@wasayjeei
iAccount based inPakistan
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Web
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Director-SIGMA ASSOCIATES
Karachi,Pakistan
Joined January 2013
- Tweets25.4K
- Following1.7K
- Followers959
- Likes10.8K
Abdul Wasay retweeted
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو....
Abdul Wasay retweeted
عقل بڑی یا بھینس۔۔۔؟
سپریم کورٹ فیصلہ پر پنجاب خیبرپختونخوا الیکشن 90 روز میں نہیں ہوا، فوجی ٹرائل قیدیوں کو اپیل کا حق نہیں دیا، عمران خان شفاء ہسپتال منتقل ہوئے نہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ رہا ہوئے۔ ہاں لانگ مارچ ضرور روکیں گے کیونکہ ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے۔منقول
Abdul Wasay retweeted
شہباز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے لندن جا رہے ہیں۔
لیکن عمران خان ناقص سرکاری پمز ہسپتال ہی جا سکتے ہیں، کسی پرائیویٹ ہسپتال نہیں۔
ظالم اور منافق لوگوں کو رات کو نیند کیسے آ جاتی ہے؟ اتنا ظلم کرتے ہوئے ان کے دل کیوں نہیں ڈرتے؟
کیا یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ ان کی آنکھیں نہیں، ان کے دل اندھے ہو چکے ہیں؟
Abdul Wasay retweeted
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
mol.im/a/16142731
Abdul Wasay retweeted
الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے کاغذات کے مطابق مریم نواز کے پاس اپنی کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے ، محمد مالک
Abdul Wasay retweeted
الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق مریم نواز کے اکاؤنٹ میں صرف ایک کروڑ کیش تھا تو انہوں نے جہاز کے پونے تین کروڑ اخراجات کہاں سے جمع کروائے ؟ محمد مالک صاحب کا سوال
Abdul Wasay retweeted
سوشل میڈٰیا نے ثبوت کے ساتھ,
ماچھی کی فیورٹ نانی کو جھوٹا ثابت کردیا!
وزیراعلی یا وزیر اعظم چھوٹی پہ نہیں ہوتا!
آبائی وطن لندن میں نانی نے خود کہا تھا میں چھٹی پر ہوں, ویڈیو ثبوت جاری🤣
Abdul Wasay retweeted
الیکشن کمیشن میں مریم نواز نےاپنے اثاثے تقریبا سوا دوکروڑ ظاہر کیے ہوئے ہیں جبکہ لندن ٹرپ کے بعد ان کے ذمے واجب الادا رقم تقریبا ڈھائی کروڑ سے اُوپر بلکہ 3 کروڑ کے قریب قریب ہے، یہ رقم مریم نواز کیسے ادا کریں گی؟
کیا چندے کی اپیلیں کی جائیں گی؟
@AzmaBokhariPMLN
Breaking
مریم نواز صاحبہ کے نام جہاز کے نجی استعمال کا خرچ سرکاری خزانے میں جمع کروانے کا پہلا چالان 14ستمبر کو جاری کیا گیا جو 2کروڑ 93 لاکھ 65ہزار 976روپے کا تھا ، آج دو مرتبہ اس چالان میں ردوبدل کیا گیا اور باقاعدہ مریم صاحبہ کو خط لکھا گیا ، دوسرا چالان 2کروڑ 80 لاکھ 37 ہزار 844روپے اور بعد میں تیسرا چالان 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4روپے کا جاری کیا گیا ۔ البتہ ابھی تک رقم جمع کروانے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی @MaryamNSharif
Abdul Wasay retweeted
مریم نواز صاحبہ نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے تقریبا سوا دو کروڑ کے ظاہر کیے ہوئے ہیں اور اب صرف لندن ٹرپ کے بعد ان کے ذمے واجب الادا رقم تقریبا ساڑھے تین کروڑ ہے، یہ رقم مریم نواز کیسے ادا کریں گی؟
Abdul Wasay retweeted
What the hell
یہ کیا بکواس ہے
جواب دو اس کا پنجاب پولیس ۔
پہلے چار بچیوں کا باپ رکشے والا
پھر ستوکتلہ تھانہ بندہ گھر میں تیسری منزل سے گرا
پھر دو خواتین کی ڈیتھ
پھر اشتیاق کھولتے تیل میں گرا اور اب یہ
۔۔۔۔ کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں
@OfficialDPRPP
Abdul Wasay retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی کینٹ کے سینئر نائب صدر اعجاز ستی ریاستی حراست میں تشدد کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے شہید ہو گئے۔
پاکستان کی بربادی اور تباہی کے پیچھے فوج، رینجرز، ایف سی، پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس اور سی ٹی ڈی کی وردیاں ہیں۔
Abdul Wasay retweeted
ریاست کی ایک اور درندگی - 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے خوفزدہ حکومتی مشینری کے سیاسی انتقام کا کھلا مظاہرہ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ستی صاحب کو دن 3 بجے ان کے گھر سے بالکل تندرست اور فعال حالت میں اٹھایا گیا، اور محض آدھے گھنٹے بعد ان کی لاش اسپتال پہنچا دی گئی۔
موجودہ ویڈیو میں ان کے صاحبزادے کو اسپتال کے عملے اور انتظامیہ سے سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج کا مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاکہ اس حراستی قتل کا اصل سچ اور حقائق سامنے آ سکیں۔ ایک بھلے چنگے انسان کا پولیس حراست کے چند منٹوں کے اندر یوں دم توڑ جانا قدرتی موت ہرگز نہیں، بلکہ بدترین تشدد اور فاشزم کا نتیجہ ہے۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پرامن سیاسی ورکرز پر یہ مظالم ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ اعجاز ستی صاحب کی اس حراستی موت کی فوری شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے۔
Abdul Wasay retweeted
یہ ان کا کردار ہے بد کردار نے معصوم بچی کو زمین پر دے مارا
اللہ اس پر لعنت کرے جیسے فرعونیوں پر کی گئی تھی
Abdul Wasay retweeted
وفا کا پیکر نائب کپتان شاہ محمود قریشی ۔۔۔ وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!
#ReleaseSMQ
Abdul Wasay retweeted
محی الدین ابن عربی 800سال قبل مریخ پر گئے!ناسا کو نشانیاں مل گئیں! شیخ ابن عربی نے وہاں کیا لکھا تھا؟؟؟
Abdul Wasay retweeted
ظلم و بربریت دیکھیں آپ۔
پی ٹی آئی ورکر اشتیاق خان کی تدفین پولیس کی نگرانی میں جلدی جلدی کروا دی گئی۔ جیسے ہی سہیل آفریدی نے لاہور میں اس کے گھر تعزیت کا اعلان کیا، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
یہ صرف ایک جنازہ نہیں، پورے نظام کا چہرہ ہے۔ عمران خان ناحق قید میں ہیں، قیدِ تنہائی میں مظالم ہو رہے ہیں، کارکنوں پر ظلم جاری ہے۔
اب خاموشی جرم ہے۔ 27 ستمبر کو اس ظالم نظام کے خلاف باہر نکلو۔ پرامن مگر بے خوف۔ سڑک پر آؤ۔
"عمران خان کی بیوی کی تضحیک کرتے ہوئے اس سے عمرے کا حساب کتاب مانگا جاتا تھا، لیکن آج کئی دن ہونے کو آئے، سرکاری مال سے خریدے گئے 12 ارب روپے کے جہاز میں ذاتی دورے کا حساب کتاب نہیں دیا جا رہا"۔ سحرش منیر مان
@SMunirMaan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں