Pinned Tweet
اور ہم نے کتنی بستیوں کو پیس ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں۔ چنانچہ جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے۔ ان سے کہا گیا ’’بھاگو مت"
سورۃ الانبیاء
اگر کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازنے کے بعد پھر اس سے محروم کر دیتے ہیں تو وہ مایوس ہوتا ہے اور ناشکری کرنے لگتا ہے - اور اگر اُس مصیبت کے بعد جو اُس پر آئی تھی ہم اُسے نعمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے میرے تو سارے دِلَدّرپار ہو گئے، - هود ٩-١٠
3
72
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو سنا ہے، ہمارے مال میں وراثت جاری نہیں ہوتی، بلکہ جو کچھ چھوڑ کر جاتے ہیں وہ سب صدقہ ہوتا ہے، البتہ آل محمد ﷺ اس مال میں سے کھا سکتی ہے میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے نبی ﷺ کی سنت کے اس طریقے کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا۔
اور یہ بھی واقعہ ہے کہ اللہ ہی کے قبضے میں آسمان و زمین کی سلطنت ہے، اسی کے اختیار میں زندگی و موت ہے، اور تمہارا کوئی حامی و مددگار ایسا نہیں ہے جو تمہیں اُس سے بچا سکے - التّوبة ١١٦
اسلام انسان کو انسانوں کی غلامی سے آزاد کرانے آیا تھا، اس لیے اسے دوبارہ نسب اور خاندان کی غلامی میں مت دھکیلیں۔۔۔۔۔
4
10
276
یقینا جن لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے، تو اُن پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا، اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
وہ جنت والے لوگ ہیں جو ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔ یہ اُن اعمال کا بدلہ ہوگا جو وہ کیا کرتے تھے۔
﴿سورۃ الاحقاف، ۱۳-۱۴﴾
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرضِ وفات میں فرمایااے عثمان! عنقریب اللہ تعالیٰ تمہیں ایک قمیص (خلافت) پہنائے گا پس اگر منافقین (الْمُنَافِقُونَ) یہ چاہیں کہ تم اسے اتار دو، تو اسے ہرگز نہ اتارنا یہاں تک کہ تم مجھ سے آ ملو۔"
4
18
471
سچے اہلِ ایمان تو وہ لوگ ہیں جنکےدل اللہ کا ذکر سُن کر لرز جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیات انکے سامنے پڑھی جاتی ہیں تو انکا ایمان بڑھ جاتا ہے، اور وہ اپنے ربّ پر اعتماد رکھتے ہیں - جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انکو دیا ہے اس میں سے (ہماری راہ میں) خرچ کرتے ہیں- الانفال ٢-٣
6
104
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کے نیچے موت کی بیعت لی کہ قریش سے عثمان رض کے خون کا بدلہ لیا جا سکے،اللہ تعالیٰ نے اس بیعت کی تعریف کی اور اسے اپنی عزیز کتاب میں ذکر فرمایا اور ان بیعت کرنے والوں کی تعریف کی جو عثمان رض کے خون کی خاطر اپنے نبی ص سے کی۔درجات اللّٰہ طے کرتا ہے
تاریخی روایات میں آتا ہے امام حسن علیہ السلام اور امیر معاویہ کی صلح کے وقت بعض مالی معاملات بھی زیرِ بحث آئے جن میں کوفہ کے بیت المال کی رقم تھی (جو روایات کے مطابق پچاس لاکھ درہم تھی) تاکہ حضرت حسن علیہ السلام اپنے ذمہ واجب الادا قرضوں اور دیگر اخراجات کو پورا کر سکیں،
۔ طبری
3
5
1,254
بخلاف اس کے جن لوگوں نے ہماری آیات کو مان لیا ہے اور اچھے کام کیے ہیں ۔۔۔ اور اس باب میں ہم ہر ایک کو اس کی استظاعت ہی کے مطابق ذمہ دار ٹھیراتے ہیں ۔۔۔ وہ اہلِ جنّت ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے - ان کے دلوں میں ایک دُوسرے کے خلاف جو کچھ کدورت ہوگی اسے ہم نکال دیں گے - الاعراف ٤٢-٤٣
1
5
279
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ، جیسے اِبن مریم (حضرت عیسیٰ ؑ) کو نصاریٰ نے اُن کے رتبے سے زیادہ بڑھا دیا.
بیشک میں تو اُس (الله) کا بندہ ہوں، لہٰذا تم (میرے متعلق یہی) کہو:
الله کا بندہ اور اُس کا رسول
صحیح بخاری 3445، 6830
(دارمی 2826؛ حبان 414، 413
اعمش نے یہ حدیث روایت کی کہ ”علی رضی اللہ،جنت اور جہنم تقسیم کرنے والے ہیں۔“ پھر جب اہلِ سنت نے اس پر شور مچایا اور اس معاملے میں اس سے بازپرس کی تو اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے یہ روایت استہزاء اور مذاق کے طور پر بیان کی تھی۔
اور ان مشرکین کے پیچھے نہ پڑو۔ اگر اللہ کی مشیّت ہوتی تو (وہ خود ایسا بندوبست کرسکتا تھا کہ) یہ لوگ شرک نہ کرتے - تم ؐ کو ہم نے ان پر پاسبان مقرر نہیں کیا ہے اور نہ تم ان پر حوالہ دار ہو- الانعام ١٠٦-١٠٧
1
10
252
ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"جب مقامِ ابراہیم جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے،بندے کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ برکت کی نیت سے اس پر ہاتھ پھیرے اسے چھوئے تو پھر دیگر ان مقامات اور المشاہد کا کیا حکم ہوگا جن کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ بعض انبیاء یا صالحین کے آثار ہیں؟
1
5
178



