Syeda Umama (@umama86) header
Syeda Umama (@umama86) profile picture

Stop Expecting , Start Accepting , life will become much easier

Joined December 2019
Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)
کئی ایسے مقامات ہیں جہاں آنسو امڈ امڈ آتے ہیں ۔۔۔۔ کعبہ کا نظر آجانا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر پاک روضہ رسول کی جھلک ، پھر چاہے وہ کوئی ویڈیو ہی کیوں نہ ہو ❣️ کل سے حرمین کی یاد ستا رہی تھی اور آج ایک محفل میں غلاف کعبہ کو چھوا، چوما ، چہرے سے لگایا۔۔۔اللہ کیسے دل کی حسرت پوری کرتے ہیں نا ❣️
16
15
118
6,828
ٹھیک جا رہے ہو ابوبکر برو 🫠🤓 #DarENijaat
1
12
490
اتنا تو چلتا ہی ہے بھئی 🤌
کیا مراثی خاندان ہے 🤦
5
215
یہ میری خوش فہمی ہے من میرا وہمی ہے یہ تیری دل رحمی ہے مجھ پے عیاں
1
14
452
بابا ٹابا بی بی ٹبی 🤣😂 #mittidybawy
2
7
1,102
جیوے میرا پائی میری گلی گلی پرجائی جوجی کا شعر مزے کا تھا #MittiDeBaway
2
17
571
نہ فائدہ ہو رہا ہے نہ نقصان
کیا آپ میں سے کوئی یہاں sleep management کے لیے magnesium glycinate لیتا ہے؟؟؟ اور کیا آپکو اسکے کوئی سائیڈ افیکٹس ہوئے ہیں باڈی کی مطلوبہ magnesium کی مقدار پوری ہونے کے بعد ۔
5
9
560
انڈہ تو بچہ ہے جی تھوڑا کچہ ہے جی 😂🤣🤣😭😭😭😭😭😂😂🤣🍳
اپنے اندر کا فنکار و گلوکار زندہ کریں. 😁🤭😜
4
10
330
عجیب سا بخار ہے ، سر چکراتا ہے ، دل گھبراتا ہے ، چائے کی بجائے ٹھنڈا جوس یا لسی پینی کو دل کر رہا ہے ۔۔۔ لگتا ہے جو اینٹی بائیوٹک کھائی ہے تین دن اس نے ستیاناس پھیر دیا ہے ڈاکٹر حضرات رہنمائی فرمائیں
6
19
968
You cannot impress me by showing off ur mazhabi roop .... Mujhy uljhan hoti hy in harkaton sy ...
7
1
19
809
یہ بات۔۔۔۔ مگر ہمیں لیٹ آنے کی اجازت نہیں 😂
Agar meri salary late aa skti hy toh mai kyun nhi late a skta
1
15
559
اپنی مرضی کی شہزادی بننا ہے مجھے ۔۔۔
4
14
376
بظاہر بہت اچھے ڈیسنٹ اور شریف لگنے والے لوگ شادی سے پہلے انڈرسٹینڈنگ کے نام پر اس قدر غلیظ باتیں اور ڈیمانڈز کرتے ہیں کہ دل سوچتا ہے کہ اب شریفانہ طریقے سے کسی کی شادی ہو جائے تو کوئی معجزہ ہی ہو سکتا ہے۔۔ اللہ سب لڑکوں اور لڑکیوں کے نصیب نیک کرے ۔ آمین
16
3
61
1,611
بخار کتنی تکلیف دہ چیز ہے نا۔۔۔۔ مجھے ہمیشہ سے بخار اور کھانسی بڑا خوف آتا ہے ۔۔۔ اور چھوٹے بچے تو ہیں نہیں کہ امی ابو گود میں لیکر بہلا لیں ۔۔۔ جب بڑے ہو جائیں تو اپنی تکلیفیں خود ہی جھیلنی اور سمیٹنی پڑتی ہیں
7
27
745
بہت سموگ ہے آج تو بہت زیادہ ۔۔۔ ہر دوسرا بندا بیمار ہے اس شہر میں ۔۔۔۔ خدایا کہیں کسی ایک طرف سے تو سکون ملے ہمیں 😭
7
23
601
100k
Fake your salary in the comments and I will try to guess your real one by looking at your profile.
1
199
اللہ کی حدود کو پامال کرکے بھلا سکون کس کو ملا ہے کبھی ؟؟؟
2
23
575
شب بخیر خواب دیکھنے والو۔۔
1
9
282
اب یہاں لکھنے میں جھجھک آڑے آجاتی ہے۔۔۔کیونکہ اب یہاں بہت سے لوگ جاننے لگے ہیں ۔۔۔۔ کچھ دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش کرو تو فورا واٹس ایپ کی گھنٹی کھڑکتی ہے ۔۔۔ کیا ہوا؟ خیریت؟ آپ اداس کیوں ہیں؟ 😄 یہ سب بڑی پیاری ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن دل کی بھڑاس نامعلوم بن کر نکالنا چاہتی ہوں
4
25
716
خود کلامی کی خیر ہو ورنہ ضبط مجھ کو نگل گیا ہوتا
8
5
2
41
1,390
Salar sikandar was a lil bit rude ...strait forward ...agly ko sabaq sikha deny wala ...wo logon sy unk mutabiq treat krta tha
Abu bakar is just 10% of Salar sikandar 🥲
6
1
60
4,342