Pinned Tweet
دِل کی بستی پُرانی دِلّی ہے
جو بھی گزُرا ہے اُس نے لوُٹا ہے
#بشیربدر
یہ جانتے ہوئے، وہ شخص اب نہیں ہے یہاں
بڑھے جو درد تو اس کو پُکار لیتے ہیں
اجمل سراج – at Airdrie, Scotland
وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے ، اور ہم لوگ
جو ہو چکے ہیں ، وہ نقصان بُھول جاتے ہیں – at Coatbridge, Scotland
ہمارے خانہِ دل میں نہیں ہے کیا کیا کچھ
یہ اور بات ہے کہ ہر شے اسی ملال کی ہے
عرفان ستار – at Airdrie, Scotland
10
445
ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دکھ ہے
ہے کوئی اور مرے بعد تری دنیا میں
میری دنیا میں ترے بعد دوبارہ دکھ ہے
#شاھدذکی – at Stand, Scotland
It’s so hard to forget pain, but it’s even harder to remember sweetness. We have no scar to show for happiness. We learn so little from peace.
-Chuck Palahniuk – at Glasgow, Scotland
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی – at Waterside, Scotland
بارشوں کے موسم میں
موٹر بائیک چلانے کی
عادتیں پرانی ہیں
بارشوں کے آنے سے
عادتیں نہیں جاتیں – at Scotland, United Kingdom
1
15
511
تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے
ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے – at Coatbridge, Scotland
















