PS-6ASU-G4MQ

Joined July 2026
اپنے سہارے پر کھڑا ہونا اور محنت کرنا ہی ہر طالب علم کی طاقت ہونی چاہیے
سامنے بیٹھے طلبا و طالبات کو میں اپنا تجربہ بتاؤ تو انہیں میرا مشورہ ہے کہ آپ نے اپنا راستہ خود چننا ہے۔ حکومتِ سندھ آپ کو عالمی سہولیات دے رہی ہے، اچھی یونیورسٹیز دے رہی ہے لیکن راستہ آپ نے خود تلاش کرنا ہے اور کسی اور کے سہارے نہیں بیٹھنا۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب @sharjeelinam
4

13
244
152
241
2,515
تعلیم کے میدان میں یہ نیا انقلاب ان بچوں کے مستقبل کو بہت سنوارے گا
حکومتِ سندھ اب ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں نہیں کرتی، ہمارا کام نظر آ رہا ہے۔ ہر شعبے میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کام ہو رہا ہے۔ اگر انڈس ہسپتال کی بات کریں تو صرف انڈس ہسپتال کو حکومتِ سندھ سالانہ 5 ارب روپے کی گرانٹ دیتی ہے۔ تعلیمی شعبہ بھی ترقی کر رہا ہے، حکومتِ سندھ 1100 نئے اسکولز بنا رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب @sharjeelinam
3

11
237
136
241
1,924
پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ عورتوں کی عزت اور حقوق کی حفاظت کی ہے
آج سارے بچے اے آئی کا استعمال کرتے ہیں ابھی چیک کریں کہ دنیا کے کتنے ممالک میں صرف خواتین کیلئے بسیں چل رہی ہیں؟ کتنی خواتین کو اسکوٹیز مفت دی جا رہی ہیں؟ دنیا میں یہ کام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کر رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب @sharjeelinam
1

10
245
144
251
2,196
شرجیل میمن کی صوبائی سطح پر عوامی خدمات اور انقلابی منصوبے قابل تحسین ہیں
داؤد انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں اسپورٹس کمپلیکس کے قیام کا مقصد کھیل کی سہولیات فراہم کرنا ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے کی ترقی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب @sharjeelinam
2

7
298
141
306
1,913
بلاول بھٹو کی دانشمندانہ پالیسی سے وفاقی حکومت نے اصولی بنیادوں پر بات مان لی
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی لگانے کیلئے تیار تھی، گورنر راج یا ایمر جنسی پہلا نہیں آخری آپشن ہونا چاہئیں، پیپلز پارٹی کا واضح پیغام ہے کہ گورنر راج آئینی معاملہ ہے لیکن آخر میں استعمال ہوگا، خوشی ہے وفاقی حکومت الیکٹورل ریفارم کمیٹی سے متعلق بات مان چکی ہے،پی ٹی آئی الیکٹورل ریفارم کمیٹی میں نہیں بیٹے گی تو آئندہ انتخابات میں دھاندلی کیسے روکے گی، حال ہی میں تھر پارکر میں تھر کول بلاک ٹو کے تیسرے حصے کا افتتاح کیا، کراچی میں ایک تاریخی منصوبے کا افتتاح کرنے کیلئے یہاں موجود ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کملیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

253
146
262
2,104
قلم اور کتاب کی سیاست سے ہی ہمارا ملک اقوام عالم میں سرخرو ہوگا
آج کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ، ڈسٹرکٹ کیماڑی میں اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر رہا ہوں۔ کراچی کے نوجوانوں کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ ہمارے بلدیاتی نظام نے یہ سہولت فراہم کی۔ ہم چاہتے ہیں نوجوان مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے، ہتھیار نہیں، اور انہیں جرم میں ملوث کبھی نہیں دیکھنا چاہتی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

5
231
147
224
1,803
بلاول بھٹو زرداری نے سیاست کے مثبت رخ کو دنیا بھر میں اجاگر کیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی اس شہر، صوبے اور ملک بھر میں مثبت سیاست کرنا چاہتی ہے۔ پورے ملک کا جائزہ لیں تو صرف ایک سیاسی جماعت مثبت سیاست کرنا چاہتی ہے۔ باقی سیاسی جماعتیں نفرت، تقسیم اور لڑائی جھگڑے کی سیاست کرنا چاہتی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں بھی عوام کا خیال رکھنے کے بجائے تقسیم اور نفرت کی سیاست پر اڑی ہوئی ہے. چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

214
140
223
1,901
کراچی اور سندھ کے بہترین مفاد کے لیے پیپلز پارٹی جدوجہد جاری رکھے گی
اگر پی ٹی آئی انتہا پسندی والی سیاست چھوڑے تو اپنے تمام سیاسی مقاصد حاصل کر سکے گی اور کارکنوں کو مایوس نہیں کرے گی۔ ہم اپنے عوام اور کارکنوں کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں پیپلز پارٹی نے اپنے مینڈیٹ کی نمائندگی کی۔ شہر، صوبے اور وفاق میں ہماری آواز آپ کی آواز ہوگی، کسی اور کی نہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

222
151
231
1,953
بلاول بھٹو کا خطاب ملکی ترقی اور جمہوریت کی مضبوطی کا نیا منشور پیش کرتا ہے
پچھلے ہفتے تک حالات کچھ ایسے تھے کہ ہنگامی حالات یعنی ایمرجنسی کے حالات ان کے صوبے میں بننے والے تھے۔ آخری وقت پر تمام اسٹیک ہولڈرز میں اتفاقِ رائے ہوا کہ ڈائیلاگ کے نتیجے میں مسائل حل ہوں۔ پی ٹی آئی کے ڈائیلاگ کرنے والوں نے اپنا کردار ادا کیا، لیکن بعد میں ڈائیلاگ کو نقصان پہنچا، جس سے ان کی سیاسی جماعت کو بھی نقصان ہوا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

225
153
226
2,045
پیپلز پارٹی کی سیاسی بصیرت نے ملک کو ایک بہت بڑے بحران سے ہمیشہ بچایا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار وفاق ہو یا کراچی، ہمیشہ مثبت رہا ہے۔ ایک ہفتہ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی تیاری تھی، لیکن پیپلز پارٹی نے زور دیا کہ ایمرجنسی اور گورنر راج آئینی و قانونی آپشن ہیں، مگر یہ قانونی ایٹم بم ہیں انہیں آخری لمحے اور آخری آپشن کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
5
سندھ حکومت کراچی کی جدید بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے
کراچی کی شہری ضروریات کے حل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے پانی، نکاسیٔ آب اور جدید انفراسٹرکچر پر توجہ دی ہے۔ گریٹر کراچی سیوریج پلانS-III کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی بحالی اسی سلسلے کی اہم پیش رفت ہے۔ یہ منصوبہ روزانہ 35 ملین گیلن پانی کو قابلِ استعمال بنا کر شہریوں کے لیے میٹھے پانی کی بچت میں مدد دے گا۔عوامی خدمت کا نشان پاکستان پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari
5