Shafqat Raza (@survico) profile picture
Joined October 2012
Photo by Shafqat Raza (@survico)Photo by Shafqat Raza (@survico)Photo by Shafqat Raza (@survico)Photo by Shafqat Raza (@survico)
اور ناظرین سال 2015 سے یہ دوسری ٹوئٹری ہٹی ہے جہاں مختلف فرہنگ زیرسایہ “ سمیان “ کی فروخت جاری ہے اور قوم یوتھ جانب سے لاتعداد مرتبہ اکاؤنٹ رپورٹ بھی ہوا لیکن قافلہ منزل کی جانب بڑھتا رہا اور گزشتہ رات بابے ٹوئٹری سائیں کو مودی سرکار جانب سے مودی شان میں گستاخی پر ایک رپورٹ بھجوائی ہے اور ٹوئٹر جانب سے بذریعہ ای میل اطلاع آئی ہے جس پر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے اس بار ہٹی کا بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے لیکن یاد رکھیں ہٹی بے شک بند ہوجائے اڑا دی جائے مودی نیازی گولڈ سمتھیہ کی منجی میں ڈانگ پھیری جائے گی
128
408
4
1,361
20,515
یہ یاد ركھيےدنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients)فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے. 👇
3
23
1
76
5,274
دنیا کی سب سے زیادہ ورسٹائل دوا: ادرک۔ یہ صرف کھانا پکانے کے لیے نہیں ہے... یہ سادہ سا ٹکڑا آپ کی صحت کے لیے حیرت انگیز تبدیلیاں لا سکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور نہیں کیا ہوگا اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ادرک کو استعمال کرنے کے 8 طریقے:🧵
3
309
3
1,485
171,510
2
59
421
3,834
رسول الله ﷺ نے فرمایا: تمہارا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا." مشکوٰۃ 2434 (ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602)
11
370
1
1,652
10,938
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام ۔۔۔۔ آئیے درود شریف پڑھتے ہیں ۔
41
52
521
3,944
ارشد ندیم نیزہ باز کو تو پاکستانی عوام نے سر پر بٹھا لیا لیکن دیکھتے ہیں عوام اس پاکستانی لڑکی Emma Alam کو کتنا سراہتے اور تعریف کرتے ہیں جس نے یاداشت کے مقابلے World Memory Championship میں پوری دنیا سے آئے 300 امیدواروں کو شکست دے کر مقابلہ جیت لیا لیکن چونکہ یہ عوام کھیل تماشہ والی چیزوں میں زیادہ خوش رہتی ہںے ۔ اس لئے اس خبر کو اہمیت نہیں دی گئی🌷💫
67
1,363
21
4,007
53,180
اکثر انصافین پوچھتے ہیں میاں محمد نوازشریف کو ووٹ کیوں دیا اور آگے ووٹ کیوں دیں گے*.....۔وجہ 👇 پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 میاں نوازشریف کے دور میں بنیں، ہم نے اس لیے ن لیگ کو ووٹ دیا۔ پاکستان میں 14 ہزار کالج میاں نوازشریف دور میں بنے، اس لیے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا۔ پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول میاں نوازشریف دور میں بنے، اس لیے ووٹ دیا۔ پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں، 476 میاں نوازشریف دور میں بنے اس لیے ووٹ دیا۔ پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب میاں نوازشریف دور میں بنیں اس لیےووٹ دیا۔ غازی بروتھا ڈیم میاں نوازشریف نے بنایا اس لیےووٹ دیا۔ داسو کی تعمیر میاں نوازشریف نے شروع کی اس لیے ووٹ دیا تربیلا فیز 3 اورفیز 4 کی توسیع میاں نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔ منگلا کی توسیع میاں نواز شریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔ لیبیا ایٹم بم بنا کر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے۔ پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت میاں نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔ گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8 پر میاں نوازشریف لیکر گیا اس لئے ووٹ دیا۔ 1 لاکھ جاب کی شرح میاں نوازشریف نے پیدا کی اس لیے ووٹ دیا۔ پاکستان کے بڑے 6 ایئرپورٹ میاں نواز شریف نے بناۓ اس لیے ووٹ دیا۔ 8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم میاں نوازشریف نے شروع کیا اس لیے ووٹ دیا۔ کچی کنال، لوہر کنا، کوہاٹ ٹنل میاں نوازشریف نے بناۓ اس لیے ووٹ دیا۔ پاکستان میں 3G اور 4G میاں نوازشریف لایا اسلئے ووٹ دیا۔ پاکستان میں 4000 ہزار IT لیبارٹریز میاں نواز شریف نے بنائیں۔ سی پیک بنایا ، گوادر بنایا، جے ایف 17 تھنڈر بنایا، الخالد ٹینک بنایا، موبائل ٹیکنالوجی لایا، نادرا بنایا، کارڈیالوجی، یورالوجی ہاسپٹل میاں نواز شریف نے بناۓ۔ بھاشا ڈیم کی زمین خرید کر فنڈ میاں نوازشریف نے جاری کئے اس لیے ووٹ دیا۔ سٹاک مارکیٹ 19 ہزار سے 58 ہزار تک میاں نوازشریف لے کر گیا اس لیے ووٹ دیا۔ ڈالر کو 117 سے 98 پر واپس میاں نوازشریف لایا اور ملک سے دہشتگردی ختم کی اس لیے ووٹ دیا۔ ملک میں پہلی بار 14 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی اس لیے ووٹ دیا۔ 70 سال سے IMF کے نیچے دبی قوم کو میاں نوازشریف سر اٹھانے کا موقع دیا،میٹرو بس میٹرو ٹرین گرین بسس سروس میاں نوازشریف نےچلائی، اس لیے ووٹ دیا۔ کیا کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ اس نے عمران نیازی کو ووٹ کیوں دیا تھا ؟؟؟ وہ ملکی تاریخ کے بلند ترین قرضے لیکر انڈہ مرغی کٹے جیسی سکیمیں لانچ کرے یا جرمنی اور جاپان کے بارڈر ملاکر دنیا کا جغرافیہ تبدیلی کرے۔ کیا نیازی کو ووٹ اس لیئے دیا تھا کہ وہ اقتدار میں آکر آسیہ ملعونہ اور شکور قادیانی کو ملک سےفرار کرائے یا پھر سال میں 12 موسموں جیسی چولیں مارے۔ ممکن ہے یوتھیوں نے نیازی کو ووٹ اس لیے دیا ہو کہ وہ توشہ خانہ کی گھڑیاں چوری کر کے بیچ دے اور ڈائمنڈ کے ہار بیچ کر اثاثے بنائے اور یہ نعرے لگائیں کہ OLX خان سب بیچ دے ؟؟؟منقول
157
516
15
1,238
35,510
Shafqat Raza retweeted
🚨🚨اہم اعلان آکسفورڈ کے چانسلر کا معاملہ ہو یا پھر پنجاب کی یونیورسٹیوں میں یوتھیے وائس چانسلر لگانے کا یا سرکاری محکموں میں موجود یوتھیے ایک ایک کا میں پیچھا کروں گا آپ نے میرا ساتھ دینا ہے اب تک پی ٹی وی سے لے کر بہت سے محکموں سے ہماری نشاندہی پر یوتھیے ٹھکانے لگائے جا چکے ہیں یہ معاشرے کا زہر اور ناسور تو انکو چھوڑا نہی جائے گا اعلان ختم ہوا
380
1,104
50
3,379
81,262
Shafqat Raza retweeted
نسیم بھائی کچھ کارنامے آپ بھول گئے ہیں۔ کووڈ کے دنوں میں ہی سعودی عرب، چین، امارات سے چار فیصد سے سات فیصد پر لیے گئے ڈالروں میں کمرشل قرض (جس کا سود اج بھی ڈالروں میں دے رہے ہیں) میں سے بزنس مینوں دوستوں کو زیرو انٹریسٹ پر تین ارب ڈالرز دیے جو زیادہ تر کاروباریوں نے امپورٹ کے نام پر اوورانوائسنگ کر کے باہر بھجوائے، ایک نے تو ان پیسوں سے جیٹ جہاز خرید کر منگوا لیا، بعض نے وہ بیکار مشینری منگوائی جو ڈبوں میں پیک رکھی ہے کیونکہ مقصد امپورٹ کے نام ڈالرز باہر بھجوانے تھے، امپورٹ جو 2018 میں 55/60 ارب ڈالرز تھی اسے 80 ارب ڈالر تک لے گے اور بیس ارب ڈالرز کے قریب کا بڑا ٹریڈ گیپ/کرنٹ اکاونٹ کا سامنا ہوا اور قرضے لینے پڑ گئے جس سے آج تک ہم ریکور نہیں کرسکے، امریکہ، چین اور سعودی عرب سے لمبی لڑائی لڑی جو پاکستان کے تاریخی طور پر اہم دوست ملک ہیں، یورپین یونین کے تیس ملکوں سے لڑائی مول لی جنہوں نے ایک ارب ڈالرز ٹیکس میں ہمارے ایکسپورٹرز کو چھوٹ دے رکھی ہے، جس ملک برطانیہ کے آپ شہری ہیں ان سے لڑائی لی اور پہلا پاکستانی وزیراعظم تھا جس نے برطانیہ کا ساڑھے تین سال دورہ نہیں کیا حالانکہ دو دفعہ کنفرم ہوا ( کسی روحانی پیر نے منع کر دیا تھا) ۔ جس بندے نے وزیراعظم بن کر دورہ برطانیہ نہیں کیا لیکن اب اس نے وہیں چانسلر لگنا ہے، بزدار جیسے بندے کو پنجاب جیسا بڑا صوبہ دیا جہاں گوگی گگا، گجر، مانیکا اور بزدار گینگز نے ات مچائی، بزدار کے دفتر کے ایک اعلی افسر نے اپنی دو بیٹیوں کی شادیوں پر بقول پرویز الہی دو ارب سلامی اکھٹی کی اور اسے پروموشن دے کر خان نے اپنا فیڈرل سیکرٹری لگایا، پنجاب میں چھ چھ سات سات چیف سیکریٹرز/آئی جی بدلے، چار سو دفعہ ڈپٹی کمشنرز/کمشنرز کے ٹرانسفرز ہوئے، کووڈ میں ایران سے آئے زائرین کا سرحد پر کورٹین نہیں ہونے دیا جس سے کووڈ زیادہ تیزی سے پھیلا، طالبان جیسے قدیم ذہینت کے لوگوں کو پاکستانیوں کا ہیرو اور رول ماڈل بنا کر پیش کیا۔ 35000 ہزار لڑاکے طالبان افغانستان سے واپس لا کر سوات بسایا، طالبان کی طرف سے لڑکیوں پر تعلیم کی پابندی کا دفاع کیا کہ یہ ان کا کلچر ہے۔ اسامہ کو شہید بنا کر پیش کیا جس سے پاکستان کے خلاف دنیا بھر میں رائے عامہ ہوئی۔ پوری دنیا سے پھڈے لڑائی اور پاکستان کو اکیلا کر کے فخریہ پوچھا کوئی ملک بچ تو نہیں گیا۔ وزیراعظم بن کر اپنے کاروباری دوستوں کو 250 ارب GIDC کا اکھٹا کیا گیا پیسہ معاف کیا ۔۔ فہرست طویل ہے جگہ کم ہے۔ ملک ریاض کے فنڈز ، ہیرے جواہرات کی انگوٹھیاں یا توشہ خانے کی لوٹ مار اور گھڑیوں کی دوبئی میں خریدوفروخت کا ذکر اچھا نہیں لگتا لہذا رہنے دیں لیکن میں پھر بھی اس حق میں ہوں عمران خان اکسفورڈ یونیسورسٹی کا چانسلر بنے تاکہ گوروں کو بھی پتہ چلے انہوں نے اکسفورڈ یونیورسٹی میں سے بڑی محنت بعد جو پروڈکٹ تیار کر کے پاکستان بھیجی تھی کچھ اس کا ذائقہ وہ بھی زرا چکھیں۔ 😎 #OxfordChancellor #ImranKhanForChancellor
کووڈ میں انڈسٹری کی بہترین پرفارمنس، ریکارڈ ریمیٹنسز،ریکارڈ ایکسپورٹ، ریکارڈ ٹیکس کولیکشن، ریکارڈ کنسٹرکشن بزنس، غریبوں کے لیئے لنگر خانے، احساس پروگرام۔ بس یا اور😁
352
665
64
1,650
152,154
Shafqat Raza retweeted
Replying to @Rafi_Shaair
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے نہ اس کا کوئی شریک ہے نہ اس کا کوئی ہمسر اور ساری عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں ۔۔ اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کا اخری نبی اور پیغمبر ہے ۔ تم اپنا عقیدہ مظبوطی سے تھامو اور میں اپنے عقیدے پہ ڈٹا ہوں۔
2
34
1,031
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
19
500
2
2,137
12,886
Shafqat Raza retweeted
برص ایک جِلدی بیماری ہے، جس میں جِلدکے میلانن (Melanin) غائب ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ میلانن وہ پِگمنٹس(Pigments)ہیں، جن کی وجہ سے جِلد میں رنگت پائی جاتی ہے۔ اس مرض میںخلیے کے پِگمنٹس ختم جاتے ہیں یا پھر مزید بننا رُک جاتے ہیں۔ عام طور پر برص کی ابتدا ایک چھوٹے سفیدی مائل دھبّےسے ہوتی ہے۔ بعد ازاں یہ داغ یا دھبّے آہستہ آہستہ پورےجسم پر پھیلتےچلے جاتے ہیں،جس کے نتیجے میں مریض سخت ذہنی تنائو اور الجھاؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔ برص سے جسم کا کوئی بھی حصّہ متاثر ہو سکتا ہے۔ تاہم، یہ دھبّے اکثر ان جگہوں پر ظاہر ہوتے ہیں، جہاں سورج کی شعائیں براہِ راست پڑتی ہوں۔ مثلاً ہاتھ، کہنی، پاؤں، ہونٹ اور گردن وغیرہ۔برص کو عام طور پر تین بنیادی اقسام میں منقسم کیا جاتا ہے۔پہلی قسم، Focal vitiligo کہلاتی ہے۔ اس میں برص کے دھبّے جسم کے ایک مخصوص حصّے پر ظاہر ہوتے ہیں۔دوسری قسم،Segmental vitiligo ہے،جس میں سفیدی مائل دھبّےصرف جسم کے ایک حصّے کو نشانہ بناتے ہیں ،جب کہ Generalized vitiligoمیں پورےجسم پرسفید دھبّے نمایاں ہوجاتے ہیں۔ ویسے تو برص کا عارضہ لاحق ہونے میں عُمر اور جنس کی کوئی قید نہیں،لیکن اکثریہ مرض20سے30سال کی عُمر میں اپنا شکار بناتا ہے۔ نیز، ہر نسل کےافراد اس سےمتا ثر ہو سکتے ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہماری آبادی کے لگ بھگ 1سے2 فی صد افراد اس عارضے میں مبتلا ہیں۔ برص لاحق ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ ماہرین تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔تاہم ، اب تک کی جانے والی مختلف تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ برص آٹوامیون سسٹم میں خرابی کےباعث لاحق ہوتا ہے، جس کے سبب جسم کی قوّتِ مدافعت کے عناصر جراثیم پرحملہ کرنے کی بجائے جسم کے دفاعی خلیوں ہی کو تباہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویسے یہ بیماری زیادہ تر اُن افراد کو متاثر کرتی ہے، جن کی قوّتِ مدافعت کم زور ہویا جو تھائی رائیڈ ڈیزیز(Thyroid Disease)کا شکار ہوں۔علاوہ ازیں، بعض کیسز میں برص کی وجہ موروثیت بھی ہے۔ بہرحال، اب تک ہونے والی کوئی بھی تحقیق یہ ثابت کرنے سے قاصر ہے کہ مرض لاحق ہونے کی حتمی وجہ کیا ہے،جب کہ ایسا کوئی طریقۂ تشخیص بھی دریافت نہیں کیا جاسکا ، جس کی بدولت یہ معلوم ہوسکے کہ آیا برص کا داغ یا دھبّا مزیدپھیلےگا یا پھر ایک ہی جگہ پر رہے گا۔برص ہرگز تکلیف دہ مرض نہیں، البتہ اس کے ذہنی اور نفسیاتی اثرات ضرور مرتّب ہوتے ہیں۔عام طور پرمرض کی تشخیص طبّی معائنے(Clinical Examination) کے ذریعے کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ ہر سفیدداغ یا دھبّا برص کا نہیں،کیوں کہ چند اور جِلدی امراض کی ابتدا بھی سفید دھبّوں ہی سے ہوتی ہے۔جیسےPityriasis alba اورTinea versicolor۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میںبرص سے متعلق کئی ایسے تصوّرات پائے جاتے ہیں، جن کا حقیقت سے دور پرے کا بھی تعلق نہیں۔ جیسےبعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ مرض لاعلاج ہے،جو درست نہیں ۔یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ جدید طریقۂ علاج کی بدولت یہ قابلِ علاج مرض ہے اور برص کے زیادہ تر مریضوں کو علا ج کے اچھے نتا ئج ملتے ہیں۔ اسی طرح یہ کہنا کہ مرض سے شفا کے لیےاستعمال کی جانے والی ایک مخصوص دواجگر متاثر کرتی ہے، اس میں بھی قطعاً کوئی صداقت نہیں۔ بعض افراد کے مطابق برص لاحق ہونے کا سبب مچھلی کھانے کے بعد دودھ کا استعمال ہے، تو یہ بھی درست نہیں۔ ماضی کی نسبت اب برص کے کئی جدید طریقۂ علاج مستعمل ہیں۔جیسےUVB Narrow Band Therapy،دورِحاضر کا ایک جد یدطریقۂ علا ج ہے، جو طبّی اعتبار سےخاصا مؤثر اور سو فی صد مثبت نتائج کا حامل ہے، جب کہ ہر طرح کے مضر اثرات سے بھی پاک ہے۔ اس میں کسی قسم کی دوا استعمال نہیں کی جاتی کہ یہ ایک فوٹو تھراپی مشین ہےاور اس کا استعمال اس قدر سہل ہے کہ گھر میں بھی باآسانی کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح بعض کیسز میں سرجیکل ٹریٹ منٹ(Surgical Treatment) بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ اس طریقۂ علاج میں Autologous Skin Grafts کے ذریعے ماہرمعالج متاثرہ فرد ہی کے جسم سے صحیح جِلد کا کچھ حصّہ لے کر سفید دھبّے کی پیو ند کاری کرتا ہے۔علاوہ ازیں، ایک اورطریقۂ علاجAutologous Melanocyte Transplant ہے،جس میں معالج مریض کی جِلدکے نارمل پِگمنٹ کا نمونہ حاصل کرکے لیبارٹری ڈش(Laboratory Dish)میں محفوظ کرتا ہے،تاکہ اس میںSpecial Cell Culture Solutionڈال کر Melanocytesکی افزایش کی جاسکے اور پھر مطلوبہ نتائج کے بعد اسے سفید دھبّوں میں داخل(inject)کیا جاتا ہے،جس سے سفید دھبّے ٹھیک ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔واضح رہے کہ یہ طریقۂ علاج دُنیا بھر کے بہت کم طبّی اداروں میں دستیاب ہوتا ہے.
15
12
48
3,568
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صرف ایک منٹ کی اس وڈیو کو دیکھنا ضرور کیونکہ ہو سکتا ھے یہ وڈیو آپکے خیالات اور سوچ کو یکسر تبدیل کر دے....!!!
28
114
6
314
18,296
Shafqat Raza retweeted
یہ 2018 کا واقعہ ہے یہ وہی ہے جس نے اچھے بھلے چلتے پاکستان کی بریک لگا دی تھی۔
22
51
6
118
8,236
Shafqat Raza retweeted
اس مسئلے پر پچھلے سال بھی لکھا تھا لیکن یہ کم ہونے کی بجائے زیادہ ہی دیکھنے میں آیا ۔ پہلے صرف سرکاری ہسپتالوں میں ہوتا تھا ، مگر پرائیویٹ ہسپتالوں کے ڈاکٹر جو ہزاروں میں فیس لیتے ہیں وہ بھی اس پریکٹس میں ملوث ہیں ۔ پرائویٹ ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز ایک ہی وقت میں اپنے کمرے میں چار پانچ مریضوں کو بلا لیتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ مریض کی پرائیویسی کہاں گئی ؟ وہ اپنا مسئلہ بیان کرتا ہے تو ڈاکٹر سے زیادہ باقی مریض اور اس کے لواحقین ہمہ تن گوش ہو کے سن رہے ہوتے ہیں ۔ جب مریض کو احساس ہوتا ہے کہ غیر متعلقہ لوگ بھی سن رہے ہیں تو وہ آدھا مسئلہ بھی بیان نہیں کرپاتا ۔ ڈھکے چھپے لفظوں میں مرض بیان کرتا ہے۔ ایک معروف سکن اسپیشلسٹ کے پاس جانا ہوا ، نمبر آیا تو پہلے سے دو مریض اندر موجود تھے ، ایک حجاب والی لڑکی بھی چیک اپ کرانے ڈاکٹر صاحب کے پاس اسٹول پر بیٹھ گئی۔ ڈاکٹر کے کہنے پر خاتون نے حجاب ہٹایا اور انہوں نے چہرے کا معائنہ کیا اسی کمرے میں دو مرد مریض بھی موجود تھے ڈاکٹر صاحب کے توسط سے انہوں نے بھی باپردہ خاتون کا چہرہ بغور دیکھنے کی سعادت حاصل کر لی ۔ اس بعد اگلے حضرت کو شاید سکن پر خارش کا مسئلہ تھا ان کی کمر سے قمیص ہٹا کر سب کے سامنے زیارت کروائی گئی ۔ گائنی ڈاکٹرز کے پاس بھی یہی مناظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ اسسٹنٹ پکارتی ہے کہ 27,28,29,30 نمبرز کے مریض اندر چلی جائیں ۔ اکثر پرائیویٹ کلینکس پر مریض کو اپنی ہسٹری نہ صرف باقی مریضوں کے سامنے بیان کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے بلکہ ناک ، گلا ، زبان ، کمر ، پیٹ بھی دوسروں کے سامنے کھول کر چیک کیے جاتے ہیں ۔ پچھلے سال میڈیکل اسپیشلسٹ کے کمرے میں میرے ہسبنڈ نے یہی تماشا دیکھا ، کمرے میں چھ سات مردو زن کو بلا لیا گیا۔ ایک چادر پوش خاتون کی باقاعدہ چارد ہٹوا کر سینے اور کمر پر جانچ کی گئی ، بلکہ تیز تیز سانسیں بھی دوسرے مریضوں کے سامنے لینے کو کہا گیا ۔ اس کے بعد ہم نے ایسے ڈاکٹرز کے پاس جانا چھوڑ دیا ہے جن کو مریض کی پرائیویسی کا احترام یا لحاظ نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ پروفیشنلزم ہے ؟ ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا ہوگا لیکن اکثر ڈاکٹرز یہ پریکٹس اپنا چکے ہیں تاکہ کم وقت میں زیادہ مریض چیک کرکے زیادہ پیسے کمائے جا سکیں۔ اس پیسے کی ہوس نے ان سے بینادی اخلاقیات بھی چھین لی لیں ۔ کیا آپ کے شہروں میں بھی اس طرح کی پریکٹس جاری ہے ؟ اگر ہے تو اس پر احتجاج کرنا آپ کا حق ہے ۔ یہ جو ہزاروں میں فیس چارج کی جاتی ہے یہ الگ سے وقت دینے اور رازداری کی ہوتی ہے اگر کوئی ڈاکٹر آپ کو دو منٹ بھی الگ سے نہیں سُنتا یا چیک اپ نہیں کرتا تو وہ ایک مسیحا ہر گز ہر گز نہیں ہوسکتا ۔ ایسے ڈاکٹرز سے وقت لینا چھوڑ دیں۔ آصفہ عنبرین
19
82
204
13,357
حج کا نقشہ
16
34
195
10,986
میں نے رسول اللہ اور آپ کے دونوں خلفاء کی خدمت میں ادب سے سلام پیش کیا۔ مقدس حجرہ مربع شکل کا تھا۔ اس کی چار دیواری سیاہ رنگ کے پتھروں سے بنی تھی، جیسے خانہ کعبہ کی دیواروں میں استعمال ہوئے ہیں۔ چار دیواری میں کوئی دروازہ نہ تھا۔ میری پوری توجہ تین قبروں پر مرکوز تھی۔ تینوں سطح زمین کے تقریباً برابر تھیں۔ صرف ایک جگہ ذرا سا ابھار تھا۔ یہ شاید حضرت عمر کی قبر تھی۔ قبروں پر عام سی مٹی پڑی تھی۔ اس بات کو پانچ صدیاں بیت چکی ہیں، جن کے دوران کوئی انسان ان مہر بند اور مستحکم دیواروں کے اندر داخل نہیں ہوا۔ علامہ نور الدین ابو الحسن سمہودی نے اپنی کتاب (وفاءالوفاء) میں حجرہ نبوی کا ذکر کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ ”اس کا فرش سرخ رنگ کی ریت پر مبنی ہے۔ حجرہ نبوی کا فرش مسجد نبوی کے فرش سے تقریبا 60 سینٹی میٹر نیچے ہے۔ اس دوران حجرے پر موجود چھت کو ختم کر کے اس کی جگہ ٹیک کی لکڑی کی چھت نصب کی گئی جو دیکھنے میں حجرے پر لگی مربع جالیوں کی طرح ہے۔ اس لکڑی کے اوپر ایک چھوٹا سا گنبد تعمیر کیا گیا جس کی اونچائی 8 میٹر ہے اور یہ گنبد خضراء کے عین نیچے واقع ہے“۔ یہ سب معلومات معروف کتاب ”وفاء الوفاء با اخبار دار المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے مؤلف نور الدین ابو الحسن السمہودی نے اپنی مشہور تصنیف میں درج کی ہیں----واللہ اعلم بالصواب صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے ایمان میں تازگی کا باعث ہو .. جزاک اللہ خیرا
13
134
2
233
6,254
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا! فوج ننگی ہوگئی کیونکہ پہلی بار پتہ چلا کہ وہ سیاست میں مداخلت کرتی ہے۔ ن لیگ ننگی ہوگئی کیونکہ پہلی بار پتہ چلا کہ وہ کرپٹ ہے۔ پیپلز پارٹی ننگی ہوگئی کیونکہ قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ زرداری ڈاکو ہے۔ فضل الرحمن ننگا ہوگیا کیونکہ قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ وہ منافق ہے۔ پھر ۔۔۔ قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ عمران خان نے ایک شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر اسے شوہر سے طلاق دلوا کر خود شادی کر لی، وزارت عظمی کا منصب پا لینے کے بعد بھی نسیم زہرہ کی بہن، عائلہ ملک اور حریم شاہ وغیرہ سے فون پر سیکس کرتا ہے، عمران خان ہم جنس پرست ہے اور کرکٹر ذاکر خان اور موبی کی بیوی بنا رہتا ہے، عمران خان نے کتیا کے ساتھ بھی زنا کیا، یتیم خانے کی بچیوں کو بھی نہیں چھوڑا، لیکن وہ ننگا نہیں ہوا! قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ عمران خان نے اپنی حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا تھا، سب سے بڑا قرضہ لے کر کوئی ایک میگا پراجیکٹ مکمل نہیں کیا، حتی کہ کوئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں تک نہیں بنائیں، آئی ایم ایف سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کیا جس کی وجہ سے مہنگائی آج بھی نہیں تھم رہی، 52 ارب ڈالر قرضہ لے کر بھی قومی خزانے میں صرف 11 ارب ڈالر چھوڑے تھے جن میں سے بھی 9 ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور یو اے ای نے پارک کیے ہوئے تھے، کرونا نہ آتا اور باقی ملکوں کی انڈسٹریاں بند نہ ہوتیں تو اسی دور میں ملک دیوالیہ ہوجاتا، بیک وقت سعودی عرب، چین، امریکہ، یورپ، ترکی اور ملائشیا سے تعلقات بگاڑ لیے تھے، انڈیا نے کشمیر پر قبضہ کر لیا یہ جواب میں ہارن بجاتا رہا، ایران جاکر دہشتگردی کا اعتراف کر آیا، افغانستان بھاگے ہوئے تمام دہشتگردوں کو بغیر سرنڈر کروائے واپس لے آیا، ملک کے بڑے بڑے فیصلے اپنی تعویز گنڈوں والی بیوی کی راہنمائی سے کرتا رہا جو فال اور شگون کی روشنی میں مشورہ دیتی رہی، کے پی پر 9 سال میں اتنا قرضہ چڑھا دیا کہ وہاں اب سرکاری تںخواہیں اور پنشن دینے کے لالے پڑ گئے ہیں، ہر عہدے کے لیے بدترین شخص کا انتخاب کیا، غرض ہر لحاظ سے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، لیکن وہ ننگا نہیں ہوا! قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ عمران خان وزیراعظم ھاؤس سے صرف ڈائری لے کر نہیں نکلا تھا بلکہ پورا توشہ خانہ بھی سمیٹ کر لے گیا تھا اور کم از کم 20 ملین ڈالر کے تحائف چرائے، سکھوں نے سونے کا لوٹا دیا وہ بھی چرا لیا، ساتھ ہی وزیراعظم ھاؤس سے خفیہ دستاویز سائفر بھی لے گیا، نواز شریف کی لندن مین 6 ملین پراپرٹی کا حساب مانگنے والے نے ملک ریاض کو اسی لندن سے وصول ہونے والے ثابت شدہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کی رقم آرام سے واپس بخش دی اور اس سے سوال تک نہیں کیا، بدلے میں ملک ریاض سے زیورات اور سینکڑوں ایکڑ زمین تحفتاً وصول کی، اپنے حامی تاجروں میں 3000 ملین ڈالر ریوڑیوں کی طرح بانٹ دئیے جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، ایف بی آر کو ہدایت دی کہ شاہد محمود قریشی اور اسد قیصر کے زمینداروں سے ٹیکس وصول نہ کیا جائے، ورلڈ کپ کے آخری میچ کے بعد کل چار سے پانچ بار میچز میں کمنٹری کے سوا ایک دھیلا نہیں کمایا لیکن کروڑوں روپے ماہانہ خرچ کرتے ہیں جس کی کمائی یا شوکت خانم سے آتی ہے یا چندوں کےنام پر لوگوں کی جیبوں سے نکلواتے ہیں، شوکت خانم کے پیسوں پر پراپرٹی کا بزنس کیا اور کروڑوں روپے ڈبو دئیے، چیرٹی میچ کھیلا اور جمع ہونے والے دو ملین ڈالر اپنی جیب میں ڈال لیے، عالمی اداروں نے رپورٹ کی کہ پاکستان میں کرپشن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، لیکن وہ ننگا نہیں ہوا! قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ عمران خان انتہا درجے کا جھوٹا ہے، انتہا درجے کا منافق ہے، انتہا درجے کا توہم پرست ہے، انتہا درجے کا کینہ پرور ہے، انتہا درجے کا زانی اور بدکار ہے، جھوٹا ہونے کے باؤجود انتہاء درجے کا بےوقوف ہے، اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا، غلط فیصلے کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا، انتہا درجے کا احسان فراموش ہے، انتہا درجے کا فسادی ہے، اور انتہا درجے کا متکبر ہے، اقتدار کی ایسی ہوس ہے کہ کرسی کے حصول کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا سکتا ہے، لیکن وہ ننگا نہیں ہوا! عمران خان ننگا ہوا یا نہیں اس کا دارومدار اس پر ہے کہ آپ اس کی پیروی کرتے ہیں یا نہیں! تحریر شاہد خان #shameful #ImranKhanPTI
355
726
60
1,484
85,477
سورہ رحمن کی فضیلت : بیماری میں ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤﻦ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺁﯾﺖ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤﻦ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ بیمار ﺁﺩﮬﺎ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﻧﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮨﯿﭙﺎﭨﺎﺋﭩﺲ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﮯ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮨﯿﭙﺎﭨﺎﺋﭩﺲ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ کی ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﮐﺮﻭﮌ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺩﻭ ﮐﺮﻭﮌ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﭼﮑﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺫﮨﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤﻦ ﮐﮯ ﺳﻨﻨﮯ ﺳﮯﯾﮧ ﻣﺮﺽ ﭼﻨﺪ ﮨﯽ ﺍﯾﺎﻡ میں وﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎچﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺸﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤﻦ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺫﮨﻨﯽ ‘ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮں کا ﯾﻘﯿﻨﯽ ﻋﻼﺝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺳﻮﺭﮦ ﺭﺣﻤﻦ ﮐﯽ ﻗﺮﺁﻥ ﺗﮭﺮﺍﭘﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻋﻼﺝ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮگ یہ بهی بتاتے ہیںﮐﮧ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤﻦ ﺳﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﭘﯿﭽﯿﺪﮦ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮگئی ﮨﯿﮟ ۔ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻼﻭﺕ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺁﯾﺖ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﻧﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤٰﻦ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻣﺸﺎﮨﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺟﺐ ﻧﺎﺭﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﺗﻮ ﻧﺎﺭﻭﮮ ﺍﻭﺳﻠﻮ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﺋﻢ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤٰﻦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﺍﻓﺎﺩﯾﺖ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﮑﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻨﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺩﮐﮭﯽ ‘ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﯾﺎ ﺫﮨﻨﯽ ﮐﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﺳﺎﺕ ﺩﻥ ﺗﮏ ﺳﻨﯿﮟ۔ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺁﯾﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺳﻨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮐﯿﻨﺴﺮ ‘ ﻓﺎﻟﺞ ‘ ﺷﻮﮔﺮ ‘ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﺮﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎﻋﻼﺝ ﺳﻮﺭہ ﺭﺣﻤﻦ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺳﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔“
24
338
4
1,187
53,666