CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
کتابی تعلیم سے عملی تعلیم تک کا سفر
Punjab Education Foundation
زندہ باد
@RanaSikandarH
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہے والا
مرکز کاٹھ، تحصیل دریا خان، ضلع بھکر
علم کی روشنی، روشن مستقبل کی ضمانت
ہمارا عزم: ہر بچے کو معیاری تعلیم کی فراہمی
ہماری کوشش: بہتر تعلیمی ماحول، بہترین نتائج❤️🇵🇰✍️
آئیں! اپنے بچوں کو آج ہی داخل کروائیں
اور انہیں کامیابی کی راہ پر گامزن کریں
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
انگلیوں سے رنگ، خوابوں سے تصویر 🎨✨
ننھے فنکاروں کی Thumb Painting Activity 🖌️
کتابوں سے ہٹ کر سیکھنے کا حسین انداز، یہی ہے جدید تعلیم!
یہی ویژن ہے ہمارے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کا
"پڑھائی کے ساتھ ہنر، تعلیم کے ساتھ تربیت
@RanaSikandarH
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
عوامی لیڈر محترمہ @Shamylaroy رانا صاحبہ کا شکر گزار ہوں کہ مجھے فالو بیک کیا
اتنی زمہ داریاں ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر قائد کے کاز مشن کا دفاع کرنے عوامی مسائل کو ذاتی معاملہ سمجھ کر حل کرنے والی شخصیت محترمہ شمائلہ رانا صاحب
اللّٰہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی زندگی عطا کرے
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
🏆 Proud moment for Government Graduate College (W), Kot Radha Kishan! Congratulations to our students for participating in the Quaid-e-Azam 150th Anniversary District-Level Competition 2026.
#ProudMoment #QuaidEAzam150 #CollegePride
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
الحمدللہ @MaryamNSharif کے اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت تعلیمی اداروں میں تبدیلی کا سفر جاری ہے👏🏻
ایک ہی اسکول کی تصویر بدل گئی، طلبہ 141 سے بڑھ کر 435، اساتذہ 1 سے 15، کمروں کی تعداد 2 سے 9، سولر سسٹم، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور دیگر سہولیات بھی فراہم😍🇵🇰
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت تعلیمی اداروں میں تبدیلی کا سفر جاری ہے.
ایک ہی اسکول کی تصویر بدل گئی، طلبہ 141 سے بڑھ کر 435، اساتذہ 1 سے 15، کمروں کی تعداد 2 سے 9، سولر سسٹم، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور دیگر سہولیات بھی فراہم.
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
ترقی کرتا پنجاب، روشن مستقبل کی ضمانت!🏏🏆🥰
خواتین کا بااختیار ہونا، نوجوانوں کی ترقی اور کھیلوں کے میدان میں نئے مواقع. ایک ایسا پنجاب جہاں خواتین کو آگے بڑھنے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے بھرپور مواقع میسر ہوں.! 🇵🇰❤️
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Division.
A moment of immense pride and another testament to the academic excellence and intellectual potential of our students. Heartiest congratulations to Tayyaba! May she continue to shine and bring more laurels to the institution.
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Alhamdulillah! Another feather in the cap of Govt. Graduate College for Women, Chakwal! 🌸
Our talented student Tayyaba Noor (BS-II) has secured 2nd Position at the Provincial Level in the Quiz Competition on Pakistan-China Diplomatic Relations, proudly representing Rawalpindi
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
پنجاب کی سب سے بڑی طاقت اس کی کشادہ دلی اور تمام پاکستانیوں کے لیے یکساں مواقع ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یہ پیغام قومی یکجہتی، مساوی مواقع اور خوشحال پاکستان کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔
@MaryamNSharif
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کامران مرتضیٰ کے بیان پر ردعمل
پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا ہے اور عوام کا تحفظ بالخصوص خواتین اور بچوں کی حفاظت وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ پنجاب میں خواتین پر تشدد اور بچوں سے بدسلوکی کے واقعات کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ مریم نواز کے عوامی خدمت کے اقدامات سے صرف پی ٹی آئی ہی نہیں بلکہ کئی دیگر لوگوں کو بھی تکلیف ہے۔ مریم نواز کے اقدامات پر پوائنٹ اسکورنگ کے لیے پی ٹی آئی کافی ہے لہٰذا جے یو آئی کو پی ٹی آئی کی بی ٹیم بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ کے پی میں ناجائز قبضے واگزار کروانے کا غصہ ریاست پر کیوں نکالا جا رہا ہے یہ بھی سب کے علم میں ہے۔ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والی سیاست اب نہیں چلے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ مریم نواز پنجاب میں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گی اور انہیں تنقید کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ وہ عوام کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گی۔
@AzmaBokhariPMLN
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
میری لیڈر وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کے بیٹے اور بیٹیوں کے دل میں جگہ بنا لی ہے
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Maryam Nawaz Cares 🩷
Spoken like someone who prefers a quiet palace full of old ghosts over actual energy of Young Students. History knows a king who acted like a clown and ruined their kingdom(2019-2022).Change is loud, Women empowerment is Visible and The First Female Chief Minister is bringing young people together. Stop The Jealousy, Enjoy the Celebrations & Pass on the Popcorn 🍿
Cheers !








































