Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 (@srufaq) header
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 (@srufaq) profile picture

Advocate,SpoksMan PML (N)Lawyers forum GB. https://nitter.cf/t.co/vwLgegMarb https://nitter.cf/t.co/0rxxNFa9C2

Gilgit city Gilgit Baltistan
Joined March 2012
جس انسان نے وفا نبھاٸی وہ سونے میں تولنے کے لاٸق ہے حافظ حفیظ الرحمن ہمارے دلوں کے وزیراعلی ہیں( مریم نواز) شیرگلگت بلتستان مسلم لیگ ن اور میاں محمد نواز شریف سے وفا کاانمول باب اورمستند قلعہ ہیں اور یہ قلعہ قاٸم وداٸم رہے گا ان شاء اللہ #BrandHafeezUrRehman #JhootaDentist
3
101
4
225
19,323
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
حوثی۔۔آپے سے باہر ہو گئے پہلے سعودی جہازوں پر حملے اور اب۔۔۔پاکستانی جہاز پر حملہ اب پاکستان پر فرض عائد ہو گیا کہ وہ حوثیوں کے ہاں "پھیرا سٹ"کر آئے عرب دنیا کو دکھانے کے لیے بھی یہ پیغام ضروری ہے۔
97
346
19
1,523
50,434
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کشمیر کے عوام نے میاں محمد نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت پر غیر متزلزل اعتماد جاری رکھتے ہوے تعمیر وترقی کو بھاری مینڈیٹ دے کر ثابت کیا ہے کہ ہر ترقی پسند کا انتخاب کوٸی اور نہیں بس شیر ہے۔ #MirpurKaFaislaSher #MirpurSherKa
6
9
149
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
لاھور ڈیویژن کے دیہات کی پکی اور شاندار سڑکیں !
183
651
48
1,962
85,603
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
اس ڈویژن میں کہا جاتا تھا کہ حالات ٹھیک نہیں، آپ اس ڈویژن پونچھ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ دیکھ کر فیصلہ کر لیں کہ نواز شریف صاحب دل میں بستے ہیں۔
38
345
6
1,049
11,587
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کشمیر والو!!! کشمیر کی بیٹی کا مان رکننے کا شکریہ شیر پر ٹھپہ لگا کر مسلم لیگ ن کو جتانے کا شکریہ #KashmirSherKa
40
103
3
447
5,708
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کوئی اور نہیں بس شیر ۔۔۔ 🐅 🐅 🐅 الحمدُللّٰہ !
1,073
1,960
292
5,408
453,182
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
دھاندلی کا رونا رونے والے دیکھیں مسلم لیگ ن کس قدر محنت کرتی ہے تو الیکشن جیتا جاتا ہے۔ ایل اے 35 پر لیگی تیاری دیکھیں۔
27
56
5
180
4,854
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
بلاول صاحب قوم کو یہ بھی یاد کروائیں کہ آپ کے والد گرامی اسی جماعت کے ووٹوں کی مرہون منت صدر مملکت کے عہدے پر براجمان ہیں۔ یہ بھی بتائیں کہ گورنر پنجاب , چیئرمین سینیٹ اور دیگر تمام آئینی عہدے کس جماعت کے ووٹوں سے حاصل کرکے آپ لوگ اقتدار کے صرف مزے لوٹ رہے ہیں نوٹ: ابھی حوصلہ رکھیں آپ کو مظفرآباد، پونچھ ڈویژن اور مہاجرین کی سیٹوں پر بھی عبرتناک شکست ہونی ہے۔
20
127
2
303
8,311
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔ میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
2,534
2,149
365
6,072
546,782
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
کوئی بلاول بھٹو صاحب کو بتائے کہ آپ الیکشن ہار نہیں رہے بلکہ ہار چکے ہیں ۔۔۔
18
81
8
302
9,891
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
Kasur gets its fleet of Green Buses today.
95
710
23
1,464
164,470
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟
2,321
2,214
848
6,279
1,684,571
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
#MirpurSherKa Alhamdulilah
10
102
3
294
4,428
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
Replying to @MaryamNSharif
Congratulations Mam it result of Mian sab and your true love and attachment with our beloved people of kashmir . 🌹❤️
4
5
662
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا #MirpurSherKa
8
87
1
342
7,180
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز
6
95
2
322
6,533
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
مریم مریم مریم میر پور شہر مریم نواز کے نعروں سے گونج اٹھا #MirpurSherKa
14
127
4
446
10,260
کشمیر کے عوام نے میاں محمد نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت پر غیر متزلزل اعتماد جاری رکھتے ہوے تعمیر وترقی کو بھاری مینڈیٹ دے کر ثابت کیا ہے کہ ہر ترقی پسند کا انتخاب کوٸی اور نہیں بس شیر ہے۔ #MirpurKaFaislaSher #MirpurSherKa
6
9
149
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
🐅 🐅 🐅
2,232
1,805
635
4,516
1,539,591
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰 retweeted
اس وقت میر پور ڈویژن کی 13 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ ن جیت رہی ہے۔ الحمدللہ
355
114
31
490
58,784