ہے نہ سفر نہ شوق سفر نہ میں کہیں بس سناٹا اور ویران زرد اسٹیشن اور ہو کا عالم۔۔۔ #شاز
2
3
10
83
اے میری تخلیق کے خالق! ﷻ میرے تخیل کو جہالت کی تاریکی سے محفوظ رکھ، میرے دل کو اپنی معرفت کی روشنی عطا فرما۔ میں تیری ہی گفتگو کی جستجو میں ہوں، مجھے اپنے قرب تک پہنچنے کا راستہ عطا کر، میرے قدم ہدایت پر جما دے، اور میری روح کو اپنے ذکر میں سکون نصیب فرما۔ آمین۔ ♥️ #شاز
3
8
19
226
اگست 🤍💚
___اگست____ اگست کو عشق کا مہینہ کیوں کہتے ہیں؟؟؟؟اس نے سوال کیا وہ ہنس کر بولا عشق کریں سمجھ جائیں گی میرے خیال میں کبھی برسات کی وجہ ساون کا سحر کبھی حبس کی وجہ کبھی وطن کی محبت کبھی چمن کی بہار اب تو کربلا کا رنگ بھی یہ عشق اگست کا کوئی عام بات نہیں❤ وہ ہنس کر بولی
1
3
1
15
386
سوچنے والی بات کیا کبھی مچھلی نے سوچا کے اسے بیٹھے بیٹھے کوئی خوراک پانی میں کیوں بھیجے گا؟ نہیں نا وہ لپک کر کھاتی اور دام میں پھنس جاتی یہی حقیقت ہےکوئی بلا وجہ آپ پر محبت کیوں نچھاور کرے گا ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے ہر کانٹے پر فریب کی خوراک اس لیے اختیاط اور محتاط رہیں #شاز
5
12
28
333
بخت سیاہ پر سرخ کا تخت۔۔۔۔♥️🖤 سرخ درد ہی در♥️ سیاہ گھپ اندھیرا 🖤 سفید روشنی روشنی🤍 #شاز
2
9
23
256
تکلیف "بہت سی چیزیں انسان کے اختیار میں نہیں ہوتیں۔تم حالت نزح میں پڑے انسان کو نہیں کہ سکتے کہ وہ مرنے سے انکار کر دے" نو لکھی کوٹھی #شاز
7
26
215
کاسنی کاسنی کے پھولوں پر بیمار تتلیاں آ کر بیٹھتی ہیں۔اپنے زخم سیتی ہیں اور جاتے ہوئے اپنی سسکیاں پھول کی پنکھڑیوں پر رکھ کر چل دیتی ہیں جیسے یہ آخری زخم یا آخری سسکی ہو۔ جبکہ دنیا نشتر لیے کھڑی منتطر ۔ #شاز
1
7
21
273
جب میں تنہا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے دھیرے سے میرے کان میں کہا ممکن ہے اس(اللہ) نے آپکو اکیلا اسلئے چھوڑ دیا" ہو وہ اکیلا آپکی کفالت کرے۔" اس کے بعد میں بے فکر ہو گی "اور ہر دن ہر پل" الحمدللہ" #شاز
3
9
27
233
کاگا میرا سب تن کھائیو میرا چن چن کھائیو ماس دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس 🍂🍂
2
9
28
237
خوشی خوشی کیسے ملتی گرم سلگتے دن میں بادل کے چھانے پر بارش کی بوند کا گال پرگرنا رات کے گھپ اندھیرے میں کسی جگنو کا چمکنا شدید پیاس میں پانی کا ملنا شبنمی گھاس پر ننگے پاوں چلنا پھول کی پنکھڑیوں پر تتلی کا بیٹھنا اور سب سے بڑھ کر تمہیں اک نظر دیکھنا یہ سب پل خوشی کا خزانہ # شاز
2
5
21
284