Talha Wahab (@talhawkk) header
Talha Wahab (@talhawkk) profile picture

|| Social Activist || || Entrepreneur ||

🌍
Joined December 2023
Photo by Talha Wahab (@talhawkk)Photo by Talha Wahab (@talhawkk)Photo by Talha Wahab (@talhawkk)Photo by Talha Wahab (@talhawkk)Photo by Talha Wahab (@talhawkk)Photo by Talha Wahab (@talhawkk)
جا دس دے دلبر ماہی نو ❤️❤️💞❤️❤️💞
28
Talha Wahab retweeted
“We were told our whole lives that Palestinians are the ones who hate Israelis... it felt like reality was flipped.” @AbbyMartin tells @mehdirhasan about the zionist extremism she saw while conducting “man on the street” interviews with Israelis, in 2017.
116
1,179
23
3,564
187,499
Talha Wahab retweeted
جناب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ترامڑی چوک سے تھوڑا آگے بطرف سلطانہ فاؤنڈیشن شیل پمپ سے پہلے نور الیکٹرانکس کیساتھ گھریلو گیس سلنڈر سپلائی والی دوکان سے آج کے دن فی کلو گیس 420 روپے ہے جبکہ سرکاری ریٹ 241 ہے۔ مہربانی فرماکر ایکشن لیکر عوام کیساتھ بھلائی کا معاملہ کتیں۔ @dcislamabad
محترم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب عرفان میمن صاحب، آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ رورل ایریا (کھنہ پل،ترامڑی چوک سے نیلور) میں ایل پی جی گیس کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہے جبکہ اوگرا کا ریٹ 241 ہے ،خاص طور سے خیل پمپ ترامڑی اور بنک سٹاپ۔ @dcislamabad ogra.org.pk/lpg-notified-pri…
2
3
42
Pakistani flags spotted among the mourners at Khamenei's Tehran funeral.
59
439
11
4,944
89,701
Talha Wahab retweeted
عدالت میں خاتون کے دیے بیان کی تفصیلات لرزہ خیز ہیں، یہ انسان تو دور جانور کہلانے کے بھی لائق نہیں، خاتون کے پرائیویٹ پارٹس میں رائفل داخل کرتے رہے، کوئی بھی کسی زندہ انسان سے ایسے کر سکتا ہے، بیان کے مطابق، رضا ڈار پیسے مانگتا رہا۔ عبرتناک انجام ہونا چاہیے
8
243
5
541
9,374
Talha Wahab retweeted
Sir , For your kind Attention plz @dcislamabad
محترم ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب عرفان میمن صاحب، آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ رورل ایریا (کھنہ پل،ترامڑی چوک سے نیلور) میں ایل پی جی گیس کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہے جبکہ اوگرا کا ریٹ 241 ہے ،خاص طور سے خیل پمپ ترامڑی اور بنک سٹاپ۔ @dcislamabad ogra.org.pk/lpg-notified-pri…
1
2
26
Talha Wahab retweeted
The Wall Street Journal: The funeral procession for the late Iranian leader has become a powerful display of resilience against the United States.
5
46
201
3,984
❤️🇮🇷 Paying my respects to the martyred Leader
215
508
24
7,885
160,982
Smart life hacks
1
18
126
18,010
ہر انسان کو اپنا مقصد خود تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اپنے دل کی آواز سنیں، کیونکہ اصل راستہ وہیں سے ملتا ہے۔ جب دل کا مقصد واضح ہو، تو دماغ خود بخود منزل کی جانب راستہ ڈھونڈ لیتا ہے۔ اپنے خوابوں پر یقین رکھیں۔ #ReleaseImranKhan
51
175
3,422
Talha Wahab retweeted
اسحاق ڈار پاکستان سے کیسے فرار ہوئے تھے؟ مفتاح اسماعیل تفصیل سے بتاتے ہوئے۔ 🚨 ”اسحاق ڈار نے شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ مجھے دبئی تک جانے کے لیے وزیراعظم کا جہاز چاہیے۔ وہاں پہنچ کر کہا کہ میں عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جا رہا ہوں، پھر سعودی عرب جا کر بتایا کہ اب کمر کے چیک اَپ کے لیے لندن جا رہا ہوں۔ اس کے بعد وہ واپس ہی نہیں آئے۔
7
482
3
1,314
41,534
Talha Wahab retweeted
جب ارشاد بھٹی نے اسحاق ڈار کی حقیقت عوام کے سامنے رکھنی شروع کی تو افتخار احمد کا پارہ چڑھ گیا۔ وہ پروگرام کے دوران اشاروں کنایوں میں مجیب الرحمٰن شامی کو بھی متحرک کرنے لگا کہ کسی نہ کسی طرح بھٹی کو چپ کرایا جائے، کیونکہ وہ اُن کے مائی باپوں کے خلاف بولنے کی جسارت کر رہا تھا۔
5
252
1
830
28,244
Talha Wahab retweeted
دنیا تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ایرانی سپریم لیڈر ایت اللہ خامنائی کا
1
43
154
2,454
Talha Wahab retweeted
دو ہزار سالہ قانونی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ حقِ ملکیت (Right to Property) ایک بنیادی حق ہے۔ آئینِ پاکستان، جو ملک کا سپریم قانون ہے، کے آرٹیکل 23 اور 24 ہر شہری کے حقِ ملکیت، جائیداد کے استعمال اور اس پر قبضہ رکھنے کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتے ہیں۔ افسوس کہ وزارتِ آئی ٹی کا متعارف کردہ مجوزہ قانون عوام کی زمینوں پر قبضے کی راہ ہموار کر رہا ہے، اور وہ بھی ایک نجی کمپنی کے ساتھ مل کر منافع کمانے کے لیے۔ ایسی ہر کوشش نہ صرف بنیادی حقوق بلکہ آئین کی صریح خلاف ورزی بھی ہے۔ درحقیقت اس حکومت کا ذہن یہ بن چکا ہے کہ عوام رعایا ہیں اور ہم حاکم۔ — بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی @SalmanKNiazi1
1
69
1
265
8,054
Watch this...
2
94
3
931
27,860
STRONG RUNNERS HAVE STRONG HIPS 💥👊🏼
1
180
1
1,343
95,356
Drink your retinol
1
17
177
24,946
Talha Wahab retweeted
People around the world are pushing back against the growing spread of surveillance cameras in their towns and cities.
56
660
20
2,677
25,578
Leg extensions hurting your knees? Try this
1
49
384
59,620