Zeeee retweeted
جیل میں سب کو منع ہے،کسی کو سلام کہوں یا قرآن کی آیت بھی پڑھوں کوئی جواب نہیں دیتا، گزشتہ ہفتے بلڈ پریشر 192تک پہنچا، ڈاکٹرز کہتے ہیں کبھی بھی فالج یا پارٹ اٹیک ہو سکتا ، افسوس اس بات کا ہے میری زندگی بچانے والے مقدمات چھوڑ کر القادر کیس کو پہلے ترجیح دی جا رہی ہے، خان کا خط
Zeeee retweeted
Doctors have warned of the risk of a brain haemorrhage and heart attack. My blood pressure has reached 193. Please ensure the implementation of court orders. I’ll only remain abale to prove my innocence if I stay alive.
— Imran Khan in a letter from prison to the Chief Justice.
Zeeee retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Zeeee retweeted
میرا بلڈ پریشر 193 تک گیا، ڈاکٹروں نے بتایا میرے دماغ کی شریان پھٹنے اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے، 74 سال کی عمر میں یہ اذیت ناک صورتحال مجھے وہاں لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میری زندہ واپسی ممکن نہ ہو، انصاف فراہم کیا جائے اس سے پہلے کے بہت دیر ہو جائے۔ عمران خان کا عدالتوں کو خط
Zeeee retweeted
عدالتی احکامات کی روشنی میں صحت سہولیات چاہییں، کوئی رعایت نہیں چاہتا ، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا، عمران خان کا خط
Zeeee retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Zeeee retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Zeeee retweeted
میری قید کا واحد مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم کو توڑنا ہے، نظام نے مجھے انصاف دینا بند کر دیا، ریاست مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے میں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے۔ عمران خان کا خط
آئی جی پولیس نے صوبے کا وزیراعلی اغوا کیا ہوا ہے ۔۔ اس بے شرم کو آرڈر کرو کسی چھوٹے سے میجر کو گرفتار کرو تو یہ استعفی دے دے گا لیکن آرڈر نہیں مانے گا ۔۔
وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سواتی کی گرفتاری پولیس کی جانب سے تھی؟ شہزاد اقبال
جی، پولیس کو جو آرڈر ہوگا ہم اسکو implement کرینگے۔ آئی جی خیبرپختونخوا
کیا وہ پولیس کی حراست میں ہے؟ شہزاد اقبال
نہیں وہ Dentention میں ہے۔ آئی جی
گورنر راج سے قبل وزراء اور ایم پی ایز کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا، اور جو گورنر راج کے بعد گھروں پر چھاپے اور تھوڑ پھوڑ کیا گیا وہ پولیس نے کیا۔ شہزاد اقبال
نہیں وہ پولیس نے نہیں کی۔ آئی جی
اُنہوں کے تو کہا کہ ہم ایف آئی آر درج کروانا چاہتے ہے تو کیا پتا چلا کس نے اٹھایا تھا؟ شہزاد اقبال
ایف آئی آر درج ہو چکی ہے اور اس میں investigation جاری ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا
@ShahzadIqbalGEO #PTI #KPK #SohailAfridi #IGKP
Zeeee retweeted
عوام کی لاتعلقی کا اندازہ لگائیں۔ 1153 ووٹ رجسٹرڈ تھے، ایک بندہ ووٹ ڈالنے نہیں آیا، انتخابات، جمہوریت، ریاست سے ایسی لاتعلقی کا نتیجہ بھیانک نکلتا ہے۔ ایسا تو افریقہ کے کسی ملک کی ٹوٹی پھوٹی جمہوریت میں نہیں ہوتا
نہ صرف یہ 4-3والا فیصلہ بلکہ اسکے بعد سپریم کورٹ کمیٹی والا ایکٹ قبول کرکے بھی حکومتی مداخلت کو تسلیم کیا اور سپریم کورٹ کی تباہی کی بنیاد رکھی
اس وقت ہم نے کہا تھا حکومت کو کمیٹی بنانے کا اختیار دینا سپریم کورٹ کی تباہی کا آغاز ہے
جو بھی ریفارم کرنی ہے فل بنچ خود کرے لیکن نہیں
Zeeee retweeted
اس مداخلت کی بنیاد جناب سید منصور علی شاہ اور جناب اطہر من اللہ نے پنجاب الیکشن پر 2-3 والے فیصلے کو 3-4 والی بحث میں بدل کر رکھی تھی۔ آغاز تو ان "قابل ججز" نے ہی فرمایا تھا
Zeeee retweeted
محمود اچکزئی اگر اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے مریم نواز اور شریف فیملی سے رابطے کر سکتے ہیں تو عوام کے سیکڑوں بچے بھی قید ہیں، اُن کیلئے بھی رابطہ کر لیں، کوئی مذاکرات وغیرہ ہی کر لیں
محمود اچکزئی کے بیٹے کو چند دن پہلے احتجاج کے دوران کھاریاں سے گرفتار کیا گیا، اُنہوں نے بیٹے کو چُھڑوانے کیلئے مریم نواز اور شریف برادران سے درخواست کی، جب تک اُن کا بیٹا رہا نہیں ہوا، وہ لاہور میں رہے، عمران خان کے علاج، رسائی اور رہائی کیلئے اچکزئی حکومت سے بات نہیں کرتے، تحریک انصاف مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اچکزئی کے کردار پر سوالات، ارکان کی جانب سے تنقید۔۔!!
(اے آر وائی)
Zeeee retweeted
علیمہ خان کی طبیعت خراب، کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا
نوٹ: علیمہ خان کو کسی بھی کیس میں سزا نہیں ہوئی، پنجاب حکومت نے تھری MPO لگا کر ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہوا قید کر رکھا ہے
Zeeee retweeted
ابھی کچھ لوگ ماورائے عدالت چپیڑوں کی وکالت کریں گے، لیکن دیکھ لیں پولیس نے جسمانی ریمانڈ نہیں مانگا، قابلِ ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ اب یہاں عدالتیں بھی کیا کریں؟ کیوں حکومت سخت قوانین نہیں بناتی، پراسیکیویشن کیوں کمزور ہے؟ PTI والوں کا تو 60 روز ریمانڈ چلتا ہے
وزیر اعلی مریم نواز کے ٹویٹس پر ٹویٹس
وزیر اطلاعات کا پروگرامز میں تزکرہ
حقیقت
صرف ایک دن میں
سکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کردیا
پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ نہیں مانگا
پولیس نے جو دفعات لگائی وہ قابل ضمانت جرم تھا لہذا ضمانت مل گئی
@MaryamNSharif
@AzmaBokhariPMLN
Zeeee retweeted
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس عتیق شاہ صاحب کی عدالت نے 11 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والے وزیر اعلی کی بازیابی کے لیے 3 نومبر کی تاریخ رکھ رک ریکارڈ قائم کیا ہے
کیا کل کسی جج کے ساتھ (اللہ نا کرے ایسا ہو) بھی ایسا ہو جائے تو کیا پھر ہائی کورٹ ایسے ہی لمبی تاریخ ڈالے گی ؟؟؟؟
سوال تو بنتا ہے
پشاور سے 5 ماہ سے لاپتہ بچے کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ کا پولیس کو مزید مہلت دینے سے انکار
آئی جی کی غیر حاضری پر سی سی پی او عدالت میں پیش
پانچ ماہ گزر جانے کے باوجود بچہ غائب کیوں ہے؟ چیف جسٹس عتیق شاہ کا استفسار
بچے کی بازیابی کے لیے کچھ وقت دیں، سی سی پی او
مزید مہلت نہیں دی جا سکتی، آئندہ پیر تک ہر صورت بچہ بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، چیف جسٹس عتیق شاہ
نوٹ: چیف جسٹس صاحب! دو ہفتوں سے صوبے کا وزیراعلی بھی لاپتہ ہے، اس پر کوئی ایکشن لینے کا ارادہ ہے یا مزید 5 ماہ انتظار کی ضرورت ہے؟
Maryam tweeted this against the current justice system just to justify her extrajudicial killings by CCD ..
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.

































