sanam niazi (@sn_am2) header
sanam niazi (@sn_am2) profile picture

اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ، ہماری مغفرت فرمائیں اور موت سے پہلے ہمیں موت کی تیاری اور توبہ کرنا نصیب فرمائیں۔ آمین

Joined March 2024
Photo by sanam niazi (@sn_am2)Photo by sanam niazi (@sn_am2)Photo by sanam niazi (@sn_am2)Photo by sanam niazi (@sn_am2)
sanam niazi retweeted
عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں ہونی چاہیے۔ ان کی زندگی اور صحت ہر سیاسی اختلاف سے زیادہ اہم ہے۔ #StopRiskingKhansLife
33
32
178
کوٹلی آزاد کشمیر کی صورتحال 😭 انشاء اللہ بہت جلد اس ظلم کا خاتمہ ھونے والا ھے اور یہ دور ان کا آخری دور ھے #فسطائیت_بند_کرو
7
206
4
270
3,809
sanam niazi retweeted
ہم بچپن سے 'کشمیر بنے گا پاکستان' کا نعرہ سنتے آئے ہیں، لیکن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اب ہم کس منہ سے اپنے کشمیری بھائیوں کے سامنے یہ نعرہ لگائیں گے؟ 'میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن' جیسی امید افزا سطروں کی حیثیت بھی عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی پالیسیوں کی وجہ سے ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ خدارا یہ قتل عام بند کیا جائے، یہ تمام صورتحال پاکستان کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔ #KashmirUnderFascism
34
45
291
کیمرہ بند کرو کہیں کوئی اصلیت دیکھ نہ لے کیا کسی ملک کی فوج اپنی عوام کو اس طرح سے زلیل کرتی ھے انتہائی شرمناک حرکت ھے یہ چلو جو زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے انکو اصلیت تو معلوم ھوئی #فسطائیت_بند_کرو
4
76
78
784
sanam niazi retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس نے اب سہی لائن پکڑی ہے، موجودہ صورتحال کا ذمے دار دبے الفاظ میں اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو ٹھہرا دیا۔ کہا کہ وہ لوگ زمے دار ہیں جنہوں نے 2024 میں انتخابی نشان چھینا، پھر الیکشن لوٹ لیا، اس کے بعد جو لوگ اسمبلی پہنچے انہیں نا اہل کرنا شروع کر دیا، اور مخصوص نشستیں بھی چھین لی گئیں...
3
37
67
718
sanam niazi retweeted
نجم سیٹھی کا اہم انکشاف۔۔۔! اُن ( اسٹبلشمنٹ) کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ ہر چیز کر کے دیکھ لی، مگر پنجاب سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہو رہی، ن لیگ کو موقع دیا گیا مگر ن لیگ عوامی پزیرائی حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی، دو سال بعد الیکشن ہونے ہیں تو تحریک انصاف پھر جیت جائے گی، لہذا ق لیگ کو بھی یہ نظر آ گیا ہے کہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت نہیں ہے، دوسری طرف مولانا بھی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر رہے ہیں، تو حکومت کے لیے مشکل ہی مشکل ہے، نجم سیٹھی صاحب ن لیگ کیسے مقبول ہو جائے پنجاب میں؟ سانحہ مریدکے سے ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، جب کہ شہباز شریف آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا زمہ دار ہے، شہباز شریف 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو کچھ تحریک انصاف کے ساتھ ہوا اس کا زمہ دار ہے، پھر خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مارا ہے، مہنگائی کا طوفان الگ سے، بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، ایسے میں آپ کو لگتا ہے کہ یہ لوگ مقبول ہو جائیں گے..
3
41
58
759
sanam niazi retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔ آمین یا رب العالمین Good morning
119
65
1
185
1,274
sanam niazi retweeted
راولاکوٹ سے تازہ ترین مناظر شہادتوں کے بعد بھی عوام کے جذبے مانند نہیں پڑے بلکہ عوام میں زیادہ جوش دکھائی دیا جا رہا ہے ...
1
40
66
536
sanam niazi retweeted
لبیک یا وطن کے نعرے لگاتے ہوئے قافلوں کی راولاکوٹ میں انٹری..
1
38
67
683
sanam niazi retweeted
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ!!🚨 ٹرمپ کے ساتھ کاروبار کرنے والے پھنس گئے!! ٹرمپ اب انتہائی پریشان ہے, اب ایران جنگ کے لیے قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے!! کاروبار کے تفصیلات سامنے اگئی تو پاکستان کا نام سب سے پہلے آئیگا!!
56
79
742
sanam niazi retweeted
مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، سب کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں، آزاد کشمیر کے لوگوں پر بہت ظلم کیا جا رہا ہے۔
1
51
1
66
826
sanam niazi retweeted
ویسے کتنے بد قسمتی ہے اس ملک کی، کہ ایک سابق وزیر اعظم کو ڈیل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، اور ڈیل پر آمادہ کرنے کے لیے اس کی بیوی کو جیل میں ڈالا گیا ہے، اور بیوی کو تنگ کیا جا رہا ہے کہ اپنے شوہر کو ڈیل کے لیے مناؤ۔
45
59
624
sanam niazi retweeted
عمران خان کے خاندان کے اتنے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کہ اب دنیا بھر کی ہیومن رائٹس تنظیمی بولنا شروع ہو گئی ہیں، بولیں بھی کیوں ناں اب؟ اس ملک میں انتقام کی سیاست ہو رہی ہے، جس شخص کے ساتھ اختلاف ہے یا سیاسی دشمنی ہے اس سے مقابلے کرنے کی بجائے پورے پورے خاندانوں کو اٹھا لیا جاتا ہے، جو کہ کبھی کسی مارشل لاء کے دور میں بھی نہیں ہوا تھا...
1
46
62
659
sanam niazi retweeted
بیرسٹر گوہر نے انصافینز کو تکلیف پہنچائی ہے جنرل باجوہ کے ساتھ خوش گپیاں لڑا کر۔ پوری قوم کے جزبات مجروح ہوئے ہیں اس عمل سے۔
2
51
75
793
sanam niazi retweeted
عرفان سلیم کا شکوہ جائز ہے کہ پارٹی کے ساتھ جو مخلص لیڈر اور ورکرز ہیں وہ اس وقت رو پوش یا جیلوں میں ہیں، جب کہ کمپرومائزڈ لیڈرشپ مزے کر رہی ہے۔ آخر یہ دوغلی پالیسی کب تک چلے گی؟
3
45
58
542
sanam niazi retweeted
سچ سچ بتانا انصافینز کیا آپ کو عمران خان کی یاد آتی ہے؟
8
48
71
601