Pinned Tweet
میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار عباد کو سیاسی پریشر کے باعث کوئی ہسپتال لینے کو تیار نہیں ، ہسپتال انتظامیہ نے عمار عباد کو وینٹی لیٹر دینے سے انکار کردیا
کسی نے یزیدیت کا دور دیکھنا ہے تو پاکستان کو ہی دیکھ لیں ، یزیدیت کا دور چل رہا ہے ۔
@PTIofficial
#میرے_پاکستانیو
Ch usman jutt retweeted
کاغذی دعوؤں کا شیش محل اور مہنگائی کی چکی میں پستا عام آدمی
آٹا 200 روپے کلو اور LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے، فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے۔۔
غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔
سردیاں آتے ہی انڈوں کی فروخت میں اضافہ ہوتے ہی پلاسٹک کے مصنوعی انڈے مارکیٹ میں آگئے ۔
مجھے تو پلاسٹک کے ہی لگ رہے ہیں ۔۔
باقی آپ سب اپنی کمنٹس میں راہے دیں۔
109
یہ ہے اللہ کی طاقت جس اسرائیل کی حکومت مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی قتل عام کرتی تھی اب اللہ نے وہاں ایسی حکومت قائم کر دی ہے کہ وہاں کی پارلیمنٹ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ نے نماز ادا کر لی۔
اظہر مشوانی عمران خان کا وفادار سپاہی ✊
اظہر مشوانی اور پوری فیملی نے عمران خان کے لیے قربانیاں دی ہے!!
اظہر مشوانی اور خاندان کو سلام
ہم اپ کے ساتھ ہے ۔
@MashwaniAzhar
@PTIofficial
نورین خان اپا کی طبیعت خراب، کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا
💔🤲اللہ تعالیٰ نورین آپا کو زندگی دے صحت دے آمین ثم آمین
مسلمان کی زندگی میں کتنی ہی مشکلات،پریشانیاں،نا انصافیاں اور آزمائش کیوں نہ آجائیں قرآن و سنت نے ہمیں سکھایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے،اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے حق پر ہی قائم کرنا چاہیے
حق والوں کے لیے ہی اللہ کی مدد آتی ہے..












