Asif Shahzad ● (@spinbaaz) header
Asif Shahzad ● (@spinbaaz) profile picture

آدم زاد

Swat Valley
Joined May 2010
Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)Photo by Asif Shahzad ● (@spinbaaz)
میری ناقص رائے کیمطابق انسان کو انسانیت کے معیار پر رہنے کیلئے پیسہ ہرگز بھی اہم نہیں ہے، یا اگر میں تمثیلاً بیان کروں تو انسان جس گھوڑے پر سوار ہوکر منزل کی طرف رواں دواں ہے پیسے کی اہمیت اسی گھوڑے کے چارے جتنی ہے یعنی سواری کے چارے کو منزل نہ سمجھا جائے آصف شہزاد
1
4
12
سوشل میڈیا کے پاپولسٹ دباؤ میں آکر جو نام نہاد انکاونٹر کئے جارہے ہیں یہ قطعی معاشرتی مفاد میں نہیں ، یہ دراصل موب لِنچنگ کی ڈیجیٹل شکل ہے !! #انکاونٹر #ccd #waseemabbas #وسیم_عباس #encounter
72
اگر PTA TAX میں مناسب کمی ہوتی ہیں تو اس کے بہت سارے فوائد ہیں جس میں اول IMEI ٹیمپرنگ جیسے مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام ہے اس کے ساتھ ٹیکس کی ادئیگی بڑھ جائیگی، جبکہ جو نوجوان آئی ٹی کے شعبہ سے وابسطہ ہیں ان کو ٹیکنالوجی تک آسان رسائی ملی گی @KasimGillani @FBRSpokesperson
1
87
پاکستان دنیاکا وہ واحد ملک ہے جہاں جدید ٹیکنالوجی تک رسائی کیلئے بھاری بھرکم ٹیکسز ادا کرناپڑتے ہیں حالانکہ موجودہ جدید دور میں ادھے سے زیادہ کام ڈیجیٹل ڈیوائسز سےلیا جارہاہے، وزیز اعظم صاحب کو کون یہ بات سمجھا پائیگا کہ ڈیجیٹل ڈیوائسز لگژریز نہیں ہیں؟ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
49
سوات میں ایک مرتبہ سیلابی صورتحال، کلائمیٹ چینج کی تباہ کاریاں جاری #ClimateCrisis #climate #ClimateEmergency
1
1
53
سوات کے علاقہ خوازخیلہ کے گاؤں چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد کرکے قت.ل کردیا لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی @atifthepoet @KP_Police1
1
1
1
61
خوازہ خیلہ چالیار میں مدرسہ کے طالب علم پر کس طرح تشدد کیا گیا؟ کتنے قہری حضرات نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا؟ بچے نے کس طرح سانسیں گنوادی؟ دوسرے طالب علم کا لرزہ خیز بیان ویڈیو : وحید ویوز
1
1
100
Asif Shahzad ● retweeted
یہ ایک مجمع نہیں ہے بلکہ ایک کلنک ہے۔ ایسی روایات مذہب کے نام پر ہوں یا قبائلی رسوم کے نام پر۔ ان کی اکیسیوں صدی میں کوئی گنجائش نہیں۔ یہاں جتنے بلوچ علیحدگی پسندی کے دعوے دار ہیں ان کا گریبان پکڑ کر پوچھیں کہ آپ کو آزاد ریاست اس کے لیے چاہیے؟ اور ساتھ ہی بلوچستان پر دہائیوں سے قابض فوجیوں سے پوچھیں کہ ریاست اس وقت کہاں تھی؟ اس مجمع میں کوئی شخص بچنا نہیں چاہیےذ ان سب کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر ان کو سخت سزائیں دی جائیں۔ یقین کیجیے میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس مکروہ کام کی مذمت کر سکوں۔
70
76
6
441
25,350
سوات: دریائے سوات میں بائی پاس کے مقام پر13 افراد کی ڈوبنے کی اطلاع ،فوٹیج میں نظر آنے والے تمام 13 سیاح بائی پاس مینگورہ کے مقام پر بہہ گئے،
1
1
73
ایران-اسرائیل کا معاملہ سادہ جنگ نہیں، یہ دراصل ٹیکنالوجی کی لڑائی ہے۔ جیساکہ بھارت اور پاکستان کے حالیہ جھڑپ میں چینی ٹیکنالوجی نے اپنا سکہ جمایا۔ لہٰذا ٹرمپ نے بظاہر امن کی آڑ لی تھی، تاہم اصل میں وہ اپنی برتری بحال کرنے کیلئے مہلت لے رہا تھا، #IsraeliranWar
142
This isn't just an Iran-Israel conflict; it's a tech war. Think about the India-Pakistan dynamic, where Chinese tech dominance emerged. Trump, claimed to seek peace but was really trying to regain its tech standing, possibly undermined by Pakistan in a recent India-Pak conflict.
1
126
Now, through Israel, the US seems to be trying to reclaim its dominant tech position. #IsraeliranWar
1
183
پی ٹی آئی کو وفاقی حکومت کے ٹریپ میں لانے کیلئے کوشیشیں تیز تر ہوتی جارہی ہیں 😁
3
144
شان فوڈ کیسے کامیاب برانڈ بنا؟ 10ملکوں میں برآمد ہونے والا پاکستانی جوس پاکستانی برانڈ کے دودھ پر کتنی بچت؟ پاکستانی برانڈز کیسے کامیاب بنائیں ؟ جماعت اسلامی کا شاندار آئیڈیا، بڑی کمپنیاں شریک
23
421
11
773
33,815
کډې دې يوسي خدای مالک دې په شا دې نۀ ګوري چې زړه مې پسې چوينه 💔
3
132
شکر ہے افنان اللہ خان بھی پختون نکلا ورنہ شیر افضل مروت نے تو ہماری بیستی خراب کردی تھی 😆
1
2
159
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کچھ لوگوں کو دلی سکون ملتا ہے کیونکہ ان کو اپنے دور کی مہنگائی معتبر ثابت کرنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے، کتنی بدقسمتی ہے کہ ہر بات میں اپنے تراشے گئے بُت کیلئے خیر نکالنا اور دوسروں کو بُرا ثابت کرنے کا کلچر عام ہوچکا ہے #PetrolDieselPrice
4
171
سوات کے معروف و سینئر صحافی فیاض ظفر کو پولیس نے 3MPO کا بہانہ بناکر گرفتار کرلیا، @fayazzafar @anwaar_kakar @ManzoorPashteen @TalatHussain12 @RifatOrakzai @HaiderHotiANP @SenatorMushtaq @Matiullahjan919 @SaleemKhanSafi
1
6
1
9
1,538
رہائی کا حکم جاری
49
مذکورہ ڈی پی او کی تعیناتی سوات کے باسیوں کیلئے عذاب سے کم نہیں، ٹارگٹ کلنک کا بازار گرم ہے تالے_بان کو مبینہ پناہ گاہیں فراہم کی گئی ہیں اغوا گردی اور بھتہ خوری کا دور دورہ ہے پولیس اور عوام کی مابین تشویش ناک خلاء نے جنم لیا، روز بروز بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے #fayazzafar
بد نام زمانہ ٹارگٹ کیلر شفیع اللہ گنڈا پور اور نا اہل رشوت خور ڈپٹی کمشنر نے مجھے دفتر۔ سے گرفتار کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا
1
9
380
The real hero of today’s operation 👍 په ځوانئ دې برکت شه ❤️ #chairlift #Battagram
1
8
495