WRATR retweeted
Just got a call from a Brig from ISI that they’ve got nothing to do with the video & it was prepared on dark web. Told him to convince senator swati, not me. I stand by my colleague the way army stood by Maj Gen faisal Naseer. 1/2
WRATR retweeted
11 websites to find remote jobs with salary in USD.
1. dailyremote. com
2. weworkremotely. com
3. hired. com
4. justremote. co
5. remoteleaf. com
6. remote. co
7. producthunt. com/jobs
8. flexjobs. com
9. remotive. io
10. remoteok. com
11. findasync. com
WRATR retweeted
Special guests for the birthday of 🇵🇰 ©️! 🎊😊
We invited all the team captains at the @T20WorldCup to celebrate Babar Azam's birthday 🎂🙌
WRATR retweeted
پیدل سفر اوکاڑہ تا مکہ مکرمہ | Day 4
الحمداللہ آج کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ آج ان شاءاللہ میاں چنوں قیام ہو گا۔ دعاؤں کی درخواست
#okaratomakkahbywalk #okaratomakkah #hajjbywalk #dreamjourney #UsmanArshad
WRATR retweeted
سارا ملک بحث میں لگا ہے کے کس نے کون سی آڈیو لیک میں کیا کہا. یہ کوئی نہیں بات کر رہا کے ایک ایٹمی طاقت کے ملک کے وزیراعظموں کی باتیں خفیہ طور پر کون ریکارڈ کر رہا ہے اور اس کے بعد سنبھال بھی نہیں سکا اور مارکیٹ میں وہ آڈیوز بک رہی ہیں؟ کوئی زمہ دار ہے اتنی بڑی سکیورٹی فیلیر کا؟
WRATR retweeted
شاہزیب خانزادہ صاحب ! اگر آپ میں ذرا سی بھی اخلاقی جرآت ہے تو ٹرانسجینڈر ایکٹ پر براہ راست پروگرام کریں اور اپنی جانب سے بل کے حامی جس شخص کو چاہے بلا لیں ، میں جواب کے لئیے حاضر ہوں ، عوام خود فیصلہ کرلیں گے کہ سچ کیا ہے ۔ میر شکیل الرحمان صاحب آپ کے بھی جواب کا انتظار ہے
WRATR retweeted
افغانستان، ایران، روس ،چین، دبئی حتی کہ اپنے دیرینہ دشمن ملک انڈیا سے بھی گندم سبزیاں سمیت اہم زرعی اجناس درآمد کرتے ہیں، لیکن ہمارے حکمران زراعت کی ترقی میں حائل مسائل کا حل نکالنے کے لیے سنجیدہ ہی نہیں.
اسلام آباد میں کسان اتحاد کے دھرنے میں شرکا نماز ادا کرتے ہوئے
WRATR retweeted
8 Brilliant websites that use AI to save you countless hours of manual work ( I bet ) :
WRATR retweeted
اورسیز پاکستانیوں کے ہاتھوں مریم اورنگزیب کی رسوائی ، پاکستانیوں نے مارکیٹ میں پکڑ لیا
WRATR retweeted
جمائما نے بنی گالہ گھر کا رقبہ اپنے پیسوں سے خریدا
طلاق کے بعد جمائما نے زمین عمران خان کو گفٹ کر دی
اپسی لین دین، دونوں میاں بیوی کا ذاتی ایشو تھا
گفٹ کی منی ٹریل وصول کنندہ کی بجائے تحفہ دینے والے نے دینی ہوتی
لیکن سپریم کورٹ نے عمران خان سے 2003 کی بینکنگ منی ٹریل نکلوائی
WRATR retweeted
Since childhood till forever
@realanwarali48 ❤️❤️
WRATR retweeted
اب آپکو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کے خلاف فرانس کو لے کر مذہب کارڈ استعمال کرنے والے جنونی کس کی کٹ پتلیاں ہیں۔
WRATR retweeted
ستمبر میں روپیہ بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی کرنسی قرار - express.pk/story/2375446/6
#ExpressNews
WRATR retweeted
نواز شریف کو سبکی کا سامنا!!!
اوورسیز پاکستانیوں نے ووٹ کا حق چھیننے پر بھرپور احتجاج کیا اور انہیں دوڑنا پڑا!!




















