Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall) header
Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall) profile picture

Follow us for the latest updates regarding educational and jobs. Like our Page on facebook https://nitter.cf/t.co/UOMqyQc0v7

Gujranwala
Joined June 2010
Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)Photo by Teacher Msg Service (TMS) (@tmsforall)
🚨 بریکنگ نیوز پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) نے PMS Jobs 2026 کا نیا اشتہار جاری کر دیا 🎓 تعلیم: گریجویشن(سیکنڈ ڈویژن) 🎂 عمر کی حد: 21 تا 32 سال 📍 ڈومیسائل: پنجاب 👨‍💼 مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ 📅 آخری تاریخ:30 نومبر 2026 🔗 مکمل تفصیلات،👇 tmsforall.com/pms-jobs-2026
2
1,456
بورڈ آف ریونیو پنجاب میں PULSE پراجیکٹ کے تحت 264 شاندار جابز کا اعلان! ✅ کوالٹی ایشورنس اینالسٹ: 120 آسامیاں ✅ GIS اینالسٹ: 85 آسامیاں ✅ GIS منیجر: 30 آسامیاں 📅 آخری تاریخ: 2 دسمبر 2026 🌐 تمام آسامیوں کی تفصیلات👇 tmsforall.com/board-of-reven…
1
1
1,417
پنجاب پولیس سپیشل برانچ میں انٹیلیجنس آپریٹر (BS-07) کی 61 شاندار جابز کا اعلان! ✅ تعلیم: انٹرمیڈیٹ (سیکنڈ ڈویژن) ✅ عمر کی حد: 18 تا 25 سال 📢 مکمل تفصیلات، درخواست فارم، فزیکل ٹیسٹ، سلیبس اور اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے وزٹ کریں:👇 tmsforall.com/intelligence-o…
1,288
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب میں 167 شاندار نوکریوں کا اعلان! ✅ تعلیم: مڈل، میٹرک، انٹرمیڈیٹ، گریجویشن اور ماسٹرز ✅ ڈومیسائل: پنجاب ✅ آخری تاریخ: 30 نومبر 2026 👇 مکمل تفصیلات، اہلیت اور درخواست فارم کے لیے وزٹ کریں tmsforall.com/excise-and-tax…
1
1,407
گوجرانوالہ بورڈ میٹرک فرسٹ اینول شیڈول 2027
1
1
1,361
ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 527 جابز کا اعلان، جن میں 500 سرویلنس اسسٹنٹ کی آسامیاں شامل ہیں۔ تعلیم: بی اے، بی ایس سی، بی کام، بی ایس کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی اور متعلقہ ڈگریاں آخری تاریخ: 30 نومبر 2026 👇 مکمل تفصیلات tmsforall.com/surveillance-a… 🌐
1
2
1,424
یڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں ٹیچنگ کی شاندار *464 جابز* کا اعلان۔ 📢 مرد و خواتین کے لیے وفاقی سرکاری سکولوں اور کالجوں میں تدریس کا شاندار موقع۔ آخری تاریخ: 30 نومبر 2026 🔗 مکمل تفصیلات، اشتہار اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں: tmsforall.com/federal-direct…
1
1,320
🚨 بریکنگ نیوز — اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس میں سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور کانسٹیبل کی شاندار 790 آسامیاں کا اعلان ✅ تعلیم: میٹرک تا BA/BSc ✅ مرد و خواتین درخواست دے سکتے ہیں ✅ آخری تاریخ: 15 نومبر 2026 مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں👇 tmsforall.com/ict-jobs-2026/
1
1
1,425
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 197 نوکریوں کا اعلان ✅ کل آسامیاں: 197 🎓 تعلیم: پرائمری سے گریجویشن تک 👨‍💼 مختلف پوسٹیں: اسسٹنٹ، اکاؤنٹس اسسٹنٹ، کلرک، ڈرائیور، نائب قاصد، چوکیدار اور سویپر۔ عمر کی حد: 18 سے 40 سال مکمل تفصیلات: 👇 tmsforall.com/bisp-jobs-2026…
2
1,420
📢 بریکنگ نیوز! پاکستان ریلوے میں نوکریوں کا اعلان 🚆 پاکستان ریلوے کوئٹہ اور لاہور ڈویژن میں مختلف کیٹیگریز کی +800 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 🎓 تعلیم: پرائمری تا انٹرمیڈیٹ 🎂 عمر کی حد: 18 سے 35 سال 📅 آخری تاریخ: 11 نومبر 2026 tmsforall.com/pakistan-railw…
1
1,404
𝗖𝗧𝗜 𝗖𝗮𝗻𝗱𝗶𝗱𝗮𝘁𝘀 𝗨𝗽𝗱𝗮tes جن امیدواروں نے CTI انٹرویو دیا تھا، ان کے Interview Marks اپڈیٹ ہو گئے ہیں۔ لنک پر کلک کرکے اپنا میرٹ چیک کریں۔* cti-hep.punjab.gov.pk/cti/ap…
4
1,592
🚨 میٹرک پاس لڑکیوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉 محکمہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب میں 120 شاندار نوکریوں کا اعلان! 🌟 📅 آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026 📝 آن لائن اپلائی کریں: nts.org.pk 📢 مکمل تفصیلات👇 tmsforall.com/child-protecti…
1
1
1,451
ریسکیو 1122 میں نوکریوں کا شاندار موقع 2026 پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ میں 239 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان! 📅 آخری تاریخ: 6 نومبر 2026 📋 مختلف آسامیوں، اہلیت، شرائط و ضوابط اور اپلائی کرنے کے مکمل طریقہ کار کے لیے وزٹ کریں: 👇 tmsforall.com/rescue-jobs-20…
1,391
پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے اشتہار نمبر 11/2026 کے تحت مختلف محکموں میں 299 آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 26 اکتوبر 2026 🔗 تفصیلات، اہلیت اور آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے وزٹ کریں:👇 tmsforall.com/ppsc-advertise…
1
5
1,419
ایس ٹی آئیز (STIs) جابز کا اشتہار جاری ہو گیا۔ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں (STIs) کا بہترین موقع! 🎓 تعلیم: بیچلر/ماسٹر عمر کی حد: 21 تا 45 سال 📅 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 18 اکتوبر 2026 🌐 مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا طریقہ:👇 tmsforall.com/sti-teaching-j…
3
1,432
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) میں 60 مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ 🎓 ✅ تعلیم: میٹرک تا ماسٹرز ✅ مین کیمپس اور ریجنل سینٹرز 📅 آخری تاریخ: 16 اکتوبر 2026 مکمل تفصیلات: tmsforall.com/aiou-jobs-2026…
1,405
محکمہ محتسب پنجاب میں 42 نئی ملازمتوں کا اعلان! 🎉 ✅ تعلیم: میٹرک سے ماسٹرز تک ✅ پنجاب ڈومیسائل امیدوار اہل ✅ مختلف IT، قانونی، کلریکل اور دیگر پوسٹیں 📅 آخری تاریخ: 26 ستمبر 2026 📌 تفصیلی اہلیت، اور اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے وزٹ کریں: tmsforall.com/mohtasib-punja…
1
1,371
Teacher Msg Service (TMS) retweeted
اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔ دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔ 😢😢😢😢😢
94
1,150
22
3,995
210,000
PPSC Advertisement No. 09/2026 — اہم اعلان! پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میں +90 نئی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 📅 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 21 ستمبر 2026 مکمل تفصیلات👇 tmsforall.com/ppsc-advertise…
2
1,395
📢 CM E-Bike Scheme Portal Update E-Bike Scheme Portal is currently inactive As soon as the portal becomes active, an update will be shared on this platform. ⚠️ Please avoid sharing your personal information on unofficial or fake websites/links.
1
1
2
1,392