@wqs1

Lahore - Pakistan -A student of politics -An ordinary citizen

Joined October 2010
Jilani parks Lahore parking ticket for cars is rs 100. It's too much for daily walkers. Plz introduce weekly and monthly cards @MaryamNSharif @Marriyum_A
10
Imran khan's marterclass
10
#Psx kse100 جن جن لوگوں نے اس سال پی ایس ایکس میں پیسہ لگایا ان کا بیڑا غرق ہو گیا
1
29
Ac Shalimar جو ابھی ریسنٹلی بدلہ ہے لاہور سے اچھا ادمی نہیں تھا
102
نیویارک یہ میں پولیس ارام سے قابو کر سکتی تھی اس خاتون کو مگر انہوں نے اس کو گولی مار کے مار دیا
109
waqas retweeted
Replying to @SMUReforms
Certainly this is not London this is Lahore centre of Lahore shadman market Lahore near Fatima memorial hospital near services hospital- Remove illegal Kura dumping station
1
126
Glad that Salman Ali agha has been rested finally #cricket EngvsPak
177
اج لاہور میں جگہ جگہ لوگوں نے لاؤڈ سپیکر لگا رکھے ہیں وہاں پر قوالیاں بج رہی ہیں ڈھول بج رہے ہیں گانوں کی طرز پر گایا جا رہا ہے لوگوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں رات سے یہ کام جاری ہے کئی لوگوں کو حال چڑھے ہوئے ہیں کچھ معلوم نہیں یہ کیا طریقہ ہے 12 ربیع الاول منانے کا
103
یہ اج کی تصویر ہے ایک ہی وقت میں دیکھیں کتنا کوڑا اتر رہا ہے یہ سلسلہ سارا دن چلتا رہتا ہے بچوں بوڑھوں اور شہریوں کو یہ عذاب 24 گھنٹے جھیلنا پڑتا ہے @MaryamNSharif
1
11
یہ پی ٹی ائی والے بار بار بنگلہ دیش کا حوالہ کیوں دیتے ہیں
86
Shameful performance by Pakistan #EngvsPak
150
ایک دوست کا چار اٹھ نو کا کیس ہے489f 170 تاریخیں پڑھ چکی ہیں کینٹ کورٹ میں اسی کوٹ میں ایک صاحب سے معلوم کیا جو 305 تاریخیں بھگت چکے تھے @MaryamNSharif
70
تحصیلدار پٹواری سب کھاتے ہیں لاکھوں میں ایک ایک چھوٹے سے کیس پہ عدالتوں میں عمر گزر جاتی ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اللہ کا عذاب ہے اس ملک پر @MaryamNSharif
53
یہ قوم بہت بگڑی ہوئی ہے کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیتی ایک دوست کا قبضہ حاصل کرنے کا کیس ڈی سی ایل ار کے پاس چار مہینے سے پڑا ہوا ہے تاریخ پر تاریخ پھر اس نے Ac شالیمار کو بھجوا دیا اس کی تاریخ پر تاریخ وہی سفارشیں وہی کرپشن اس قوم کا کچھ نہیں ہو @MaryamNSharif
46
Imran khan returns to jail
58
سلمان علی سعود شکیل بیکار پلیئر ہیں #Engvspak
58
Pathetic performance by Pakistan#ENGvPAK
29
Ac Shalimar
48
Early Morning Lahore
41