آیت اللہ العظمی خامنہ ای (@ur_khamenei) header
آیت اللہ العظمی خامنہ ای (@ur_khamenei) profile picture

‏‏‏رہبر انقلاب اسلامی

Islamic Republic of Iran
Joined May 2019
امریکہ کبھی نہ کبھی صیہونی حکومت کی پشت پناہی بند کرنے پر مجبور ہوگا۔ 3 جون 2024
12
107
781
8,722
یہ کسی نااہل صدر کا زوال نہیں تھا۔ یہ امریکہ کی عزت کا زوال تھا، امریکہ کی طاقت کا زوال تھا۔ 7 فروری 2021
2
59
436
6,399
اس بات سے قطع نظر کہ انتخاب کس کا ہوتا ہے — ممکن ہے یہ منتخب ہو جائے یا وہ دوسرا — لیکن ایک حقیقت بالکل واضح ہے، اور وہ امریکہ کی سیاسی، تمدنی اور اخلاقی زوال پذیری ہے۔ 3 نومبر 2020
2
17
176
5,483
بوسنیا و ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیوو میں کتاب ’’سرائیوو کی گلیوں میں پیدل سفر‘‘ کےبوسنیائی نسخے کی تقریبِ رونمائی جاری ہے۔ اس کتاب میں ایران کے شہید رہبرِ انقلاب اسلامی، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بوسنیا و ہرزیگووینا کے بارے میں بیانات کو تصویروں کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔
U Sarajevu, glavnom gradu BiH, upravo se održava promocija knjige "Šetnja ulicama Sarajeva". Ova knjiga je skup izjava šehida vođe Islamske revolucije Irana, ajetullaha Hameneija, o Bosni i Hercegovini u ilustrovanoj formi. #Hamenei
12
73
3,571
صیہونیوں نے سمجھ لیا تھا کہ مزاحمت کی داستان ختم ہو چکی ہے، مگر سنوار کی روح آج بھی زندہ ہے، ان کی فکر آج بھی باقی ہے اور ان کا راستہ آج بھی جاری و ساری ہے۔ 17 دسمبر 2024
19
124
788
11,776
یومِ حافظ (۱۲ اکتوبر) کے موقع پر Khamenei.ir میڈیا گروپ ایران کے شہید رہبر کے ہاتھ سے دیوانِ حافظ پر تحریر کردہ یادگاری نوٹ شائع کر رہا ہے۔ یہ دیوان فروری ۱۹۸۹ء میں سرائیوو کے دورے کے دوران بوسنیائی مترجم کو بطورِ تحفہ پیش کیا گیا تھا۔
Medij Khamenei.ir će povodom Dana Hafiza, 12. oktobra, objaviti svojeručnu posvetu šehida vođe Irana na primjerku Hafizovog Divana. Riječ je o knjizi koju je tokom posjete Sarajevu u februaru 1989. #Hamenei #Hafiz 1/2
3
11
95
3,477
دیکھیے! #پیرس میں مظاہرین پر #فرانس کی مسلح فورسز حملہ آور ہیں۔ یعنی اپنے ہی عوام کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اور پھر یہی لوگ ہم سے انسانی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں! تمہیں انسانی حقوق کا مطلب بھی معلوم ہے؟! 8 فروری 2019
1
36
199
4,778
آنے والا زمانہ فلسطین کا زمانہ ہے، غاصب صیہونی حکومت کا زمانہ نہیں۔ 25 اکتوبر 2023
3
108
3
806
8,577
طوفان الاقصیٰ کے ذریعے غاصب صہیونی حکومت کو جو ضرب لگائی گئی، وہ ایک فیصلہ کن ضرب ہے۔۔۔ جس کی تلافی ممکن نہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ بات مزید واضح ہوتی جا رہی ہے کہ اس نقصان کی تلافی ممکن نہیں۔ 25 اکتوبر 2023
32
225
5,020
امریکیوں کا دنیا کے ہر خطے میں یہی استکباری رویہ ہے۔ جاپان کو شکست دینے کے بعد وہاں فوجی اڈہ قائم کر لیا۔ جاپانی آج تک امریکی فوجی اڈہ ختم نہیں کروا سکے! وہاں کے لوگوں پر ظلم کیا جاتا ہے، خواتین کی عصمت دری اور دیگر خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں؛ یہی استکبار کا مفہوم ہے۔ 3 نومبر 2009
57
261
4,600
علاقے کی قوموں کی ہمت و شجاعت کے نتیجے میں امریکہ کو علاقے سے نکلنا پڑے گا اور وہ نکلے گا۔ 17 مئی 2025
5
33
265
5,427
آج ہمارا دشمن، یعنی صہیونی حکومت، دنیا کی سب سے زیادہ نفرت انگیز حکومت ہے۔ 24/08/2025
3
92
1
520
7,371
امریکی جتنا زیادہ آگے بڑھیں گے، اتنا ہی غرق ہوتے چلے جائیں گے۔ 16 مئی 2004
17
219
3
1,729
19,779
جب بزدل افراد تاریکی میں پھنس جاتے ہیں تو خوف سے سیٹیاں بجاتے ہیں۔ 21 مارچ 2003
21
15
1
156
6,898
امریکا نے اگست ۱۹۴۵ء میں ایک ایٹم بم #ہیروشیما اور دوسرا #ناگاساکی پر گرا کر کم از کم ڈیڑھ لاکھ شہریوں کا فوری طور پر قتل عام کر دیا۔ یہی ایک استکباری، بے دین، خدا سے دور اور اخلاقی اقدار سے عاری فوج کی فطرت ہے۔ 30/10/2019
12
31
1
185
6,772
اربعین کی عظیم پیادہ روی، اسلامی مزاحمتی محاذ کی قوت اور استحکام کا ذریعہ ہے۔ 13 اکتوبر 2019
15
32
289
6,964
امام حسینؑ فرماتے ہیں: جو شخص کسی ظالم و جابر حکمران کو دیکھے اور اس کے خلاف آواز نہ اٹھائے، اللہ تعالیٰ اسے بھی اسی انجام سے دوچار کرے گا جس کا مستحق وہ ظالم ہے، یعنی جہنم۔ یہی وجہ ہے کہ ہم امریکہ کے مقابلے میں پسپائی اختیار نہیں کرتے۔ 13 اکتوبر 2019
16
38
1
243
6,676
دہشت گردی کے مسلسل خطرات کے باوجود جو ہمیشہ موجود رہے، اربعین کا عظیم اجتماع ایک غیر معمولی اور بے مثال مظہر ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ راہِ خدا میں جدوجہد اور استقامت کی فکر اپنے عروج کی جانب بڑھ رہی ہے۔ 13 نومبر 2017
4
14
157
5,841
اربعین سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ دشمن کے وسیع اور طوفانی پروپیگنڈے کے مقابلے میں، حق کے تذکرے اور شہادت کی یادگار کو ہمیشہ زندہ رکھنا چاہیے۔ 20 ستمبر 1989
4
25
231
6,560
اربعین، فکرِ حسینی کے فروغ اور حسینی مزاحمت کی بنیاد رکھنے کا نقطۂ آغاز ہے۔ 28 دسمبر 1980
5
17
177
5,833