umair Malik (@um53553) header
umair Malik (@um53553) profile picture

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے رہیں گے یقین کس ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ عمیر ملک انصاف لیبر ونگ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈویژن سرگودھا

Islamabad
Joined March 2023
Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)Photo by umair Malik (@um53553)
عمران کا ڈر ہے؟ عمران تو ہوگا
1
12
68
949
ہم صدر احسان مشتاق طور، جنرل سیکرٹری مبشر عباسی اور تمام اسیر ساتھیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ جدوجہد صرف چند افراد کی نہیں بلکہ انصاف، جمہوریت اور بنیادی انسانی حقوق کی جدوجہد ہے ⁦#VoicesCantBeJailed⁩
1
2
57
پنجاب والو اب باتھ روم کا بل بھی آئے گا پنجاب میں ایک نیا بل پاس ہو گیا گھروں سے باتھ روم ختم کیا جائے ورنہ پھر بل دو۔🫣😆
1
43
پمز اور شفا اسپتال کے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل روانہ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
1
47
احد خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، اپوزیشن لیڈر و دیگر ممبران اسمبلی نے استقبال کیا احد خان عمران خان کے بہنوئی ہیں، اس وقت احد خان کی اہلیہ اور فیملی اغواء ہے
6
260
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے یہ سب کچھ ہائی کورٹ کو استعمال کرتے ہوئے ٹریفک چالان گردی سے پیسہ اکٹھا کرنے کیلیے جرنیل ملط مریم ڈائن کروا رہی ہے ۔
47
یہ عمران خان کو توڑنا چاہتے ہیں یہ پاگل ہیں عمران خان نہیں ٹوٹے گا عمران خان نے کہا تھا میں انکو رولاوں گا تو انشااللہ وہ انکو رولائے گا یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکتے عمران خان کو کیا توڑیں گے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
4
3
79
مشعال یوسفزئی اور رانا ثناءاللہ میں لڑائی ۔۔ عمران خان کی بہنیں جیل میں کیوں ہیں ؟ مشعال اس لیے کہ وہ انتشار پھیلانا چاہتی تھیں وہ اسلام آباد پہ حملہ کرنا چاہتی تھیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔ کل کو وقت بدلے گا تو رانے کی بیوی اور بیٹی کو بھی اسی الزام میں جیل ڈالا جائے گا ۔۔۔
1
2
9
296
رنگباز سیالکوٹی کے منہ سے سچ نکل ہی گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت چھین کر ن لیگ کی حکومت بنائی گئی۔۔۔۔!!
22
تم تو خود ضیاء الحق کی پیداوار ہو مسلم لیگ کی تاریخ کیا ہے عبد الغفور حیدری کا خواجہ آصف کو جواب جے یو ائی ف اور ن لیگ کی قومی اسمبلی کے فلور پہ لفظی گولہ باری جاری
1
1
52
خوشاب شہر میں کسان گزشتہ ایک سال سے خوار ہو رہے ہیں، کسان کارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن مکمل نہیں ہو رہی، نہ عبوری سہولیات دی جا رہی ہیں اور نہ ہی کوئی سرکاری ریلیف مل رہا ہے۔ آخر کسان کب تک حکومتی بے حسی کا شکار رہیں گے؟ ایم پی اے ملک حسن اسلم
24
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ مفتی محمود مرکز ہے یہ مفتی محمود مرکز نہیں ہے اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ امیر مقام کا ہوٹل ہے تو یہ امیر مقام کا بھی ہوٹل نہیں ہے یہ کسی غریب کی روزی روٹی ہے جو چھینی جا رہی ہے
1
2
210
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ مفتی محمود مرکز ہے یہ مفتی محمود مرکز نہیں ہے اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ امیر مقام کا ہوٹل ہے تو یہ امیر مقام کا بھی ہوٹل نہیں ہے یہ کسی غریب کی روزی روٹی ہے جو چھینی جا رہی ہے
29
بھائی کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہے تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے، کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہے کبھی واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہے اور آج بھائی کی خاطر ICU پہنچ گئیں 💔
3
17
341
🚨رات نورین نیازی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ سب مریم نواز اور پنجاب حکومت نے کروایا ہے.. صدیق جان
7
21
379
مفتی محمود مرکز پشاور کے مناظر، اگر پی ٹی آئی والے ایسے نکل آئیں تو شدید کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں ہو گی
2
38
شعیب اختر ♥️ شوکت خانم کراچی کا 29 دسمبر کو افتتاح ہے!
6
20
328
حمزہ علی عباسی کا شوکت خانم فنڈریزنگ کے دوران عمران خان کو خراج تحسین ♥️
7
22
311
الحمدللہ! پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ورکرز آج سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہو چکے ہیں۔
6
88
چارسدہ میں پرائیویٹ سکولز احتجاج کے دوران طلباء کا عمران خان کے حق میں نعرے بازی
1
22
297
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف سنیٹ و قومی اسمبلی ممبران کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں!!!
6
167