Pinned Tweet
❤️""...جس شخص نے اللہُ اور اُس کے رسول ﷺ کی اطاعت کی، اس نے بڑی کامیابی حاصل کر لی...""❤️
سورۃ الاحزاب :٧١
آج کا دن پاکستانی قوم کے لیے اہمیت کا حامل ہے، آج کے دن مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ پیدا ہوئے تھے، جنہوں نے سب سے پہلے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا تصوّر پیش کیا..
٩ نومبر یومِ پیدائش
مُفکرِ پاکستان
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
حافظ تو کائنات میں لاکھوں ملے مگر
نیزے پر جو ھوئی وہ " تلاوت" نہیں ملی
سلام یا حسینؑ
#يوم_عاشوراء
حق کی فتح اور باطل کی شکست
سلام یا حسینؑ
سلام یا حسینؑ
سلام یا حسینؑ
#يوم_عاشوراء
جواں بیٹوں کے خون جو کربلا لکھے........
کتابِ عشق میں اُسے حسین (رضی اللہُ تعالیٰ عنہ) کہتے ہیں......
#يوم_عاشوراء
خنجر تلے حسینؑ ہے تیروں کی جھری ہے.....
ایسی نماز کس نے زمانے میں پڑھی ہے.....
#محرم_الحرام
پتا نہیں یہ کونسا درجہ ہے عشق کا بس میں نام حسینؑ لیتا ہوں اور آنکھ بھر جاتی ہے...
جمعہ مبارک😇
#محرم_الحرام
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے....
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم
حسین (رضی اللہُ تعالیٰ عنہ) کا...
#محرم_الحرام
آوازیں دے رہا ہے میدان کربلا...
کچھ روز رہ گئے شکستِ یزید میں...
#محرم_الحرام
ناز جس پر کائنات کی ہر نماز کو تھا......
وہ سجدہ پھر نہ دیکھا گیا حسین (رضی اللہُ تعالیٰ عنہ) کے بعد...
#محرم_الحرام
نامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ آتے ہی آنسو نکل پڑے.....
پانی کو کتنا پیار ہے آج بھی حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ سے...
