فیض🔻 retweeted
FREE IMRAN KHAN, IMMEDIATELY.
nitter.cf/DailyMail/status/21156…
Imran Khan's son says no one has heard from imprisoned cricket legend for months - and that fears are growing trib.al/AVBEDNZ
فیض🔻 retweeted
میں ایسے نہیں کہتا ان میں سے اک بھی حلال کا نہیں کل مرشد کی بہن کو دل کی تکلیف ہوئ اور ہسپتال کے باہر تالا لگادیا اب سوچو
فیض🔻 retweeted
Special thanks to @worqas for saying the unsayable, bashing the despicable, and giving tyrants the verbal demolition they’ve earned.
No filters. No fake civility. No diplomatic nonsense. No sugarcoating, Just ruthless unapologetic slaps for people who think they’re above accountability, for ones who consider themselves unquestionable 🔥
Thanks Waqas for being loud and merciless !
فیض🔻 retweeted
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥
آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔
میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی
صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں:
پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟
جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔
جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔
جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا)
چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟
جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا)
پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟
جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔
(اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔"
اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔
اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی”
چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟
جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں
تھا۔
نوٹ؛🚨
یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
فیض🔻 retweeted
🚨 URGENT VIDEO MESSAGE FROM PAK SIDE OF KASHMIR:
We Are Under Siege!
Pak Forces have established camps at the entry points of Pak-administered Kashmir, and weapons of war are being used.
Preparations for what is described as a large-scale genocide against Kashmiris are reportedly underway.
JKJAAC Core Members:
• Sardar Umar Nazir Kashmiri
• Imtiaz Aslam
• Mujtaba Farooqi
فیض🔻 retweeted
یاد کریں، نواز شریف کے پلیٹلیٹس کی جعلی فلم چلانے اور اس پر صبح شام آنسو بہانے والے ضمیر فروش نام نہاد پٹواری تجزیہ کاروں کا ماتم۔ آج ان بدکردار لوگوں کی زبانیں خان صاحب کی بہن کی جان لینے کی اس فوجی حکومت کی کوشش پر کیسے بند ہیں۔
حامد میر صاحب کیا ایسا ہی ہے ؟
فیض🔻 retweeted
کشمیر ایکشن کمیٹی کے رکن کے گھر پاک فوج نے ڈرون حملہ کرکے دو بچیاں اور دو خواتین شہید کردی ہیں۔
فیض🔻 retweeted
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا
شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
فیض🔻 retweeted
I'm from Punjab and I announce full support for separatist movements against the Fake State of Pakistan
فیض🔻 retweeted
Noreen Niazi is 71 years old and is still in the ICU. Her family has not been allowed to see her since last night. Just imagine how cowardly, shameless, and despicable a person must be to fear women and lay hands on them.
فیض🔻 retweeted
جس دن کشمیریوں نے احتجاج کا اعلان کیا تھا
اس دن کہا تھا آپ احتجاج فل حال ملتوی کر دیں مجھے گالیاں پڑی اور کہا گیا کشمیری یہ کر دے گے وہ کر دیں کبھی کہا گیا پٹھان یہ کر دیں وہ کر دیں گے پنجابی بزدل ہیں وغیرہ وغیرہ
کوئ بزدل یا بے غیرت نہیں ہے آپ کا پالا جس سے پڑا ہے وہ انہتا کا ظلم اور بے غیرت ہے
کشمیریوں کے احتجاج پر بھی عرض کیا تھا پاکستان کی مزاحمت کی تمام آوازوں کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل اپنی جماعتوں کے مسائل اور اپنی ذاتی اختلاف ایک طرف رکھ کر پہلے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا
اور جمہوریت بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر نکلنا ہوگا جب جمہوریت بحال ہو جائے گی آپ کے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے اس وقت اصل مسلہ فوج کا قبضہ ہے باقی اس کی جزئیات ہیں قبضہ چڑھا لیں جزئیات خود ختم ہو جائیں گی
تحریکیں ایسے نہیں چلتی گھر بیٹھے بیٹھے ایک دن خیال آیا نکلو تو نکل پڑو
سب سے پہلے ایجنڈا کلئیر کرو ایک علاقے یا ایک پارٹی کا نہیں پورے پاکستان کا بناؤ سب کو جمع کرو
ورنہ پہلے پی ٹی آئی کو کچلا گیا پھر ماہ رنگ بلوچ کو کچلا گیا اس کے بعد ٹی ایل پی کو کچلا گیا اگلا نمبر عوامی ایکشن کمیٹی کا لگا پھر کے پی پی ٹی آئی کی مزاحمت کو کچلا گیا اگلا نمبر مولانا کا ہے مولانا کے بعد کسی اور کا ہوگا
ذرا سوچو پچھلے چار سال میں جتنی مزاحمت کی تحریکیں کچلی گی اگر ایک پلیٹ فارم سے ایک ہی تحریک بن کر اٹھتی تو آج یہ نتائج ہوتے
ہم سب نے اپنی ڈیڑھ ڈیڑھ انچ کی مسجد الگ بنا رکھی ہوئ ہے اپنے ذاتی اختلاف کو ایک طرف رکھنے کو تیار نہیں ہیں اور ہمارا مخالف متحد ہے
وہ ایک ایک کر کے سب کو نگلتا جا رہا ہے اور ہم ماتم کرتے جا رہے ہیں
فیض🔻 retweeted
عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں بیٹھنے والے بےغیرتو خان کی بہن آئی سی یو میں ہے، اہلِ خانہ کو ملنے نہیں دیا جا رہا، مگر تمہاری غیرت نہیں جاگتی، تمہاری زبان نہیں کھلتی۔
عمران خان کا نام تمہاری سیاست کا ایندھن نہیں کہ خان جیل میں سڑتا رہے، اس کا خاندان اذیتیں سہتا رہے اور تم اس کے نام پر اقتدار کے مزے لوٹتے رہو۔
فیض🔻 retweeted
کیا نورین آپا ابھی تک ہسپتال ہیں؟
ان کی طبعیت کیسی ہے اب ؟ کسی کو کچھ معلوم؟
قیادت میں سے کوٸی گیا ہسپتال؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
فیض🔻 retweeted
پاکستان آرمی نے ایمان مزاری اور علی چٹھہ کو بیرئیر ہٹانے پر دس سال سزا سنائی ہے۔
یہ بےغیرت 👇فوجی کرنل اور اسکی گرل فرینڈ جنہوں نے بیرئیر بھی ہٹاۓ اور بندوق بھی چلائی۔
انکو کب سزا ہو گی؟
🚨🚨
یہ بیرئیر ہٹانے پر انسانی حقوق کے وُکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دہشتگرد قرار اور دس سال سے زائد قید کی سزا، واضح رہے کہ وڈیو میں دونوں کے ہاتھ میں اسلحہ چھوڑیئے کوئی چھڑی بھی نظر نہیں آرہی لیکن پولیس اہلکار ضرور ایمان مزاری کو بیرئیر مار کر زخمی کرتا ہے۔
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے
فیض🔻 retweeted
The most prominent socialist to emerge from Pakistan in recent times has been Imran Khan. Dude what victory are you talking about? Go back to teaching in your evil capitalist university. 😂






























