Pinned Tweet
رضی طاہر کی کی عدالت پیشی صحافیوں کی بڑی تعداد موجود ، کمرہ عدالت سے تمام صحافیوں کو باہر نکال دیا گیا، صحافی رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا، گرمی کی شدت ، صحافی رضی طاہر ایف آئی اے کی گاڑی میں محصور
کوئی پوچھے تو کہنا ریاست جموں کشمیر کی پر امن عوام کے اوپر مسلمانوں نے جنگی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا تھا لیکن غیرت مند کشمیری پھر بھی پیچھے نہیں ہٹے تھے
ویسے سلیکٹڈ پردھان منتری اور اس کے ہنڈلروں کو ایک بات سمجھ آ گئی ہو گی آج کہ آگ راولاکوٹ میں لگے تو چنگاریاں پورے کشمیر سے اٹھتی ہیں
شہداء کا نماز جنازہ آج ادا نہیں کیا جائے گا- دھرنے میں جسد خاکی رکھ کر احتجاج کریں گے- اگر طاقتور ہمیں مارنا چاہتے ہیں تو ہم سب اس کیلئے تیار ہیں- اپنے مطالبات پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں گے، کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عمر نظیر کشمیری
🚨⚡ یونیورسٹی آف جموں و کشمیر سٹی کمپس مظفرآباد میں راولاکوٹ میں جاری ظلم جبر اور بربریت کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری،
⛔🚩⛔ شوکت نواز میر کو گرفتار کرنےوالا ایس ایچ او عدالت میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر مکر گیا
جبکہ گرفتاری کی ویڈیو ثبوت کے طور پر موجود
مولانا فضل الرحمان کے گھر اپوزیشن رہنمائوں کی آمد ، سلیمان اکرم راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات
#jui #islamabad #tranding #PTIofficial #update
Raja Rukhsar deepSeek retweeted
آزادکشمیر کے سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ راولاکوٹ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ؟ میزبان ۰ محمد اورنگزیب پہاڑی رنگ میڈیا گروپ نیویارک امریکہ
مہمان ۰ صحافی و تجزیہ نگار ۰ خورشیدالزمان عباسی واشگٹن -سنیر صحافی ۰ سید تصدق حسین کیلگری کینڈا -The 'selected' Prime Minister of Azad Kashmir’s visit to Rawalakot: Were death threats issued against former Prime Minister Raja Farooq Haider? Host: Muhammad Aurangzeb, Pahari Rang Media Group, New York, USA.
Guests: Journalist and Analyst Khurshid-uz-Zaman Abbasi (Washington) and Senior Journalist Syed Tasadduq Hussain (Calgary, Canada).
🚨⚡ جنوبی باغ دھرنا اپڈیٹ
دھرنا عارضی طور پر دوسری جگہ منتقل، عوام دوسرے مقام پر جمع ہیں، تاہم دھرنے کا اصل مقام پرانا ہی ہے۔ فورسز کی شیلنگ، فائرنگ اور بربریت کے بعد دھرنا پہلے مقام سے عارضی طور پر ختم کیا گیا ہے۔ دھرنا دوبارہ اپنے پرانے مقام پر بحال کیا جائے گا۔










