Pinned Tweet
#کڑواسچ
میری پہچان
پٹواری مجھے یوتھیا کہتے ہیں ، یوتھیے مجھے ففتھیا کہتے ہیں اور ففتھیے مجھے پٹواری کہتے ہیں
الحمد للہ یہ تینوں فریق ثابت کر دیتے ہیں کہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں
ایک سادہ سا محب وطن پاکستانی مسلمان ہوں
اور میرے لیے یہی کافی ہے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
لاہور اور پشاور کے شوکت خانم ہاسپٹل سے دو گنا بڑا شوکت خانم ہاسپٹل کا 29 دسمبر کو کراچی میں افتتاع ہونے جا رہے ہے جس پر کل لاگت 25 ارب روپے آئی ہے
ویلڈن عوام پاکستان
ویلڈن عمران خان
ویلڈن ڈاکٹر فیصل سلطان
شاباش پاکستانیو یہ سب کچھ تمہارے ہی دم سے ہے ، لگے رہو ڈٹے رہو
❤️🇵🇰❤️

Replying to @iqrarulhassan @SyedAmj57467269
بیشک صنم جاوید مشکل حالات سے گزر رہی ہیں ،صنم جاوید کے خاوند اور ان کے بچوں کو ان مشکل حالات میں صنم کے ساتھ اس طرح کھڑے ہونا چاہیے جیسے مشکل حالات میں @iqrarulhassan کی فیملی کا ہر ممبر اقرار کے ساتھ کھڑا رہا اور pti کو بھی صنم کی ازدواجی زندگی بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے
اللہ تعالیٰ ان کے درمیاں حالات کو بہتر کر دے 🤲
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
زندگی میں ایک شجر تو ایسا ہونا چاہیے جس کی چھاؤں میں تپتی دوپہر گزاری جا سکے
💐❤️
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
بدلیں گے نظام لوگ
عام لوگ عام لوگ
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
Replying to @iqrarulhassan @tarar_4
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے 🤲
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے سیاسی مخالفین کی خواتین کے معاملات کے بارے میں بھی ہماری یہی سوچ ہونی چاہیے
ان لوگوں پر لعنت ہو جو سیاسی مخالفین کی خواتین کے متعلق AIسے جعلی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کر کے اپنی خواتین کے بے حرمتی کا جواز پیدا کرتے ہیں
🙏❤️
صنم جاوید کی خلع کی خبر سنتے ہی وہی کچھ شروع ہو گیا جو ہمیشہ اس پاکستانی معاشرے میں ہوتا آیا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس کے کردار پر بات کرنا شروع کر دی ہے، جو کہ انتہائی شرم کی بات ہے۔ اگر مرد طلاق دے تب بھی عورت پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے اور اگر عورت خود خلع لے، تب بھی عورت کے کردار کو ہی زیرِ بحث لایا جاتا ہے۔ آخر کیوں؟؟
مرد افیئرز بھی چلائیں، دوسری تیسری شادی بھی کریں تو ٹھیک ہے، تب اسلام کو بیچ میں لایا جاتا ہے۔
لیکن جب عورت کوئی فیصلہ کرے تو اسے ناجائز سمجھا جاتا ہے، حالانکہ اسلام مرد اور عورت دونوں کو یہ اجازت دیتا ہے کہ اگر حالات ایسے ہو جائیں کہ آپس میں رہنا ناممکن ہو جائے، تو مرد ہو یا عورت، وہ الگ ہو سکتے ہیں۔
اور اس کے بعد اگر چاہیں تو دوبارہ شادی بھی کر سکتے ہیں، یہ کوئی جرم یا گناہ نہیں ہے۔
میرے خیال سے کسی کے رشتے اور ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنے سے گریز کرنا چاہیے۔ بحث کرنے یا اپنی غلاظت نکالنے کے لیے اور بھی بہت سی چیزیں موجود ہیں۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا وجہ بنی، کیونکہ میرے خیال میں کسی بھی عورت کے لیے ایسا انتہائی قدم اٹھانا آسان نہیں ہوتا۔ اللہ پاک اس فیملی کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین۔
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
یاد رکھیے تعلق اور رشتہ کمیونیکیشن کا محتاج ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر تبصرے اور تجزیے کرنے کی بجائے دونوں کے کچھ مشترکہ دوست تھوڑی سی کوشش کریں تو حالیہ خلع کی خبر کو ریورس کیا جا سکتا ہے۔ اللہ سب کو آسانیاں عطاء فرمائے۔
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
ٹیم سرعام سے لے کر عوام راج تک۔۔۔ قدم قدم پر میرا ساتھ دینے والے، مجھے بڑے بھائیوں کی طرح عزیز عرفان شاہ صاحب کے انتقال پر دل بے حد افسردہ ہے۔ آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے اور یہ دعا بھی کیجئے کہ اللہ اُن کی فیملی اور احباب کو صبر عطاء فرمائے۔
آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے سیاسی مخالفین کی خواتین کے معاملات کے بارے میں بھی ہماری یہی سوچ ہونی چاہیے
ان لوگوں پر لعنت ہو جو سیاسی مخالفین کی خواتین کے متعلق AIسے جعلی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کر کے اپنی خواتین کے بے حرمتی کا جواز پیدا کرتے ہیں
🙏❤️
صنم جاوید کی خلع کی خبر سنتے ہی وہی کچھ شروع ہو گیا جو ہمیشہ اس پاکستانی معاشرے میں ہوتا آیا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس کے کردار پر بات کرنا شروع کر دی ہے، جو کہ انتہائی شرم کی بات ہے۔ اگر مرد طلاق دے تب بھی عورت پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے اور اگر عورت خود خلع لے، تب بھی عورت کے کردار کو ہی زیرِ بحث لایا جاتا ہے۔ آخر کیوں؟؟
مرد افیئرز بھی چلائیں، دوسری تیسری شادی بھی کریں تو ٹھیک ہے، تب اسلام کو بیچ میں لایا جاتا ہے۔
لیکن جب عورت کوئی فیصلہ کرے تو اسے ناجائز سمجھا جاتا ہے، حالانکہ اسلام مرد اور عورت دونوں کو یہ اجازت دیتا ہے کہ اگر حالات ایسے ہو جائیں کہ آپس میں رہنا ناممکن ہو جائے، تو مرد ہو یا عورت، وہ الگ ہو سکتے ہیں۔
اور اس کے بعد اگر چاہیں تو دوبارہ شادی بھی کر سکتے ہیں، یہ کوئی جرم یا گناہ نہیں ہے۔
میرے خیال سے کسی کے رشتے اور ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنے سے گریز کرنا چاہیے۔ بحث کرنے یا اپنی غلاظت نکالنے کے لیے اور بھی بہت سی چیزیں موجود ہیں۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا وجہ بنی، کیونکہ میرے خیال میں کسی بھی عورت کے لیے ایسا انتہائی قدم اٹھانا آسان نہیں ہوتا۔ اللہ پاک اس فیملی کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین۔
#کڑواسچ
جیسے ملک کے نظام دین نے فارم 47کی مدد سے عوام سے ووٹ کا حق چھین لیا ہے
بلکل اسی طرح ہر سیاسی دکان کے نظام دین نے نامزدگی بلکہ حرامزدگی کے ذریعے سیاسی جماعتوں کے کارکنان سے ووٹ کا حق چھین رکھا ہے
جیسے عوام اپنی مرضی سے اپنا وزیر اعظم منتخب نہیں کر سکتی اسی طرح سیاسی جماعتوں کے کارکنان اپنی مرضی سے اپنی پارٹی کی سیاسی قیادت منتخب نہیں کر سکتے
کس کس ڈکٹیٹر کا رونا روئیں گے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
#کڑواسچ
قانون کی حکمرانی میں حکومت عوام کی مرضی کی ہوتی ہے ،سزا عدالت کی مرضی کی ہوتی ہے ، علاج اور ملاقات قیدی کی مرضی کی ہوتی ہے
Positive message
How to treat and deal more than one wife
اس وقت اگر پاکستان کا خوش نصیب شوہر اقرار الحسن کو کہا جاے تو غلط نہی ہو گا ۔۔
تین بیویاں دو ہاتھ بس اقرار بھای کی ٹائم منیجمنٹ دیکھیں ۔۔
بڑی کو منہ سے نوالا کھلا رہا ہے چھوٹی سے پھول لے رہا اور درمیان والی سے گفٹ یہ سب اک ہی وقت میں ہو رہا ہے ۔ تصویر زوم کر کے دیکھیں ۔ اور انصاف چیک کریں ۔۔
اور ہم لوگ دوسری کریں تو دونوں ملکر مارتی ہیں کیونکہ ہم دونوں کے درمیان انصاف نہی کر پاتے ۔۔ پھر دوسری شادی کیلے دوسروں کی حوصلہ شکنی کرتے رہتے ہیں ۔۔
اللہ پاک گھر اباد رکھے ایسے ہنستے مسکراتے رہیں ۔۔
ویسے یاد ایا جب سے موصوف جیل سے واپس اے ہیں اب تو حکومت پر بھی تنقید کرنا بھی بھول گئے ہیں ۔۔
اور یہ شخص چلا تھا عمران خان کا مقابلہ کرنے ۔۔ عمران خان جیسا بندہ مائیں صدیوں بعد جنم دیتی ہیں پورا خاندان اندر ہے کوی ملاقات نہی سخت بیمار ہے ۔۔
مگر اس مٹی کی محبت کا بہت بھاری قرض چکا رہا ہے۔۔

باری باری سب کی باری اور یہ سب ڈیزرو کرتے ہیں کہ ان سب کی باری آئے کیونکہ یہ پاکستان اور عوام کے مفاد میں آپس میں اتفاق نہیں کرتے
ہور چوپو