Muhammad Zubair Ilyas retweeted
كَأَنَّهُنَّ لُؤْلُؤٌ أَبْيَضُ مَنْظُومٌ فِي عِقْدٍ ثَمِين
"گویا وہ کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں۔"
Muhammad Zubair Ilyas retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ✨❤️
عبادت جب مصلّے سے نکل کر ہمارے اخلاق کاروبار اور لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں نظر نہ آئے تو وہ صرف ایک بے روح رسم بن جاتی ہے
" اللّٰہ تعالیٰ " کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہی اصل دین ہے...
Muhammad Zubair Ilyas retweeted
جمعہ کے روز سورہ الکھف کی تلاوت کو اپنا معمول بنائیں ۔
چینل کو سبسکرائب کریں ۔۔۔ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اور اس نیک کام کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں ۔۔
youtu.be/gYALQV7_zl0?si=JJKl…



















