u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4) header
u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4) profile picture

Geeeeeeeeeeeeeeeeooooooo PAKISTAN💓 Geeeeeeeeeeeeeeeeooooooo KHAN💓 Geeeeeeeeeeeeeeeeeooooooooooooo PAK ARMY

Joined May 2021
Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)Photo by u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےرزق دینےوالے میرے رب! ہمیں حلال رزق عطافرما، حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔ ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما، ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین
3
2
6
68
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 29 ترجمہ پھر ( حج کرنے والے ) لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس قدیم گھر (یعنی بیت الله) کا طواف کریں۔ 2 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
15
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹 @t_bas4
1
3
3
14
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
7
4
9
36
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 28 ترجمہ تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں، اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں، جاری 1 صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
3
3
16
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 28 بقیہ ترجمہ جو (چوپائے) الله نے انہیں عطا کیے ہیں ۔ چنانچہ (مسلمانو !) ان جانوروں میں سے خود بھی کھاو۔ اور تنگ دست محتاج کو بھی کھلاؤ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas4
1
5
6
19
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین @t_bas4612
2
4
4
83
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 28 بقیہ فَکُلُوۡا مِنۡہَا وَ اَطۡعِمُوا الۡبَآئِسَ الۡفَقِیۡرَ ﴿۫۲۸} 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
3
4
33
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرود و سلام⁩ اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ) پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں جاری
1
6
5
29
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےروزِجزاکےمالک! ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
5
7
8
52
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 25 اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ الَّذِیۡ جَعَلۡنٰہُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ ۨ الۡعَاکِفُ فِیۡہِ وَ الۡبَادِ ؕ جاری 1
1
3
3
22
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 25 بقیہ وَ مَنۡ یُّرِدۡ فِیۡہِ بِاِلۡحَادٍ ۢ بِظُلۡمٍ نُّذِقۡہُ مِنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪۲۵} 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas4
4
4
22