Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860) header
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860) profile picture

My Identity is Pakistan My Leader is Imran Khan❤️❤️

Brooklyn, NY
Joined August 2021
Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)Photo by Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wish7860)
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
1,188 دن قید میں! سلاخوں کے پیچھے، مگر آج بھی نہ ٹوٹا، نہ جھکا، نہ بکا! عمران خان قید میں ہے، مگر امید آج بھی زندہ ہے! @ImranKhanPTI @bisma80466172 #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
47
1
44
502
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ریاست سابق وزیراعظم کی صحت سے کھیل کر جرم کا ارتکاب کر رہی ہے ۔ جس نے پوری قوم کا درد اپنے دل میں لیا، آج اسی کی زندگی خطرے میں ہے! #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
2
93
1
136
736
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھاتی اٹھاتی آج خود جیل میں قید ہیں، نورین خان ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے جیل میں قید ہیں، شرم کرو حیاء کرو نورین اور عمران خان کی دیگر بہنوں کو رہا کرو۔
1
177
2
309
1,795
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان کی واحد امید ھے عمران خان خان کی جان بچاؤ، خان کو رہا کرو۔ #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
33
87
69
2,339
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 کوٹ لکھپت جیل میں عظمٰی خان کی طبیعت ٹھیک نہیں، مطالبہ کریں کہ عظمٰی خان کو فوری طور پر رہا کرکے ہسپتال منتقل کر دیا جائے
10
698
5
1,368
7,313
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حق اور اصول کی بات ہو تو جھکنا ہماری روایت نہیں #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
2
32
44
469
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians #LetPakistanSeeImranKhan عمران خان کی بہنیں کتنی عظیم ہیں؟ بھائی کی ساڑھے تین سال حکومت کے دوران کوئی عہدہ یا فائدہ نہ لیا، بلکہ پارٹی اور حکومتی سرگرمیوں میں دور دور تک نظر نہ آئیں! قائداعظم اور لیاقت علی خان کے علاوہ پاکستان کے کسی حکمران نے فیملی کو حکومتی مفادات سے دور نہیں رکھا! صرف عمران خان وہ لیڈر تھا جس نے اپنے بیٹوں، بہنوں، بہنوئی اور سارے خاندان کو حکومتی مفادات اور عہدوں سے دور رکھا! لیکن جب خوف نے ہر طرف خاموشی طاری کر دی تو یہ تین بہنیں دلیری سے ہر روز عمران خان کی رہائی کی واحد آواز بنتی تھیں! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو! بہنوں کی دلیری کو سلام کرو، خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، رہائی کی جنگ لڑو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
2
111
133
695
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
3
74
74
630
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سوشل میڈیا مطالبہ جاری رکھیں۔!!🚨 عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرو۔!!!
5
148
283
2,440
Imran Khan’s imprisonment made his sisters stronger. The nephews joined the same struggle. The brothers-in-law gave quiet support. No one stepped back. They all decided to remain standing together. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
18
31
1
19
452
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#StopRiskingKhansLife #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians #LetPakistanSeeImranKhan آج بھی ان کے لیے یہ آپشن موجود ہے کہ وہ ملک سے باہر چلے جائیں اور شہزادوں کی طرح زندگی گزاریں! آج بھی ان کے لیے یہ آپشن موجود ہے کہ وہ بنی گالہ منتقل ہو جائیں، جلسے جلوس نہ کریں، اور اگر احتجاج کرنا بھی ہے تو صرف نمائشی حد تک بیانات دیں کہ مہنگائی ہے یا ٹماٹر مہنگے ہو گئے ہیں! لیکن جو ہم نے اقتدار پر قبضہ کیا ہوا ہے، اس کے متعلق کچھ نہ کہیں تو آپ کی جان بخشی ہے! اس پر عمران خان نہیں مان رہے، بات ختم! عظیم ماں شوکت خانم کا عظیم بیٹا، عظیم بیٹیاں، عظیم نواسے، عظیم نواسیاں، عظیم داماد اور ہم سارے کے سارے ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں تھے اور دن قیامت تک رہیں گے! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو! خان کے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، ظالم کی شرائط مسترد کرو، رہائی کی جنگ لڑو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
1
45
45
365
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان صاحب کی ایک بہن جو پاکستان میں نہیں ھے انہوں نے ایک Statement جاری کیا ھے اپنے بھائی کا پیغام پہنچنے کے بعد ،، #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
39
63
1
42
563
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
23
19
312
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نہ گھبرائے، نہ پیچھے ہٹے، باطل کے سامنے ہمیشہ چٹان کی طرح قائم اور ثابت قدم رہے، #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
2
15
16
187
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میری بات لکھ کر رکھ دیں، جب عمران خان جیل سے باہر قدم رکھے گا تو اس خطے میں کبھی کسی کا ایسا استقبال نہیں ہوا ہوگا جیسے عمران خان کا ہوگا عمران ریاض خان 🔥
20
129
397
2,393
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
فیلڈ مارشل کا انجام!
زمین پر ہر دروازہ سیلوٹ مار کے کھلتا تھا۔ یہاں ایک بھی نہیں کھلا 😂🔥
29
1,046
2
4,110
61,494
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1188 دن اور بشریٰ بی بی کو 924 دن ہو چکے ہیں، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف سے 7 ماہ اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 11 ماہ کے بعد اڈیالہ جیل میں 40 منٹ کی مختصر ملاقات کی اجازت ملی، اس ملاقات کے بعد یہ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک چلا گیا تھا اور ان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی بھی ضائع ہو چکی 5، عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو کبھی بھی دل، بلڈ پریشر، شوگر کی بیماری نہیں رہی ہے، بشریٰ بی بی کی بھی آنکھوں کی یہ حالت ہو چکی ہے کہ وہ جیل کے اندر بھی کالا چشمہ پہن رہی ہیں، سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ میں بھی قید تنہائی کے باعث کئی امراض کا ذکر کیا گیا تھا، عمران خان سے ذاتی دشمنی اور حسد میں ذہنی مریض عاصم منیر نے سابق وزیرِ اعظم کے بطورِ قیدی بھی تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ #MunirWillBeTheKiller #FreeImranKhanAndFamily #FascismUnderAsimLaw
7
342
2
864
5,610
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ملاقات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔ عمران خان صاحب کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور ڈاکٹر فیصل،ڈاکٹر عاصم اور فیملی کی موجودگی میں خان صاحب کا علاج کروایا جائے.نعیم حیدر پنجوتھہ
15
279
2
940
12,919
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خیبرپختونخواہ میں درخت کاٹے جا رہے ہیں!
30
58
740
Mehwish PTI 🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر جن پر خان اور عوام نے اعتماد کیا لیکن وہ سب تو خان صاحب کے لیے ان کی فیملی کے لیے موثر انداز میں اواز بھی نہیں اٹھا سکتے
19
2,667
7
6,731
36,549