Umer Zia khan (@umerziak) header
Umer Zia khan (@umerziak) profile picture
Joined July 2018
Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)Photo by Umer Zia khan (@umerziak)
Umer Zia khan retweeted
پہلے دھمکیاں لگایاکرتا تھا، پھر جج کے پاس جا کر خالی کرسی سے معافیاں مانگتا تھا۔
5
10
23
401
Umer Zia khan retweeted
قصہ پختونخوا کے پری زادوں کا! اسد قیصر سکول ٹیچر سے لندن و بنی گالا محل تک اسد قیصر "قائد اعظم پبلک سکول" کے نام سے سکول چلاتے تھے اور خود بھی اس میں ٹیچر تھے۔ پھر وہی سکول بیچ کر الیکشن لڑا۔ اس دور میں صوابی میں جس کمپیوٹر کمپوزنگ سے انکا سکول فوٹو سٹیٹ کرواتا تھا اسد قیصر آج تک اسکے چار ہزار روپے کے قرضدار ہیں۔ 2013 تک صوابی میں سکول ٹیچر ہی رہے۔ منتخب ہونے کے بعد انکی دولت میں دن رات اضافہ ہوا۔ صرف پچھلے دس سال میں اسد قیصر کے اثاثوں میں چار سو گنا اضافہ ہوا۔ بطور سپیکر قومی اسمبلی اس نے خود اپنے اثاثے 8 کروڑ روپے ڈکلئیر کیے۔ لیکن اسکا لندن کا محل، وہاں فاسٹ فوڈ کی چین اور بنی گالا میں 35 کنال کا محل ہی اربوں روپے کا ہے۔ اسکا بھائی ایف 9 پارک کا باؤلنگ کلب بھی خرید چکا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے موصوف نے اسلام آباد میں اپنے کالج کے لیے 40 کروڑ کا پلاٹ خریدا۔ کاواساکی موٹر سائیکل پر سفر کرنے والا پی ٹی آئی کا ایک ادنی سا ٹیچر آج اربوں کھربوں کا مالک ہے۔ فضل حکیم قصائی سوات کا شاہی محل خریدنے تک فضل حکیم پی ٹی آئی کا ایم پی اے بننے سے پہلے قصائی تھا اور اس کی مینگورہ میں قصائی کی دکان تھی جہاں وہ خود بیٹھتا تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد وہ تیزی سے دولت مند ہوتا چلا گیا اور چند سال میں ارب پتی ہوگیا۔ وہ 2013 میں ایم پی اے بنا تب کنگال قصائی تھا۔ لیکن 2018 تک اس نے کافی دولت اکھٹی کر لی جس کے بعد عمران خان نے اسکو دوبارہ ٹکٹ دیا اور جیتنے کے بعد اسکو جنگلات کا وزیر بھی بنایا۔ اس نے سوات کے اتنے جنگلات کاٹے کہ مسلسل شکایات پر آخر کار اسکو وہاں سے ہٹا کر فشریز کی وزارت دے دی گئی۔ اس کے بعد اسکو مالاکنڈ ڈیوژن کے لیے پی ٹی آئی کا صدر بھی بنا دیا گیا۔ اس سارے عرصے میں اس قصائی اپنی کمائی گئی دولت سے والی سوات کا شاہی محل خرید لیا۔ سوات سرینا ہوٹل کو بھی لیز پر لینے کی کوشش کی۔ اس نے ایک بیورج فیکٹری اور 3 ریسٹورینٹس بھی خرید لیے۔ آخری الیکشن میں اس نے خود اپنے اثاثے 5 ارب روپے ظاہر کیے ہیں۔ سوات میں لوگ فضل حکیم کو فضل حکیم امبانی کہتے ہیں۔ افتخار علی مشوانی ترکھان سے سٹیل مل کا مالک بننے تک مردان تخت بائی سے تعلق رکھنے والے افتخار علی مشوانی کی ترکھان کی دکان تھی۔ پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے کر سیٹ جیتنے کے بعد وہ دیکھتے ہی دیکھتے اربوں روپے کا مالک بن گیا۔ یہ تین بار مسلسل پی ٹی آئی کے ایم پی اے رہے۔ انکو ضلعے کے ترقیاتی کاموں کا نگران مقرر کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے اپنے کارکنوں نے ان پر الزام لگایا کہ یہ ہر چیز میں 10٪ کا فکس کمیشن لیتے ہیں۔ سابق ترکھان افتخار علی مشوانی اس وقت مختار اسٹیل مل، رنگ روڈ پر 80 جریب زمین اور الزبتھ نرسنگ کالج کے بھی مالک بن چکے ہیں۔ امجد علی پنساری سے ارب پتی بننے تک پی ٹی آئی کے ایم پی اے امجد علی کی سوات میں پنساری کی دکان تھی۔ معمولی فیس پر جڑی بوٹیوں سے علاج بھی کرتا تھا۔ ان دنوں انکو 'حکیم' کہا جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سیٹ جیتنے کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی ہوگیا اور اپنے نام کے ساتھ 'ڈاکٹر' لگا دیا۔ پہلے عام ایم پی اے بنا، دوسرے دور میں وزیر معدنیات بنا اور تیسرے دور میں وزیر ھاؤسنگ بنا۔ وزیر معدنیات بن کر خود کو، مراد سعید کو علیمہ خان کے بیٹوں کو اتنے لائسنس جاری کیے کہ عالمی ریکارڈ بنا دیا جس پر علیمہ خان نے خوش ہوکر اسکو وزیراعلی بنانے کی مہم بھی چلائی تھی۔ اس وقت یہ اربوں روپوں کے اثاثوں کا مالک ہے۔ موصوف نے انتخاب جیتنے کے بعد 13 سال میں 48 غیر ملکی دورے کیے جن میں سب سے زیادہ وہ آسٹریلیا، امریکہ اور برطانیہ گیا۔ کچھ عرصہ پہلے موصوف نے اپنی گرل فرینڈ کو ایک انتہائی قیمتی پلاٹ اور گاڑی گفٹ کی تھی۔ اس نے اپنے خاندان کے 31 افراد کے نام پر بڑی بڑی جائدادیں خریدی ہیں جو نیب کے مطابق اسی کی ہیں۔ امجد علی کی بیٹی ثناء علی کے نام پر ورسک میں واقع ہائی رائز فلیٹس کے ایک فلیٹ سمیت متعدد قیمتی جائیدادوں کی بھی رپورٹس ہیں۔ گل ظفر چائے کے ڈھابے سے سعودی عرب میں 6 ہوٹلوں تک باجوڑ سے تعلق رکھنے والا گل ظفر کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا۔ وہ ایک چائے کے ڈھابے میں ملازم تھا۔ لیکن پی ٹی آئی کا متحرک ورکر تھا۔ اسکو ٹکٹ ملا اور جیت گیا جس کے بعد اگلے الیکشن کے لیے اس نے خود اپنی دولت 3 کروڑ 14 لاکھ روپے ظاہر کی۔ لیکن مبصرین کے مطابق یہ جھوٹ بول رہا ہے۔ اس کی دولت اربوں روپے تک پہنچ چکی ہے کیونکہ اس نے اگلے ٹکٹ کے لیے علی امین گنڈاپور کو 7 کروڑ روپے رشوت دی تھی۔ اس کی سعودی عرب میں 6 ہوٹل ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے گل ظفر کیساتھ کسی نے سعودی عرب میں 24 لاکھ ریال مطلب 18 کروڑ روپوں کا گھپلا کیا۔ اس سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ کتنی دولت کما چکا ہے۔ اس نے باجوڑ میں محل نما عالی شان گھر بنایا ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر آچکی ہیں۔ عارف احمد زئی عینک ٹھیک کرنے کی دکان سے ارب پتی بننے تک پی ٹی آئی کے وزیر معدنیات کے معاؤن خصوصی عارف احمد زئی کی کسی دور میں شبقدر میں عینکیں ٹھیک کرنے کی چھوٹی سی دکان تھی۔ پھر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے بن گیا اور اسکی دولت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ اگلی بار وزیر معدنیات کا معاؤن بنا دیا گیا اور آج عارف احمد زئی ارب پتی ہے۔ ٹویٹر پر امجد خان کے نام سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والا اکاؤنٹ اسی عارف احمد زئی کے بھانجے کا ہے جو آسٹریلیا جعلی کاغذات پر گیا ہے۔ اگر مزید لکھے تو یہ مضمون بہت زیادہ لمبا ہوجائیگا۔ لیکن کل ملا کر پختونخوا میں ایسے 83 پرزاد ہیں۔ سارے کے سارے پی ٹی آئی کے ہیں۔ ان کی کرپشن کا بہت شور ہوا تو عمران خان انہی میں سے تین لوگوں کی کمیٹی بھی بنائی تھی جنہوں نے خود کو خود ہی کلین چٹ دے دی تھی۔ جب یوتھیوں سے ان کے پاس آنے والی اچانک دولت کا پوچھا جائے تو وہ کہتے ہیں یہ سارے چور ہیں لیکن انکا سردار بہت ایماندار ہے۔ ہم تو اسکو مانتے ہیں۔ 😐 لیکن سب بےایمان نہیں ہوسکتے۔ کوہاٹ کے ایک درزی ھمایون چاچا کو بھی ٹکٹ ملا تھا۔ وہ جیتا بھی لیکن دولت اکھٹی نہیں کر سکا۔ اسکو عمران خان نے دوبارہ کبھی ٹکٹ نہیں دیا۔ #AsimMunir #Pakistan
37
243
15
482
38,254
Umer Zia khan retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کمرشل مارکیٹ راولپنڈی پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال 🌹💐🌸🌺🌷
1
17
63
560
Umer Zia khan retweeted
For years, Imran Khan criticised political opponents for seeking an NRO. Now, when political and legal pressure is mounting, his appeal to the Chief Justices raises an important political question: Is this purely about medical treatment, or is there a broader political objective behind it? Political relief cannot replace legal accountability. #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
2
6
243
🙏🏼🤲🕋🤲🙏🏼
2
1
10
137
Umer Zia khan retweeted
What has changed in the lives of Punjab’s 128 million people as @MaryamNSharif took oath as the @cmopunjabpk of @GovtofPunjabPK @GovtOfPunjab since February 2024. @SaleemFarrukh writes in @thenews_intl 1. Fiscal management: Retired Rs719 billion of commodity debt over three fiscal years, making FY26 the first year in Punjab’s history with zero outstanding commodity debt. 2. Sanitation: Villages got sanitation services & created more than 200,000 jobs. 3. Health: 30 million patients through 911 Clinics on Wheels, X-rays, lab tests, ultrasounds – free, at the doorstep. 4. Education: Budget went down from Rs148 billion to 63 billion as 13,000 schools went to private operators. 5. Agriculture: 900,000 Kissan Cards, Rs360 billion in interest-free loans, 24,000 tractors, 4 in 10 to farmers who had never owned one & Fertiliser without the middleman. 6. Law & Order: Reported crime down 32% & robberies down 50%. @MaryamNSharif administration deserves credit for clearing debt, executing key infrastructure projects, and broadening public services as Punjab’s residents have reaped the benefits of cleaner neighborhoods, better healthcare access, and upgraded policing. @ahadmha @mshafiq55110900 @SM_Haider_ @KingofJeruzalem @BootaSingh29551 @umerziak @professorndRaja @engrusmanawaz @waqarqm1988 @GrokMaker @kzkashif01 @drkashraf @Abviews9 @shaxxilkhan @SHAZIANAWAZ13 @pmln_org @PMLNDigital @PmlnMedia @PMLNPunjabPk @pmlndigitalpk @FayyazCanada @KhurramBhatti01 thenews.pk/print/1446143-wha…
1
8
14
460
Umer Zia khan retweeted
The only man never beaten in fifty years of professional wrestling was a five-foot-seven Punjabi who drank ten litres of milk a day, ate half a kilo of ghee and six pounds of butter, and offered to fight any wrestler in the world for the title without once being taken up on it. Ghulam Mohammad, the Great Gama, was born in Amritsar in 1878 into a wrestling family and was winning tournaments at ten. He trained in the mud pit the way the Indian akhara had for a thousand years: five thousand bethaks, the deep squat, and three thousand dands, the dipping press-up, every day, then forty bouts against forty men in turn until the last one was thrown. The diet was the fuel for it and it was almost entirely animal. Milk by the bucket, butter and ghee by the pound, chicken, mutton, and a paste of crushed almonds stirred into the milk as a tonic. In 1910 he went to London and challenged the world. He threw the American champion in under two minutes, then stood in a ring against Stanislaus Zbyszko, the Polish world champion, for three hours while the bigger man lay flat on the mat refusing to be lifted. When Zbyszko failed to turn up for the rematch Gama was handed the belt. Frank Gotch and Hackenschmidt were both challenged. Neither accepted. He wrestled until he was past fifty and was never thrown. At partition in 1947 he stood in a Lahore street and fought off a mob to protect his Hindu neighbours. He died in Lahore in 1960, aged eighty-two. Bruce Lee studied his training and copied the squats. The modern wrestler studies his diet and reaches for a tub of powder. A man built almost entirely out of milk and butter fought everyone alive and won every time, and the sport has spent the century since looking for something more scientific.
175
671
57
5,763
480,548
Umer Zia khan retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI say barda drama aaj tak nahe dekha 🤣🤣🤣
Yaar ye tight scene hai 😂😂
1
2
7
179
Umer Zia khan retweeted
سیاسی وابستگی سے ہٹ کر صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں اور اندازہ کریں کہ صرف نواز شریف کو راستے سے ہٹانے کے لیے جس نے اِس بندے کو صادق و امین قرار دیا، اُس نے پاکستان کے ساتھ عدالتی نظام اور اپنے عہدے کے ساتھ کتنی بڑی ناانصافی کی ۔
166
537
19
1,178
108,649
Umer Zia khan retweeted
دانش اسکول سے پڑھنے والا بلوچستان کا پہلا بچہ جو آج سی ایس ایس پاس کرکے اے ایس پی لگ گیا ہے،شکریہ شہبازشریف
22
583
7
2,703
22,327
Umer Zia khan retweeted
مشعال یوسفزئی نے 85 کروڑ کا حساب مانگ لیا ہے 🔥 سہیل آفریدی، شفیع جان اور جنید اکبر گینگ سے لانگ مارچ کیلئے چندے کے نام پر جمع کئے گئے 85 کروڑ روپے کا حساب دیا جائے (مشعال یوسفزئی) ✅ PTI کے اندر سے اب کرپشن کے خلاف آوازیں اُٹھنا شروع ہو گئی ہیں بڑی خوش آئند بات ہے ✅
10
341
3
804
11,904
Umer Zia khan retweeted
Suspension of the Sentence - Bushra Imran vs the State - F.Crl.A.23/2026 [against the order dated 30.04.2026 passed by the Islamabad High Court, Islamabad in C.M. No.340/2025 in Criminal Appeal No.64/2025] Besides, 61 days past the official deadline (the statute of limitations), the appellant (Bushra Imran) filed a separate miscellaneous application (Crl.M.A. No.5023/2026) and FCC has officially condoned (forgiven) the 61-day delay. 1/2
1
1
3
195
#عمران_خان کی کرپشن ثابت کرنے کیلیئے کسی گواہ یا ثبوت کی ضرورت نہیں؛ اسے عمران خان خود اپنے عمل سے ثابت کر رھے ھیں اس تحریر کو لکھنے کی وجہ سہیل آفریدی کا وہ سفید جھوٹ بنا جسمیں آج وہ فرما رھے تھے کہ عمران خان آپ کی خاطر جیل گیا ھے ھا ھا 😆 😝 😂 آئیے دیکھتے ھیں اور پھر فیصلہ کرتے ھینکہ عمران خان کس وجہ سے جیل گیا ھے عمران خان پر الزام لگا کے انھوں نے ملک ریاض کو 190 ملین پاؤنڈز یعنی 50 ارب روپوں کا غیر قانونی فائدہ پہنچانے کے بدلے میں ملک ریاض سے 458 کنال زمیں لی اور اسپر انھی سے القادر یونیورسٹی بنوائی؛ اسکے اخراجات کروائے اور کروڑوں روپے کیش لیکر القادر ٹرسٹ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائے یہاں میں دعویٰ کر رھا ھوں کے عمران خان پر لگے تمام الزامات کو عمران خان اور انکے ہمنواؤں ھی کے اعترافات اور اعمال سے ثابت کرونگا تاکہ فیصلہ کرنے میں آپکو کسی جج؛ ثبوت یا گواہی کی ضرورت ھی نہ رھے؛ اسکے شاہد/گواہ اور جج آپ خود ھونگے آپکا جو بھی فیصلہ ھو نیچے کمنٹ میں ضرور بتا دیجیئے گا سب سے پہلے تو یہ حقیقت جان لیں کہ جسکے جاننے یا ماننے کیلیئے آپکو کسی اور گواہ یا ثبوت کی ضرورت نہیں؛ اسکے گواہ پوری دنیا میں پائے جانے والے ذی شعور افراد کی طرح آپ بھی اس بات کے گواہ ھینکہ #اپریل_2019 میں ملک ریاض نے 12 سے ذائد مختلف زمین مالکان جو کہ سے سوہاوہ؛ جہلم کے مقام پر نیشنل ھائی وے پر قائم 458 کنال سے ذائد زمین چوبیس کروڑ تیس لاکھ 243,000,000 روپے میں خرید کر نہ تو اپنے نام کی اور نہ ھی بحریہ ٹاؤن کے نام کی بلکہ ملک ریاض نے چوبیس کروڑ س ذائد کی رقم دیکر یہ زمین عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے نام مفت دے دی بلکہ ٹرانسفر فیس اور ٹیکسز کی لاگت ستر لاکھ آٹھ ہزار 7,008,000 روپے بھی ملک ریاض ھی نے دیئے پیاد رھے کہ اسی زمین کو دو سال بعد #جنوری_2021 میں عمران خان اور بشری بی بی کے القادر کے ٹرسٹی بنتے ھی زلفی بخاری نے ایک بار پھرمفت میں القادر ٹرسٹ کے نام ٹرانسفر کر دی یہاں سے عمران خان کی کرپشن کے ایسے ثبوت سامنے آتے ھیں جنکے جھوٹ یا سازش ھونے کی گواہی خود عمران خان خود دیتے ھیں مثال کے طور پر #مئی_2019 کو یعنی ملک ریاض کے 458کنال زمین خریدنے کے چند روز بعد ھی؛ عمران خان سوہاوہ؛ جہلم آکر ایک ایسی ھوائی القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ھیں جس یونیورسٹی کی زمین و آسماں میں کہیں رجسٹریشن تک نہیں تھی اور نہ ھی القادر یونیورسٹی بنانے کیلیے کسی پاکستانی سرکاری ادارے یا ہائر ایجوکیشن بورڈ سے منظوری لی گئی تھی اور نہ ھی بنیاد رکھتے وقت کسی قسم کی درخواست کسی متعلقہ اداروں کے سامنے پینڈنگ نہیں تھی یعنی ایک وزیر اعظم کی حیثیت کا حامل شخص ایک ایسی یونیورسٹی کے نام کی بنیاد رکھ رھا تھا جو آئینی و قانونی طور پر اپنا قانونی وجود تک نہیں رکھتی تھی ایک اور اھم گواھی عمران خان نے القادر یونیورسٹی کی تعمیر شروع کروا کر دی؛ بڑے بڑے القادر یونیورسٹی نام کے بینر لگائے القادر یونیورسٹی کے نام پر تعمیری چندے کا اعلان کیا اور آخر میں القادر یونیورسٹی میں طلبہ کے داخلے تک کر وا دیئے اور ان تمام کام کرنے سے پہلے القادر یونیورسٹی کی رجسٹریشن تک نہیں کروائی گئی یعنی ایک ایسی یونیورسٹی کی بنیاد سے تعمیر ھوگئی جسکی رجسٹریشن تک نہیں تھی پھر اسکی ایڈورٹائزمنٹ اور اسکے نام پرچندےجمع کر لیئے جسکا قانونی وجود تک نہیں تھا پھر اسمیں طلبہ کے داخلے شروع کر دیئے گئے اور اساتذہ اور یونیورسٹی اسٹاف ہائر کر لیئےگئے یہانتک کہ طلبہ کو2021-2022 تک غیر منظور شدہ نصاب پڑھایا گیا اسکے باوجود القادر یونیورسٹی کو عمران خان ھی کی پنجاب حکومت اور وفاقی پارلیمان نے یونیورسٹی بننے کی اجازت منظور نہیں کی تو بحالت مجبوری اسے انڈر گریجوئیٹ کالج کے طور پر لاھور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی GCU سے الحاق کروا کر اسے یونیورسٹی سے GCU کا ایفیلی ایٹڈ کالج بنا دیا گیا یعنی عمران خان کی کرپشن میں جلد بازیوں اور آئین و قانون کو پس پشت ڈلنے کی وجہ سے القادر یونیورسٹی قائم ھی نہیں ھو سکی یہانتک کہ عمران خان نے اپنی پنجاب حکومت HEC; وزارت تعلیم اور اپنی ھی پارلیمنٹ کے ممبران سے نا امید ھو کر قانون تبدیل کیا اور چیف کمشنر اسلام آباد کو چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کی کوشش کی تو حیران کن طور پر چیف کمشنر اسلام آباد نے عمران خان کی کرپشن کی بناء پر اسے رجسٹر کرنے سے انکار کر دیا جس عمل کو عمران خان کی پنجاب اور وفاقی حکومت سے لیکر چیف کمشنر اسلام آباد نے کرپشن کہہ کر ساتھ نہیں دیا اور آج تک اسی کرپشن کی سے القادر یونیورسٹی کا قیام نہیں ھو سکا کیا آپ بھی اسے عمران خان کی کرپشن سمجھتے ھیں یا نہیں کیا عمران خان آپکے لیئے جیل گیا یا اپنے ثابت شدہ جرم کی پاداش میں سزا پا رھا ھے فیصلہ آپکا تحقیق میری ظفرنقوی
7
5
13
410
12 October 1999 Twenty-seven years ago today, a dictator overthrew an elected Prime Minister, trampled the Constitution, and drove a dagger into the heart of Pakistan’s democracy. Public applause could not make it legitimate. The passage of time cannot erase it. Remember the date. Remember the betrayal.Remember who Stood next to Dictator #BlackDay
1
3
91
Umer Zia khan retweeted
اصل فارم 47 کی حکومت خیبر پختونخواہ کی تھی چیک کریں احتجاج کے نام پر یہ 4 بچے نکلے ہیں جبکہ پشتون نسل پرستی کا چورن کب کا بیچ رہے تھے
1
3
9
433
Umer Zia khan retweeted
Claim: 2 million. Real scene: A few dozen vehicles... The difference is so obvious that no explanation is needed... 👇👇 🤣🤣🤣🤣😜😜
1
2
3
70
##پی_ٹی_آئی فالورز نے اپنے لیڈر کو نہ صرف بھلا دیا بلکہ بھلانے کا ثبوت بھی دے دیا ۔۔۔ اسوقت پاکستان میں 6 اکتوبر اور صبح کے 4 بجکر 11 منٹ ھو رھے ھیں جبکہ عمران خان کی سالگرہ کل 5 اکتوبر کو تھی ۔۔۔ اور کسی ایک نے بھی ٹوئٹ کر یا کسی سوشل میڈیا پر یا جیل سے یا کسی مقام پر سالگرہ منا کر عمران خان کو وش تک نہیں کیا ۔۔۔
1
2
120
Umer Zia khan retweeted
حامد میر کی تاریخ رہی ہے جب بھی اس ملک میں دہشتگرد طالبانوں کے خلاف ریاست نے ایکشن لیا حامد میر جیسا منافق ہمیشہ دہشتگردوں اور اُنکے سہولتکاروں کیساتھ کھڑا ہوگیا
ان نوجوانوں کے جوش و جذبے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے ان سب نوجوانوں کو ایک بہتر مستقبل کی ضمانت فراہم کرنا اور انکے حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے وفاق اور صوبہ مل کر ان نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ کریں اور نوجوان بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں
6
12
34
855
Umer Zia khan retweeted
The former British home secretary and buddhist daughter of a Kenyan descendant of Goan Catholics, and a Mauritian Hindu descendent of Tamil, born in Harrow, studied in New York, married to a Jewish South African who lived In Israel says multiculturalism has failed.
1,622
7,268
494
27,148
551,073