Zeeshan Sabir retweeted
I am excited to share our new @NatureComms paper uncovering the small proteome of Methanosarcina mazei using Ribo-seq and peptidomics! nature.com/articles/s41467-0…
Please retweet
#OpenAccess #Science #microbiology #riboseq #ribosomeprofiling #smallproteins #archaea #bioinformatics
Zeeshan Sabir retweeted
Replying to @SecBlinken @IMFNews
I don't know how you are standing by Pakistani people when you are supporting a regime committing the worst atrocities against the same Pakistani people similar to what Hitler and Goebbels did in Nazi Germany. I know you would have your reasons for supporting this cabal of crooks imposed on us but don't mock the intelligence of Pakistani people by saying you stand by them if you are supporting the fascists imposed on us
Zeeshan Sabir retweeted
80 سالہ بزرگ فوج سے ریٹائرڈ کیپٹن ر ڈاکٹر مظفر جلال کے بیٹے ڈاکٹر عامر جلال کو PTI سے وابستگی پر گھر سے اٹھایا گیا اور پھر وہ تڑپ تڑپ کر بیٹے ہی یاد میں دنیا سے رخصت ہوگئے
Zeeshan Sabir retweeted
1- @KP_Police1 raids our homes for the 3rd time in 3 days, without showing any legal warrant or even an FIR @AliAminKhanPTI is having bails in all cases & there's nothing pending from almost 50 fake cases registered against him. He is being targeted for standing tall with our...
Zeeshan Sabir retweeted
مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا فرمان ہے کہ:
جب یہ دیکھو کہ ظالم اپنے ظلم کو جاری رکھے ہوئے ہے،تو جان لو کہ اس کا ( برا ) انجام یقینی ہے،اور تم جب یہ دیکھو کہ مظلوم اپنی مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہےتو سمجھ لو کہ اس کی ( فتح اور ) جیت یقینی ہے۔
Zeeshan Sabir retweeted
Replying to @intazarpanjutha
کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام نے آخری خطبہ میں یزیدی شامیوں سے کہا تھا "تم لوگوں کو میری آواز نہیں آئے گی کیونکہ تمہارے شکم حرام سے بھرے ہوئے ہیں " تو بس یہ فارمولا قیامت تک کے لیے رقم ہو گیا کہ جس کے شکم میں حرام کا لقمہ ہو گا وہ حق کا ساتھ چاہتے ہوئے بھی نہیں دے سکتا
Zeeshan Sabir retweeted
"میں نے پی ٹی آئی کی ٹوپی پہنی ہوئی تھی اس لیے مجھے پولیس نے پکڑ کر مارا"
میرا بیٹا بہادر ماں کا بہادر بیٹا ہے ہم کسی صورت عمران خان کو سپورٹ کرنا نہیں چھوڑیں گی مزید سنئیے جرت مند ماں اور بیٹے کی زبانی۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Zeeshan Sabir retweeted
میرا بھائی شالیمار تھانہ میں بھیجا گیا ہے، پولیس نہ اس سے ملنے دے رہی ہے اور نہ ہی اس کو چھوڑ رہی ہے الٹا اس پر پرچے کاٹے جا رہے ہیں۔اس پر دہشت گردی کی دفعات لگائی جا رہی ہیں۔اس کو جو ڈیشل کمپلیکس سے گرفتار کیا گیا۔ہماری مدد کی جائے @CanttOffical @iihtishamm @PTIofficial @SdqJaan
Zeeshan Sabir retweeted
ساتویں جماعت کے بچے پر پانچ پولیس اہلکاروں کا بہیمانہ تشدد ۔ کہتا ہے کہ PTI کی ٹوپی پہنی اس لیے مارا ہے۔
Zeeshan Sabir retweeted
اس ویڈیو نے مجھے رلا دیا 😥
میں رو اس لئے رہا ہوں کہ میں نے اپنے بیٹے کا 3 سال تک شوکت خانم ہسپتال میں علاج کروایا ، وہاں ہمارے ساتھ والے بیڈ پے 50 لاکھ دے کے علاج کروا رہا تھا اور ہم مفت ،اللّه میری زندگی بھی عمران خان کو لگا دے ۔۔۔
Zeeshan Sabir retweeted
ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں۔
Our mothers,sisters & daughters.
#زمان_پارک_پہنچو
#زمان_پارک
#ImranKhan
Zeeshan Sabir retweeted
یزیدیت کے پیروکاروں کے مظالم کے خلاف پاکستانی عوام کا ڈٹ کے مقابلہ
VC: @HannyaImtiaz
#زمان_پارک_پہنچو
Zeeshan Sabir retweeted
یہاں لڑائی اس بات پر ہورہی ہیں کہ ماں کہتی ہیں میں نے فرنٹ لائن میں لڑنا ہے اور بچے کہتے ہیں آپ گھر جائیں فرنٹ لائن میں ہم لڑتے رہیں گے فاشسٹ حکمرانوں اس جذبے کو کیسے شکست دو گے* خدا کی قسم اس ویڈیو نے رولا دیا یا اللّٰہُ اکبر
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پُہنچو
Zeeshan Sabir retweeted
#ارشد_شریف_شہید کی یہ ویڈیو آج سچ ثابت ہو رہی ہے
اور وہ آسمان سے مسلرا رہا ہے۔
ظلم ہارے گا۔۔ ظلم ہارے گا✌️
#زمان_پارک_پہنچو
Zeeshan Sabir retweeted
#زمان_پارک_پُہنچو
یا رب تجھے تیری کائنات کا واسطہ عمران خان کی زندگی کی حفاظت کرنا۔ وہ ہماری آخری امید ہیں 🤲🙏🏼
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ



















