Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ🤍
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اولاد اور تمام اہلِ خانہ کو صحت، عافیت، عزت، برکت رزقِ حلال اور سکونِ قلب عطا فرما ہمارے گھروں میں محبت، اتفاق اور خوشیاں قائم رکھ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں کو اپنی رحمت، برکت، صحت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے آمین۔
السلامُ علیکُم،
زبان کی نرمی اُلجھے ھوۓ مسائل کو حل کر دیتی هے.
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و الیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نرمی اختیار کرو کہ نرمی انسان کو زینت بخشتی هے. اور زبان کی سختی انسان کو عیب دار بنا دیتی هے.
Sajid Malik retweeted
Almighty. Grant us the wisdom to speak with kindness and the strength to remain silent when it is better. Ameen.
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.میرے اور آپکے آقاءصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم کی ذات با برکات پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام-
Sajid Malik retweeted
The Almighty has a specific purpose for your life. You need to trust Him fully. You will be tested and tried but if you bear patience and remain steadfast, the end result will bring you happiness and true success.
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
محمد مصطفی ﷺ
پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
السلام علیکم
آزمائش کے لیے چنے جانے والوں کی دعاؤں کو بھی الله کریم نے قبولیت کےلیےچن رکھا ہوتاہے،وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا جب تک وہ انہیں اور بہترچیزسےبھرنے کا ارادہ نہ فرما لے.جب بھی اداس ہونے لگو توخود کو یہ یاد دلایا کرو کہ جسنےمشکل دی ہےاسنے مدد کا بھی وعدہ ہے
السلام عليكم ورحمة الله
اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے
آمین
Sajid Malik retweeted
Say this prayer. "Almighty. Grant me contentment. Don’t let my mind believe that everyone seems to have a better life than I do. Teach me to be grateful for all that You have given me and all that You took away. Aameen."
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں, اسکی رضا کے طلب رکھتے ھیں، صبر کرتے ہیں، ان کيلۓ الله پاک کی رحمتوں کے دروازے کهول دیے جاتے ھیں.
*اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکََ عِلْمًا نَّافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* *
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمیشہ مسکراتے رہیں، آپ کی مسکراہٹ آپ کے دل اور آپ کے آس پاس کے لوگوں کے دلوں کو خوشی دیتی ہے۔
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.میرے اور آپکے آقاءصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم کی ذات با برکات پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام-
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى
النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا.
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو ! تم بھی ان پردرودبھیجو،اورخوب سلام بھیجا کرو
السلامُ علیکُم!
زندگی میں سب سے خُوبصُورت چیز دُوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔یاد رکھیں
"جو شخص دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اللہ اس کے لیے دنیا و آخرت کی آسانیاں پیدا کرتا ہے۔"
یا اللہ! ہمیں ایسا دل عطا فرما جو دُوسروں کے دُکھ درد کو سمجھ سکے اور ہم سب سے راضی ہوجا۔
Sajid Malik retweeted
🎁 غدًا الأحد تنطلق #مسابقة_نسك بفرص للفوز بـ١٠٠ رحلة عمرة و١٠٬٠٠٠ كرتون زمزم، لك ولمن تحب 🤍
سحوبات يومية وفرحة تتشاركها مع أحبّتك:
🕋 فائز يوميًا برحلة عمرة لشخصين، له ولمرافق يختاره، تشمل التأشيرة وتذاكر الطيران والإقامة 10 ليال في مكة والمدينة.
💧 و ١٠ فائزين بزمزم، لكل فائز ٢٠ كرتونًا: ١٠ له، و١٠ يهديها لعشرة أشخاص يختارهم.
🌍 المشاركة متاحة من جميع أنحاء العالم.
📲 حمّل تطبيق نسك الآن، واستعد للمشاركة غدًا:
onelink.to/nusuk
Sajid Malik retweeted
نبارك للفائزين في مسابقة نسك بماء زمزم المبارك 🎉
شارك عبر #تطبيق_نسك فقد تكون الجائزة القادمة لك ولمن تحب 💧
حمل التطبيق عبر الرابط:
nusuk.go.link/winzam




















