@tkzed13467
Joined September 2023
Latest tweet from @Kasim_Khan_1999 after Asim Munir crushed people’s mandate “Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. KP’s mandate must be restored. Pakistan belongs to its people, not its military” #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
23
1,562
8
3,178
15,672
کل تحریک انصاف حکومت ختم آج ہی بکتر بند گاڑیاں بھی حاضر ۔ سہیل آفریدی مسلسل کہہ رہے تھے ہم ادائیگی کرچکے سازوسان ہمارے حوالے نہیں کیا جارہا
196
3,187
59
8,446
132,243
tk zed retweeted
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir. #AsimLaw #EndEnforcedDissapearences
74
4,347
31
11,605
92,747
گورنر راج کے بعد یہ گاڑیاں فراہم کی گئیں جبکہ وزیر اعالی سہیل آفریدی بار بار وفاق سے ادائیگی کرنے کے باجود مطالبہ کرتے رہے کہ ہمیں گاڑیاں،اسلحہ جسکی ادائگی کی ہوئی ہے وہ فراہم کریں۔
یہ بکتر بن گاڑیاں جن کی ادائیگی سہیل آفریدی کی حکومت نے کی،گورنر راج لگنے کے فوری بعد کے پی پولیس کو فراہم کی گئی ہیں۔ اسکا مطلب ہے پہلے سے موجود گاڑیاں جان بوجھ کر روک کر رکھی گئیں۔
20
2,307
14
4,721
40,838
tk zed retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔ یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔
10
2,741
6
8,563
73,729
tk zed retweeted
دہشتگردی کی تعریف کے مطابق سب سے بڑی دہشتگرد موجودہ حکومت ہے، کیونکہ یہ بندوق کے ذریعے اقتدار میں آئے، 24 کروڑ لوگوں کو دہشت زدہ کرکے اقتدار پر مسلط ہیں، محمود خان اچکزئی فروری 2024 کو جو انتخابات ہوئے ساری دنیانے دیکھا زر اور زور کی بنیاد پہ بندوق اور گولیوں کے نیچے مسلح لوگوں کی مداخلت سے حکومت بنائی گئی، وردی پوش لوگوں کے دباو پر اراکین اسمبلی نے ضمیر بیچے ، اسمبلی میں لوگوں کے ضمیر خریدے گئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان تک چھین لیا گیا، پاکستان کے عوام کی ہمت ہے جنہوں نے عمران خان کی پارٹی کو سپورٹ کیا ، دنیا بھی جانتی ہے ہم بھی جانتے ہیں کہ یہ 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قابض ہیں، اگر دہشت گردی کی کوئی تعریف کر سکتا ہے تو ہماری یہ حکومت سب سے بڑی دہشت گرد ہے
31
1,492
6
3,931
31,234
خیبر پختون خواہ کے ھر ضلع میں امتحانات ملتوی ۔۔ آنٹر نٹ سروس بند پشاور میں بی آر ٹی سروس بند ۔۔۔ فون سروس معطل ۔لیکن حالات نارمل ھیں ۔۔حکومتی زرائع
30
2,436
16
8,884
52,391
کل جب اعظم نذیر تارڑ خیبر پختونخواہ میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے گوبر کو حلوہ بنا کر پیش کر رہے تھے تو آئین کی کتاب پکڑ کر دکھا رہے تھے۔ جبکہ ان کے ساتھ عطاء تارڑ بیٹھے تھے جو ابھی ساڑھے چار سال پہلے آئین کی کتاب پکڑ کر گالی دے رہے تھے۔ یہ آج عوام کو "آئین" پر لیکچر دے رہے ہیں۔
13
1,084
4
3,272
40,088
جبری گمشدہ؟؟؟؟ ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔ یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
66
4,579
14
10,878
49,574
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books. #گورنر_راج_نامنظور
60
2,643
17
5,398
24,879
tk zed retweeted
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سپیکر ہاؤس سے گرفتار، سپیکر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کر، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کے سپیکر بابر سلیم سواتی کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے جانا کھلی دہشت گردی ہے، یہ عمل صوبائی خودمختاری، پارلیمنٹ اور جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے، سپیکر بابر سلیم کے بھتیجے کمال سلیم سواتی کا پیغام سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
2
1,590
4
4,252
37,682
I heard @BarristerGohar say PTI won a 2/3rd majority in KP. Lets correct facts. No! PTI won 92/115 seats. 80% or 4/5ths! Add 13 Form 45 seats. 9/10ths. 90%. The rest are just reserved seats handed over to losers. Clearly, for this regime, the people do not know best.
36
1,401
10
4,213
91,888
یہ جو دھشتگردی ہے! کم وسائل کے باوجود وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا لیکن کے پی حکومت کو اس کی ڈیلیوری نہیں کی گئی، گورنر راج اور ایمرجنسی لگا کر دوسرے دن ہی گاڑیاں پشاور پہنچا دی گئیں، اب یہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، اس سے بڑی بے حسی اور بددیانتی ہو نہیں سکتی کہ دھشتگردوں کے خلاف صوبائی حکومت کا خریدا گیا اسلحہ دیا نہیں گیا اور ایمرجنسی لگا کر عوام کے خلاف یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ ایک دن میں پہنچا دیا گیا۔ پھر اصل دھشتگرد اور پشتونوں کا دشمن کون ہوا؟ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
59
2,954
19
7,290
83,143
tk zed retweeted
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999 Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment. True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors. #UndeclaredMartialLaw
32
2,114
14
5,036
32,313
#PAKWatch🇵🇰: President Asif Zardari imposed emergency rule (READ: MARTIAL LAW) in Khyber Pakhtunkhwa. With this, Chief Minister Sohail Afridi, the ELECTED LEADER of the region and a member of the PTI Party, and his cabinet WERE REMOVED. EMERGENCY RULE = NO RULE OF LAW.
105
1,824
26
3,896
69,655
🚨Pakistan's US-backed military dictatorship has arrested the elected pro-democracy protest leader and is attempting to take control the country's last democratically-governed province Protests are ongoing — the world must stand with Pakistan's people!
45
2,142
23
4,010
68,001
بھٹو اور بے نظیر کی وارثت کو آگے بڑھایا ہے زرداری نے ، تینوں ایک جیسے ہیں
زندہ ہے بھٹو ذندہ ہے آصف کی شکل میں زندہ ہے
63
1,986
5
6,927
60,860
tk zed retweeted
Disgraceful. Unlawful. Unacceptable. Nadia Khattak was abducted in Charsadda on 10 October 2026. This is an assault on fundamental rights, the Constitution, and the rule of law. No one is above the law. No citizen should live in fear.
10
429
2
1,254
32,860
اللہ خالد خورشید خان کی حفاظت فرمائے، خالد خورشید سے تو محسن نقوی نے ذاتی عداوت بنائی ہوئی ہے ، خالد خورشید کو کل اغواء کیا گیا ہے اور اس کے بعد سے اب تک ان کا کچھ معلوم نہیں
27
2,587
10
7,907
31,054
آج 1970 والا بھٹو زندہ ہوا جس نے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمٰن کے مینڈیٹ کو تسلیم نا کر کہ قبضہ کیا اور عسکری آپریشن کی حمایت کی پھر پاکستان ٹوٹ گیا آج یہی بھٹو کی پارٹی پھر سے وہی کر رہی ہے حق کہہ دیا مطیع اللہ جان نے
6
440
1
1,123
11,246